اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗۤ (آپؐ) کہیں: کیا تم نے اللہ کے ہاں ایک عہد بنا رکھا ہے؟پھر ہر گز اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا بنی اسرائیل کا کہنا 2:80
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠ بے شک! اللہ مقرر کی گئی میعاد ( یا وعدہ ) کی خلاف ورزی نہیں کرتاہے دعا 3:8
اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ بے شک! تُووعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا اولوالباب 3:194
اَوْ تُقَطَّعَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ مِّنْ خِلَافٍ یا اُن کے ہاتھ اور ان کے پاﺅں مخالف سمت کے کاٹ دیے جائیں اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی 5:33
وَّ النَّخْلَ وَ الزَّرْعَ مُخْتَلِفًا اُكُلُهٗ اورکھجور اور فصل اُن کا ذائقہ مختلف ہے شان باری تعالی 6:141
لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ واقعی میں تمہارے ہاتھوں اور تمہارے پاﺅں کو متبادل سمتوں سے کاٹ دوں گا موسی اور فرعون 7:124
بِمَاۤ اَخْلَفُوا اللّٰهَ مَا وَعَدُوْهُ اس وجہ سے کہ انہوں نے خلاف ورزی کی جو اُنہوں نے اُس(اللہ) سے وعدہ کیا تھا منافقین کے متعلق 9:77
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠ بے شک! اللہ وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ایمان والوں کو بتانا 13:31
وَ وَعَدْتُّكُمْ فَاَخْلَفْتُكُمْ١ؕ ؛ اور میں نے بھی تم سے وعدہ کیا پھر تمہیں ناکام کر دیا. حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗ١ؕ پھر نہ سوچو کہ اللہ اپنے رسولوں سے کیئے ہوئے اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرے گا. ظالم نافرمان لوگ 14:47
وَ مَا ذَرَاَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ١ؕ اور جواُسی نے تمہارے لیے زمین میں پیدا کیا ہے اس کا رنگ مختلف ہے، نصیحت حاصل کرنے والے لوگوں کے لیے نشانی 16:13
مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ اُس (مشروب)کا رنگ مختلف ہوتا ہے، اُس (مشروب) میں لوگوں کے لیے شفا ہے. شہد 16:69
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ پھر اُن کے بعد ایک نسل جانشین بنی جس نے نماز (عبادت) کو تباہ (ضائع)کر دیا جن پر اللہ نے انعام کیا 19:59
لَهٗ مَا بَیْنَ اَیْدِیْنَا وَ مَا خَلْفَنَا وَ مَا بَیْنَ ذٰلِكَۚ اُسی کے لیے ہے جو ہمارے آگے ہے (یعنی مسقبل)اور جو ہمارے پیچھے ہے (یعنی ماضی ہے) اور جو ان دونوں کے درمیان ہے (یعنی حال) فرشتوں کے بارے 19:64
لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى س(وقت) کی نہ ہی ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کرو گے موسیؑ اور فرعون 20:58
فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ چنانچہ واقعی میں مخالف طرف سے تمہارے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالوں گا، موسیؑ اور فرعون 20:71
فَاَخْلَفْتُمْ مَّوْعِدِیْ پھر تم نے میرے ساتھ کئے ہوئے وعدے کی خلاف ورزی کی ہے موسیؑ کے بارے 20:86
قَالُوْا مَاۤ اَخْلَفْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا اُنہوں نے کہا: ہم نے اپنے اختیارسے تیرے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کی، موسی ؑ اس کی قوم 20:87
وَ اِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَّنْ تُخْلَفَهٗۚ اور بے شک! تیرے لیے ایک مقررہ وقت ہے جس کی تُو (اے سامری) خلاف ورزی نہیں کر سکتا. موسی ؑ اس کی قوم 20:97
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وہ (اللہ) جانتا ہے جو اُن کے آگے اور جو اُن کے پیچھے ہے (عزت والے بندوں) 21:28
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَ لَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ وَعْدَهٗ١ؕ اور وہ (لوگ)آپﷺ سے عذاب کی جلدی کرواتے ہیں، اور اللہ ہرگز اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا آپ ﷺ کے وقت کے لوگ 22:47
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ١ؕ وہ جانتا ہے جو کچھ اِن (رسولوں)کے آگے (آنے والے وقت میں)ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے (ماضی میں)ہے شان الہی 22:76
فَلْیَحْذَرِ الَّذِیْنَ یُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِهٖۤ . پس ڈرنا چاہیے اُن لوگوں کو جو اُس(اللہ) کے حکم کی مخالفت کرتے ہی نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم 24:63
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ خِلْفَةً ور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والابنایااُ شان باری تعالی 25:62
١ؕ۬ لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ واقعی میں تمہارے ہاتھ اور تمہارے پاؤں مخالف طرف سے کاٹ دوں گا، موسی ؑ اور فرعون 26:49
وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ وَعْدَهٗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ یہ اللہ کا وعدہ ہے. اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول 30:6
وَ اخْتِلَافُ اَلْسِنَتِكُمْ وَ اَلْوَانِكُمْ١ؕ اور تمہاری زبانوں اور تمہارے رنگوں کااختلاف اللہ کی نشانیاں 30:22
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَهُوَ یُخْلِفُهٗ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ اور جو چیز تم (اچھائی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہوپس وہ اس (چیز) کو بدل(یعنی اور دے) دیتا ہے. اور وہ رزق دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہے رزق کے بارے 34:39
١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهَا١ؕ ، پھر ہم اس (پانی) سے پھل نکالتے ہیں اُن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں؛ آسمانی پانی سے 35:27
وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ ؛ اور پہاڑیوں میں سے سفید اور سرخ دھاریاں ہیں، اُن کے رنگ مختلف ہیں اورکوے کی طرح کالے ہیں؛ شان باری تعالی 35:27
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ اور لوگوں اور جانوروں اور چوپاؤں میں سے، اسطرح اُن کے مختلف رنگ ہیں؟ شان باری تعالی 35:28
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ۬ وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ الْمِیْعَادَ ، اُنکے نیچے نہریں بہتی ہیں. اللہ کا وعدہ ہے اللہ وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے متقین کے لیے 39:20
فَسَلَكَهٗ یَنَابِیْعَ فِی الْاَرْضِ ثُمَّ یُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ پھر اس کو زمین میں چشموں کے طور پر جذب کر دیتا ہے، پھر وہ اس سے فصلیں نکالتا ہے اُن کے مختلف رنگ ہوتے ہیں آسمانی پانی 39:21