اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّطْمِسَ وُجُوْهًا اس سے پہلے کہ ہم چہروں کو بگاڑ دیں اہل کتاب کو حکم 4:47
١ۚ رَبَّنَا اطْمِسْ عَلٰۤى اَمْوَالِهِمْ وَ اشْدُدْ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ ہمارے رب! اُن کے مالوں پربربادی اور اُن کے دلوں پر سختی ڈال دے موسی ہارون 10:88
وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ اور اگرہم چاہتے، تو واقعی ہم اُن کی اُنکھوں پر (دنیا میں) اندھا پن ڈال دیتے پھر وہ راستے کو بھاگتے پھروہ کسطرح دیکھ سکتے؟ قیامت کے دن مجرمین کو 36:66
وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ اور واقعی اُنہوں نے تو اُس(لوطؑ) سے اس کے مہمانوں کو (بھی ایک بُری خواہش کے لئے) چاہا.پھر ہم نے اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا (اور کہا):پھر چکھو! میرا عذاب اور میرا ڈرانا لوطؑ کے بارے 54:37
فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ پھر جب ستارے بجھا دئیے جائیں گے وعدہ واقع ہونا 77:8/a>