اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: م ل ک

Total/Searched:

مالک کے معنوں میں

مٰلِكِ مٰلِكَ مٰلِكُوْنَ‏ یٰمٰلِكُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ‏ ‏ فیصلے کے دن کا اللہ مالک ہے اللہ باری تعالی 1:4
اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ ہمارے اللہ! بادشاہی کے مالک اللہ باری تعالی 3:26
اَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَّفَاتِحَهٗۤ اَوْ صَدِیْقِكُمْ١ؕ یا (وہ گھر) جن کی کنجیاں (چابیاں) تمہاری ملکیت ہیں یا اپنے دوستوں (کے گھروں)سے محکم آیت 24:61
‏اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ‏ ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے.....پھر وہ اُن کے مالک ہیں شان الہی 36:71
وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ‏ اور وہ پکارتے ہیں: اے مالک (سنتری)! تیرے رب کو ہمارا خاتمہ کر دینا چاہیے جہنم کے سنتری کو پکارا جاے گا 43:77