روٹ الفاظ: م ل ک
مالک | بادشاہی، بادشاہ | فرشتے، ملائکہ- Main Page |
مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ | فیصلے کے دن کا اللہ مالک ہے | 1:4 | |
اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ | ہمارے اللہ! بادشاہی کے مالک | 3:26 |
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ | کیا تم(لوگ) نہیں جانتے ہوکہ بے شک اللہ ، آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے ؛ اور تمہارے لیے اللہ کے سوانہ کوئی دوست (ولی) ہے اور نہ ہی کوئی مدد گار (نصیر) ہے؟ | ایمان والوں کو خطاب | 2:107 |
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ١ۘ | کیا آپؐ نے اُس(شخص) کی طرف دیکھاجس نے ابراہیم ؑسے اُس کے رب کے بارے میں حجت (بحث) کی کہ ﷲ نے اُس (شخص) کو بادشاہی دی ہوئی تھی | تاریخی واقعہ | 2:258 |
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | اور اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی | منفرد ایت | 3:189 |
عربی لفظ: | ||
---|---|---|
مٰلِكُوْنَ | مالک |
اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ | ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے.....پھر وہ اُن کے مالک ہیں | 36:71 |
عربی لفظ: | ||
---|---|---|
یٰمٰلِكُ | اے مالک |
وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ | اور وہ پکارتے ہیں: اے مالک (سنتری)! تیرے رب کو ہمارا خاتمہ کر دینا چاہیے | 43:77 |
وَ اللّٰهُ یُؤْتِیْ مُلْكَهٗ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ | اور اللہ اپنی بادشاہی جس کو چاہے دے دیتا ہےاور اللہ وسعت والا (اور)جاننے والا ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:247 |
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ | اور اُن ( بنی اسرائیل ) کے نبی نے اُن سے کہا : بے شک اُس (طالوت) کی بادشاہی کی نشانی ہے کہ تمہارے ( بنی اسرائیل ) پاس ایک تابوت(صندوق) آئے گا اُس(صندوق) میں تمہارے رب سے سکون ہو گا | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:248 |
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ | اللہ (خود) گواہ ہے کہ بے شک وہ ، کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی | شان باری تعالی | 3:18 |
بادشاہ
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوْتَ مَلِكًا١ؕ | اور اُن(بنی اسرائیل کے سرداروں) کے نبی نے اُن سے کہا: بے شک! اللہ نے تمہارے لیے طالوتؑ کو ایک بادشاہ مقر ر کیا ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
١ؕ قَالُوْۤا اَنّٰى یَكُوْنُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَیْنَا وَ نَحْنُ اَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَ لَمْ یُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ١ؕ | وہ بولے: اُس کو کسطرح ہم پر بادشاہی مل سکتی ہے اور ہم اُس سے بادشاہی کے( زیادہ) حقدار ہیں اور اُس کو تو مال (و دولت )کی وسعت بھی نہیں دی گئی ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ | اور داودؑ نے جالوت کو قتل کر دیا؛ اور اللہ نے اُس (داودؑ) کو بادشاہی اور حکمت دی، اور اُس (داود) کو اُس میں سے سکھایا جواُس (اللہ) نے چاہا | طالوت اور جالوت | 2:251 |
قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ | کہیں: ہمارے اللہ! بادشاہی کے مالک! تُو جس کو چاہتا ہے بادشاہی دیتا ہے اور تُو بادشاہی چھین لیتا ہے جس سے تُو چاہتا ہے | ایک اصول | 3:26 |
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | اور اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی | منفرد ایت | 3:189 |
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ | پھر اگر تمہیں خوف ہو کہ تم(اتنی عورتوں میں) انصاف نہیں کر سکتے، تو پھر ایک یا جو تمہاری ملکیت میں ہوں | محکم ایت | 4:3 |
وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ۚ | اور عورتوں میں سے شادی شدہ (تم پر حرام ہیں) ماسوائے کہ جو تمہار ی ملکیت ہوں | ممنوعہ عورتیں | 4:24 |
فَمِنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ فَتَیٰتِكُمُ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ | پھر اُن سے جو تمہاری ملکیت ہوں تمہاری مومن خادماوں (کنیزوں) سے (نکاح کر لے) | نکاح کا اصول | 4:25 |
وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ۙ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ | اورمسافر اور جو تمہاری ملکیت میں (نوکر) ہوں سے اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو | محکم ایت | 4:36 |
اَمْ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّنَ الْمُلْكِ | یا کیا اُن(یعنی اہل کتاب میں سے جن کو کتاب کا ایک حصہ دیا گیا تھا) کا بادشاہی ( کائنات) سے ایک حصہ ہے؟ | کتاب کو چھوڑنے والے | 4:53 |
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مُّلْكًا عَظِیْمًا | اور ہم نے اُن کو ایک عظیم بادشاہی دی تھی | کتاب کو چھوڑنے والے | 4:54 |
قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا | ، (آپؐ) کہیں: پھرکون(انسان) اللہ کے مقابلے میں کسی چیز کا اختیار رکھتا | منفرد آیت | 5:17 |
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ | ، اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے | منفرد آیت | 5:17 |
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ ١مَا بَیْنَهُمَا وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ | ، اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے اور اُسی کی طرف( سب کا) سفر ہے | یہود و نصاری | 5:18 |
اِذْ جَعَلَ فِیْكُمْ اَنْۢبِیَآءَ وَ جَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا١ۖۗ | جب اُس (اللہ) نے تم میں انبیاءبنائے، اور تمہیں بادشاہ بنایا، | نعمت الہی قوم موسی پر | 5:19 |
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ | اس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! میرا کوئی اختیار نہیں ماسوائے اپنے پر اور اپنے بھائی پر | قوم موسی | 5:25 |
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | کیا تم نہیں جانتے کہ بے شک اللہ ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؟ | چور کی سزا | 5:40 |
فَلَنْ تَمْلِكَ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ | پس ہرگز تمہیں اللہ کے خلاف اُس (ایسے انسان) کے لیے کسی چیز کا بھی(کوئی) اختیار نہیں | کفر میں دوڑ لگانے والے | 5:41 |
مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ | و جو تمہارے لیے نہ تو نقصان اور نہ ہی فاہدے کا اختیار رکھتے ہیں؟ | اہل کتاب کو | 5:76 |
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ | اللہ کے لیے ہی بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں )میں ہے | منفرد آیت | 5:120 |
وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ مَلَكٌ١ؕ | اوروہ (کافرین)کہتے ہیں: اُس (آپؐ) پر ایک فرشتہ نازل کیوں نہیں کیا گیا؟ | کافرین کے بارے | 6:8 |
وَ لَهُ الْمُلْكُ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ | اور اُسی کی بادشاہی ہو گی (اُس)دن جب صور میں پھونکا جائے گا | شان باری تعالی | 6:73 |
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ | اوراسی طرح ہم نے ابراہیم ؑ کو آسمانوں اور زمین کی بادشاہی دکھائی | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:75 |