اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: م ل ک

Total/Searched:

ما ملکت کے معنوں میں

مٰلِكِ مٰلِكَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ پھر اگر تمہیں خوف ہو کہ تم(اتنی عورتوں میں) انصاف نہیں کر سکتے، تو پھر ایک یا جو تمہاری ملکیت میں ہوں محکم ایت 4:3
وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ۚ اور عورتوں میں سے شادی شدہ (تم پر حرام ہیں) ماسوائے کہ جو تمہار ی ملکیت ہوں ممنوعہ عورتیں 4:24
فَمِنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ فَتَیٰتِكُمُ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ پھر اُن سے جو تمہاری ملکیت ہوں تمہاری مومن خادماوں (کنیزوں) سے (نکاح کر لے) نکاح کا اصول 4:25
وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ۙ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ اورمسافر اور جو تمہاری ملکیت میں (نوکر) ہوں سے اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو محکم ایت 4:36
عَلٰى مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَهُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ١ؕ جو اُن کے نوکر(غلام) ہوتے ہیں، کہ پھر وہ (نوکر بھی) اس (رزق) میں برابر ہو جائیں شان الہی 16:71
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا عَبْدًا مَّمْلُوْكًا لَّا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ اللہ ایک مثال دیتاہے: ایک غلام، دوسرے کی ملکیت، کسی چیز پر اُس کی طاقت (اختیار)نہیں دو بندوں کی مثال 16:75
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ ماسوائے اُن کی بیویوں پر یا (اُن غلام عورتوں پر) جو اُن کی ملکیت میں ہوں، پھر بے شک وہ (ان کے لئے) ملامت(الزام) زدہ نہیں مومنین کے بارے 23:6
اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ یا جو اُن کی ملکیت ہوں (یعنی نوکر عورتیں) یا مردوں میں سے بغیر طاقت (شہوت) والے نوکر عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
وَ الَّذِیْنَ یَبْتَغُوْنَ الْكِتٰبَ مِمَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ اور جو اُن میں سے جو تمہاری ملکیت (یعنی نوکر) ہوں لکھا ہوا چاہیں نکاح کا حکم 24:33
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِیَسْتَاْذِنْكُمُ الَّذِیْنَ مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ اے ایمان والو! جو تمہاری ملکیت(نوکر) ہیں تمہاری اجازت طلب کریں تین اوقات میں 24:57
١ؕ هَلْ لَّكُمْ مِّنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ شُرَكَآءَ فِیْ مَا رَزَقْنٰكُمْ کیا تمہارے لیے کوئی (اُن میں سے)جو تمہاری ملکیت(یعنی نوکر)ہیں شریک ہے اُس (رزق)میں جو ہم نے تمہیں دیا ہے مثال 30:28
وَ مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ مِمَّاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلَیْكَ ، اور جو آپﷺ کی ملکیت ہوں اُن میں سے جو اللہ نے آپ کو مالِ غنیمت کے طور دی ہوں ایمان والوں کو 33:50
قَدْ عَلِمْنَا مَا فَرَضْنَا عَلَیْهِمْ فِیْۤ اَزْوَاجِهِمْ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ .ہمیں بے شک! علم ہے جو ہم نے اُن پر اُن کی بیویوں کے بارے میں فرض کیا ہے اور جو اُن کی ملکیت میں ہوں ایمان والوں کو 33:50
وَ لَاۤ اَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ اَزْوَاجٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ اِلَّا مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ١ؕ اور نہ ہی (حلا ل ہے)کہ آپﷺ اُن (عورتوں)سے تبدیل کریں بیویوں (میں) سے(کسی کو) چاہے اُن (عورتوں) کا حسن آپﷺ کو اچھا بھی لگے، ماسوائے جو آپﷺ کی ملکیت میں (غلام عورتیں) ہوں آپﷺ کے بارے 33:52
وَ لَا نِسَآئِهِنَّ وَ لَا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اور نہ ہی اُن کی عورتوں اور نہ ہی جو اُن کی ملکیت میں ہوں، (آزادانہ بات کرنے) میں (یعنی گناہ نہیں) نبیﷺ کی بیویاں 33:54