روٹ الفاط: ا ل ی
Total/Searched:الیک
| اُنْزِلَ اِلَیْكَ | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَالَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِمَۤا اُنْزِلَ اِلَیْكَ | اور جو ایمان رکھتے ہیں اُس (قرآن) پر جو آپ ﷺ کی طرف نازل کیا گیا ہے | پچھلی آیت کے تسلسل میں متقین کا وصف | 2:4 |
| وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۚ وَ مَا یَكْفُرُ بِهَاۤ | اوربے شک ہم (اللہ)نے آپ ؐ کی طرف واضح آیات نازل کی ہیں، اور کوئی اُن (آیات) سے کفر(انکار) نہیں | منفرد ایت | 2:99 |
| : | |||
| : | |||
| قَالَ فَخُذْ اَرْبَعَةً مِّنَ الطَّیْرِ فَصُرْهُنَّ اِلَیْكَ | اُس(اللہ) نے کہا:پھر پرندوں میں سے چار پکڑ لو پھر اُن (پرندوں) کو اپنی طرف مانوس کر لو، | ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ | 2:260 |
| ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ؕ | یہ غیب کی خبروں(باتوں) میں سے ہیں ہم اُن(خبروں) کو آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں | زکریا اور مریم کے بارے | 3:44 |
| مَنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِقِنْطَارٍ یُّؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ١ۚ | اوراہلِ کتاب میں سے ہے جو اگر آپؐ اُس کو ایک ڈھیر (سارا مال) سونپیں ، تو وہ اُ سکو آپؐ کی طرف لوٹادے گا | اہل کتاب کے بارے | 3:75 |
| اِنْ تَاْمَنْهُ بِدِیْنَارٍ لَّا یُؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ اِلَّا مَا١ؕ | اگر آپ ؐاُسے ایک دینار سونپیں تو وہ اُس(دینار) کو آپؐ کی طرف نہیں لوٹائے گ | اہل کتاب کے بارے | 3:75 |
| اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ | کہ وہ اس(قرآن) پر جو آپؐ کی طرف نازل کیا گیا ہے اور جو آپؐ سے قبل نازل کیا گیا تھا ایمان رکھتے ہیں | منفرد آیت | 4:60 |
| اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ | بے شک! ہم نے آپؐ کی طرف کتاب سچائی کے ساتھ نازل کی ہے | منفرد آیت | 4:105 |
| یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ | وہ ایمان رکھتے ہیں اُس پرجو(قرآن) آپؐ کی طرف نازل کیا گیا ہے ،اور جو آپؐ سے پہلے نازل کیا گیا تھا، | اہل کتاب کے بارے | 4:162 |
| اِنَّاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ كَمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى نُوْحٍ | بے شک! ہم آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں جیسے کہ ہم نے حضرت نوح ؑکی طرف وحی کی تھی | منفرد آیت | 4:163 |
| لٰكِنِ اللّٰهُ یَشْهَدُ بِمَاۤ اَنْزَلَ اِلَیْكَ اَنْزَلَهٗ بِعِلْمِهٖ١ۚ | لجو آپؐ کی طرف نازل (قرآن) کیا گیا ہے؛(کہ) اُس (اللہ) نے اس (قرآن) کو اپنے علم سے نازل کیا ہے | منفرد آیت | 4:166 |
| مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ | تو میں اپنا ہاتھ تیری طرف نہیں بڑھاﺅں گا کہ تجھے قتل کر دوں، | آدم کے دو بیٹے | 5:28 |
| وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ | اور ہم نے آپؐ کی طرف کتاب سچائی سے نازل کی ہے | قرآن | 5:48 |
| وَ احْذَرْهُمْ اَنْ یَّفْتِنُوْكَ عَنْۢ بَعْضِ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكَ | آپؐ اُن سے محتاط رہیں کہ کہیں وہ آپؐ کو اس کے کچھ حصے سے بہکا نہ دیں | قرآن سے فیصلے | 5:49 |
| مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْیَانًا وَّ كُفْرًا | اکثر کی سرکشی اور کفربڑھا دے گاجو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب (کی طرف) سے (قرآن) نازل کیا گیا ہے ، | یہودیوں کے خیالات | 5:64 |
| یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ | اے رسولؐ ! تبلیغ (یعنی بیان)فرما دیں(اُس کی) جو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب( کی طرف) سے نازل کیا گیا ہے | محکم ایت | 5:67 |
| وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ | و آپؐ کی طرف آپؐ کے رب (کی طرف) سے (قرآن) نازل کیا گیا ہے | اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت | 5:68 |
| وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُ اِلَیْكَ١ۚ | ن (مشرکین) میں سے ہیں جو آپﷺ کو سنتے ہیں، اور | مشرکین کے بارے | 6:25 |
| اِتَّبِعْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ۚ | پیروی کریں جو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب سے وحی کی گئی ہے ؛ | آپﷺ کو واضح حکم | 6:105 |
| كِتٰبٌ اُنْزِلَ اِلَیْكَ | (یہ قرآن) ایک کتاب (جو) آپؐ کی طرف نازل کی گئی ہے | قرآن | 7:2 |
| قَالَ رَبِّ اَرِنِیْۤ اَنْظُرْ اِلَیْكَ١ؕ | ، اُس( موسی ؑ )نے کہا : میرے رب! تُو مجھے( اپنا آپ ) دکھا ، میں تیری طرف دیکھوں | موسی کے بارے | 7:143 |
| قَالَ سُبْحٰنَكَ تُبْتُ اِلَیْكَ | تو اُس نے کہا:(اے اللہ) تُو پاک ہے ! میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں، | موسی کے بارے | 7:143 |
| اِنَّا هُدْنَاۤ اِلَیْكَ١ؕ | بے شک! ہم تیری طرف ہی (ہدایت کے لیے ) رجوع کر تے ہیں | دعا موسی | 7:156 |
| وَ تَرٰهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ | اور آپؐ اُنکو دیکھتے ہیں (کہ )وہ آپؐ کی طرف دیکھتے ہیں | شرک کے بارے | 2:198 |
| وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّسۡتَمِعُوۡنَ اِلَيۡكَؕ | اور اُن (مشرکین)میں سے ہیں جو آپؐ کی طرف سنتے ہیں | آپﷺ کے بارے | 10:42 |
| وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّنۡظُرُ اِلَيۡكَ ؕ | اور اُن (مشرکین)میں سے ہیں جو آپؐ کی طرف دیکھتے ہیں | آپﷺ کے بارے | 10:43 |
| فَاِنْ كُنْتَ فِیْ شَكٍّ مِّمَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ | پھراگر آپؐ شک میں ہیں اُس بارے میں جو ہم نے آپؐ کی طرف(قرآن) نازل کیا ہے | آپﷺ کے بارے | 10:94 |
| وَ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ | اور پیروی کریں جو آپؐ کی طرف وحی کی جاتی ہے، | آپﷺ کو حکم | 10:108 |
| فَلَعَلَّكَ تَارِكٌۢ بَعْضَ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ | پھرکیا ایسا ہے کہ آپؐ (اُس میں سے) کچھ چھوڑ دیں جو آپؐ کی طرف وحی کی گئی ہے | کافرین کی باتوں پر | 11:12 |
| تِلْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهَاۤ اِلَیْكَ١ۚ | یہ (واقعات)غیب کی خبروں میں سے ہیں اُن کو ہم آپؐ کی طرف وحی کر تے ہیں | نوحؑ کے بارے | 11:49 |
| لَنْ یَّصِلُوْۤا اِلَیْكَ | وہ (لوگ) ہرگز آپ تک نہیں پہنچ سکیں گے | لوطؑ کے بارے | 11:81 |
| بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ١ۖۗ | اس سے جو ہم نے آپؐ کی طرف یہ قرآن وحی کیا ہے | قرآن کے بارے | 12:3 |
| ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ۚ | یہ غیب کی خبروں میں سے ہیں ہم ان (خبروں) کی آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں، | یوسفؑ کی کہانی | 12:101 |
| وَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ | اور جو آپﷺکی طرف آپﷺ کے رب سے نازل کیا گیا ہے حق(سچائی) ہے | قران کے بارے | 13:1 |
| اَفَمَنْ یَّعْلَمُ اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ | کیا پھر وہ (انسان) جو جانتا ہے کہ بے شک جو (قرآن)آپؐ کی طرف آپؐ کے رب سے نازل کیا گیا ہے سچائی (حق)ہے | سوال | 13:19 |
| لِّتَتْلُوَاۡ عَلَیْهِمُ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ | تاکہ آپؐ اُن (لوگوں) پر پڑھیں جو ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی | آپﷺ کے آنے کا مقصد | 13:30 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ | اورجن کو ہم نے کتاب دی وہ (لوگ) خوشی مناتے ہیں اُس وجہ سے جو آپؐ کی طرف نازل(قرآن) کیا گیا ہے | جن کو کتاب دی گئی | 13:36 |
| الٓرٰ١۫ كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ | لف. لام. را: (یہ) ایک کتاب ہے اُس کو ہم نے آپؐ کی طرف نازل کیا ہے | سورت ابراہیم کی پہلی آیت | 14:1 |
| بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ١ؕ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الذِّكْرَ | اضح ثبوتوں اور لکھے ہوئے ورقوں سے؛ اور ہم نے آپؐ کی طرف ذکر (قرآن) نازل کیا ہے | آپﷺ سے پہلے رسول اور آپﷺ | 16:44 |
| ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ | پھر ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم ؐ کے مذہب (ملت) کی پیروی کریں جو عقیدے کا پکا تھا. | نبی اکرمﷺ کو حکم | 16:123 |
| ذٰلِكَ مِمَّاۤ اَوْحٰۤى اِلَیْكَ رَبُّكَ مِنَ الْحِكْمَةِ١ؕ | یہ(باتیں) حکمت (دانائی) میں سے ہیں جو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب نے وحی کی ہیں. | جو گذشتہ آیات میں ہیں | 17:39 |
| اِذْ یَسْتَمِعُوْنَ اِلَیْكَ وَ اِذْ هُمْ نَجْوٰۤى | جب وہ آپؐ کی طرف سنتے ہیں اور جب وہ خفیہ مشورہ کرتے ہیں | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن | 17:47 |
| فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ | پھر وہ (ظالم) اپنے سروں کو آپؐ کی طرف ہلائیں گے، اور کہیں گے: کب ہو گا وہ؟ | (مشرکین، ظالمین) | 17:51 |
| وَ اِنْ كَادُوْا لَیَفْتِنُوْنَكَ عَنِ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ | اور یقینََا اُنہوں (یعنی مشرکین)نےتقریباََ واقعی آپؐ کی آزمائش کی اُس سے جو ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی ہے | آپﷺ کے متعلق | 17:73 |
| وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ | اور اگر ہم چاہیں تو واقعی ہم اُ سکو واپس لے لیں جو ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی ہے، | آپﷺ کو حکم | 17:86 |
| وَ اتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَۚ | اور پڑھیں جو آپؐ کے رب کی کتاب میں سے آپؐ کی طرف وحی کی گئی ہے | آپﷺ کو حکم | 18:27 |
| وَ هُزِّیْۤ اِلَیْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ | اور کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا | مریم ؑ کے بارے میں | 19:25 |
| وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى | اور میرے رب! میں نے تیری طرف جلدی کی تاکہ تُو راضی ہو | موسیؑ کے بارے | 20:84 |
| وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤى اِلَیْكَ وَحْیُهٗ٘ | اور (آپﷺ) قرآن کی جلدی نہ کریں قبل اس کے کہ آپﷺ کی طرف اس(قرآن) کی وحی پوری ہو جائے، | قرآن کے بارے | 20:114 |
| ١ۙ۬ وَّ الْاَمْرُ اِلَیْكِ فَانْظُرِیْ مَا ذَا تَاْمُرِیْنَ | ،اور حکم توتیری طرف (سے)ہے؛ پس دیکھ(یعنی غور کر) لینا جو بھی حکم کرنا ہے | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:33 |
| اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْكَ طَرْفُكَ١ؕ | میں اس (تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ کی طرف آپ کی آنکھ مڑے (یعنی پلک جھپکنے میں) | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:40 |
| اِنَّا رَآدُّوْهُ اِلَیْكِ وَ جَاعِلُوْهُ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ | بے شک! ہم اس کو تمہاری طرف واپس کر دیں گے اور اس کو رسولوں میں سے بنا دیں گے | موسی ؑ اور فرعون | 28:7 |
| وَّ اضْمُمْ اِلَیْكَ جَنَاحَكَ مِنَ الرَّهْبِ | اور(اب) اپنے بازو دہشت(دور ہونے کی وجہ) سے اپنی طرف کر لو | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:32 |
| اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ | ہم نے اِن کو گمراہ کر دیا تھا جیسا کہ ہم خود گمراہ تھے. ہم تیرے سامنے (ہمارے رب اپنی) بے گناہی ظاہر کرتے ہیں: ہماری تو یہ (لوگ) عبادت نہیں کیا کرتے تھے | قیامت کے دن. (عذاب والا قول) | 28:63 |
| وَ اَحْسِنْ كَمَاۤ اَحْسَنَ اللّٰهُ اِلَیْكَ وَ لَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِی الْاَرْضِ | ور اچھائی(بھلائی) کر جس طرح کہ اللہ نے تیری طرف اچھائی کی ہے، اور زمین میں فسادکی خواہش نہ کر؛ | قارون کی عزت | 28:77 |
| وَ مَا كُنْتَ تَرْجُوْۤا اَنْ یُّلْقٰۤى اِلَیْكَ الْكِتٰبُ اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ | اورآپﷺ کو توکوئی اُمید نہ تھی کہ کتاب کو آپﷺ کی طرف اتارا جائے گاماسوائے کہ یہ آپﷺ کے رب سے ایک رحمت ہے، | آپﷺ کے بارے | 28:86 |
| وَ لَا یَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَیْكَ | اور نہ ہی وہ(کافرین) آپﷺ کو اللہ کی آیات (احکامات)سے روک دیں اس کے بعد کہ جب وہ آپﷺ کی طرف نازل ہو چکی ہیں | آپﷺ کے بارے | 28:87 |
| اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ١ؕ | پڑھیں جو آپﷺ کی طرف کتاب سے وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کریں. | آپﷺ کو حکم | 29:45 |
| وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ١ؕ | اور اسی طرح ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب نازل کی ہے، | مومنین کو ہدایت | 29:47 |
| وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ | اور پیروی کریں جو آپﷺ کے رب سے آپﷺ کی طرف وحی کی جاتی ہے. | آپﷺ کو حکم | 33:2 |
| فَاِذَا جَآءَ الْخَوْفُ رَاَیْتَهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ | .پھر جب خوف آتا ہے،تو آپﷺ اُن کو دیکھتے ہیں (کہ) وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں | جنگ خندق | 33:19 |
| وَ یَرَى الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ هُوَ الْحَقَّ١ۙ | اور وہ دیکھتے ہیں جن کو علم دیا گیا ہے کہ جو (قرآن) آپﷺ کی طرف آپﷺ کے رب سے نازل کیا گیا ہے وہ سچ(حق) ہے | قرآن کے بارے | 34:6 |
| وَ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ١ؕ | اورجو ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب میں سے وحی کی ہے، یہ سچائی ہے تصدیق کرتی ہے اُن کی جو اس سے پہلے (نازل کی گئی) تھیں | قرآن کے بارے | 35:31 |
| كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ | (یہ) ایک کتاب ہم نے اُس کو آپﷺ کی طرف نازل کیا ہے برکت والی تاکہ وہ (لوگ)اس کی آیات کا تدبر (غوروفکر) کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں. | کتاب کا مقصد | 38:29 |
| اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَؕ | بے شک! ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب کو سچائی سے نازل کیا ہے؛پھر دین کو اُسی ہی کے لیے خالص (مخصوص) کر کے اللہ ہی کی عبادت کرو | قرآن | 39:2 |
| وَ لَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ | اور واقعی یہ آپﷺ کی طرف وحی کر دی گی ہے اور اُن لوگوں کی طرف بھی جو آپﷺ سے پہلے تھے: | شرک کے بارے | 39:65 |
| كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۙ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ | اسطرح وحی کی گئی آپﷺ کی طرف اور اُن لوگوں کی طرف جو آپﷺ سے پہلے تھے،اللہ زبردست طاقت والا عقلمند ہے | وحی کے بارے | 42:3 |
| وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا | اور اسی طرح ہم نے آپﷺ کی طرف عربی کا ایک قرآن وحی کیا ہے | تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو | 42:7 |
| شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ | اُس نے تمہارے لیے وہی دین (مذہب) مقرر کیا جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا،اور جو ہم نے آپﷺ کی طرف وحی کی | ایک جیسا دین | 42:13 |
| وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا١ؕ | اور اسطرح ہم نے آپﷺ کی طرف اپنے حکم سے ایک روح کی وحی کی ہے | وحی کے بارے | 42:52 |
| فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِیْۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ١ۚ اِنَّكَ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | پھر آپﷺ اُس (قرآن) کو مضبوطی سے پکڑ رکھیں جو آپﷺ کی طرف وحی کیا گیاہے. بے شک! آپﷺ ایک سیدھے رستے پر ہیں | آپﷺ سے سوال | 43:43 |
| اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ | بے شک! میں نے تیری طرف توبہ کی ہے اور بے شک! میں فرمانبرداروں (مسلمین) میں سے ہوں | انسان کو حکم | 46:15 |
| وَ اِذْ صَرَفْنَاۤ اِلَیْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ یَسْتَمِعُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ۚ | ور جب ہم نے آپﷺ کی طرف جنوں میں سے ایک جماعت (نفری) کو راغب کیاکہ وہ قرآن سننا چاہیں، | قرآن اور جنات | 46:29 |
| وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُ اِلَیْكَ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا خَرَجُوْا مِنْ عِنْدِكَ | اور اُن (لوگوں)میں سے ہیں جو آپﷺ کی طرف سنتے ہیں حتی کہ جب وہ آپﷺ کے پاس سے چلے جاتے ہیں | یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے | 47:16 |
| رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ | ۔ ہمارے رب! ہم تجھ پر ہی توکل (بھروسہ) کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی ہم رجوع کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی سفر ہے | دوستی کے احکامات | 60:4 |
| ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ | پھر آنکھ موڑیں؛ دو دفعہ، آپﷺ کی نظر آپﷺ کی طرف کمزور ہو کر واپس آ ئے گی اور وہ (نظر) مدہم ہو گی | شان الہی | 67:4 |