اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
صُمٌّۢ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ (یہ منافقین) بہرے، گونگے، اندھے ہیں؛ چنانچہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس نہیں ہوتے ہیں منافقین کے بارے 2:18
:
:
١ؕ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ بہرے، گونگے، اندھے ہیں پھر وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں کفر کرنے والے 2:171
فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ چنانچہ وہ(جان بوجھ کر اللہ کے احکامات کی طرف) اندھے اور بہرے ہو گے پھر اللہ نے اُن پر رحم فرمایا بنی اسرائیل 5:71
ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ پھر (اس کے بعد بھی) اُن میں سے اکثر اندھے اور بہرے ہو گئے اور بنی اسرائیل 5:71
صُمٌّ وَّ بُكْمٌ فِی الظُّلُمٰتِ١ؕ وہ اندھیرے میں بہرے اور گونگے ہی منفرد آیت 6:39
الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ ( وہ ) بہرے، گونگے( لوگ )ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں بدترین لوگ 8:21
اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَلَوۡ كَانُوۡا لَا يَعۡقِلُوۡنَ ں کیا پھرآپؐ بہروں کو سنا سکتے ہیں اور اگرچہ وہ سمجھتے بھی نہ ہوں؟ آپﷺ کے بارے 10:42
كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ جیسے اندھا اور بہرہ اور دیکھنے اور سننے والا ہے اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے 11:24
عُمْیًا وَّ بُكْمًا وَّ صُمًّاؕ چہروں کے بل اندھے اورگونگے اور بہرے (بنا کر) قرآن کے منکر 17:97
ﳲ وَ لَا یَسْمَعُ الصُّمُّ الدُّعَآءَ اِذَا مَا یُنْذَرُوْنَ .اور بہرے پکار(دعا) نہیں سنتے جب وہ خبردار کیے جاتے ہیں آپﷺ کے بارے 21:45
لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا تو وہ ہرگزاس (یاد دہانی)پر بہرے اور گونگے(بن کر) نہیں گرتے رحمان کے بندے آیات 25:73
اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ بے شک! آپﷺ،نہ تو آپﷺ مرے ہوؤں کو سنا سکتے ہیں، اور نہ ہی آپﷺ بہروں کو پکار سنوا سکتے ہیں جب وہ پیٹھ موڑ چکے ہوں؛ . آپﷺ کو تسلی 27:80
فَاِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ پھر بے شک آپﷺ، نہ تو تم مرے ہوؤں کو سنوا سکتے ہو، اور نہ ہی تم بہروں کو پکار سنوا سکتے ہو، جب وہ پھر چکے ہوں پیٹھ موڑ کر شان باری تعالی 30:52
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ کیا پھر تم ہو کہ آپﷺ، بہرے کو کچھ سنا سکتے ہیں، یا کیا آپﷺ اندھے کو راستہ دکھا سکتے ہیں اوراُس (شخص) کو بھی جو ایک واضح گمراہی میں ہو؟ آپﷺ سے سوال 43:40
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَاَصَمَّهُمْ وَ اَعْمٰۤى اَبْصَارَهُمْ یہی(لوگ)ہیں جن پر اللہ لعنت کرتا ہے پھر اُن کو بہرہ کر دیتا ہے اور اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیتا ہے ایمان والوں کو حکم 47:23