Chapter No 1-پارہ نمبر   ‹             The Opening سورت الفاتحہ-1 ›Ayah No-4 ایت نمبر
| مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ |
| آسان اُردو | جزا و سزا (فیصلے )کے دن کا مالک ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو روز جزاء کا مالک ہے |
| ابو الاعلی مودودی | روز جزا کا مالک ہے |
| احمد رضا خان | روز جزا کا مالک |
| احمد علی | جزا کے دن کا مالک |
| فتح جالندھری | انصاف کے دن کا حاکم |
| طاہر القادری | روزِ جزا کا مالک ہے |
| علامہ جوادی | روزِقیامت کا مالک و مختار ہے |
| ایم جوناگڑھی | بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے |
| حسین نجفی | جزا و سزا کے دن کا مالک (و مختار) ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Sovereign of the Day of Requital. |
| M.M.Pickthall: | Master of the Day of Judgment, |
| Saheeh International: | Sovereign of the Day of Recompense. |
| Shakir: | Master of the Day of Judgment. |
| Yusuf Ali: | Master of the Day of Judgment. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے
رب عالمین کی صفت کہ مالک یوم الدین ہے
جیسے کہ قران میں آگے چل کر آے گاکہ یوم الدین کسی نفس کو کسی نفس کے لیے کوئی اختیار نہیں ہے