اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: خ ل ف

Total/Searched:

اختلاف

یَخْتَلِفُوْنَ اخْتِلَافِ یُّخْلِفَ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗۤ (آپؐ) کہیں: کیا تم نے اللہ کے ہاں ایک عہد بنا رکھا ہے؟پھر ہر گز اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا بنی اسرائیل کا کہنا 2:80
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ پس اللہ قیامت کے دن ان کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں یہود و نصاری کی باتوں کا جواب 2:113
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ بے شک! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے ، اور رات اور دن کے فرق منفرد ایت 2:164
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِی الْكِتٰبِ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ۠ اوربے شک! جو لوگ کتاب میں اختلاف کرتے ہیں وہ واقعی تفرقہ بازی میں دور تک ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:176
وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ فِیْمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ تاکہ یہ ( کتاب) لوگوں کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے جس میں وہ اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
فَهَدَى اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِهٖ١ؕ پھر اللہ نے اُن(لوگوں) کو جو ایمان لائے اپنے حکم سے سچائی سے ہدایت دے دی جس میں وہ اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
وَ لٰكِنِ اخْتَلَفُوْا فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ وَ مِنْهُمْ مَّنْ كَفَرَ١ؕ لیکن اُنہوں نے اختلاف کیا،پھر اُن میں سے ہیں جوایمان لائے اور اُن میں انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ 2:253
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠ بے شک! اللہ مقرر کی گئی میعاد ( یا وعدہ ) کی خلاف ورزی نہیں کرتاہے دعا 3:8
وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ؕ اورنہیں اختلاف کیا اُن(لوگوں) نے جنہیں کتاب دی گئی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا شان باری تعالی 3:19
١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاَحْكُمُ بَیْنَكُمْ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ پھر میں تمہارے درمیان اُس (چیز) میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے فیصلہ کروں گا عیسی کے بارے میں 3:55
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ تَفَرَّقُوْا وَ اخْتَلَفُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا اور تم(مومنو) نہ ہو جاناجیسے کہ وہ لوگ جو الگ الگ ہوگے اور اختلاف کیا اس کے بعد کہ اُن کے پاس ایمان والوں کو وارننگ 3:105
وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِۚ اور رات اور دن کے اختلاف میں عقل والوں کے لئے نشانیا ں ہیں، منفرد ایت 3:190
اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ بے شک! تُووعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا اولوالباب 3:194
لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا و وہ واقعی اس (قرآن) میں بہت اختلاف پاتے (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:82
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِیْهِ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ١ؕ اور بے شک! جو(لوگ) اس میں اختلاف کرتے ہیں وہ واقعی اس سے شک میں ہیں؛ اہل کتاب کے بارے 4:157
اَوْ تُقَطَّعَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ مِّنْ خِلَافٍ یا اُن کے ہاتھ اور ان کے پاﺅں مخالف سمت کے کاٹ دیے جائیں اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی 5:33
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَۙ ، پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے ہو؛ مختلف اُمتیں اور شریعتیں 5:48
وَّ النَّخْلَ وَ الزَّرْعَ مُخْتَلِفًا اُكُلُهٗ اورکھجور اور فصل اُن کا ذائقہ مختلف ہے شان باری تعالی 6:141
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ پھر وہ (رب)تم کووہ بتائے گا اُس بارے میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے محکم آیت 6:164
لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ واقعی میں تمہارے ہاتھوں اور تمہارے پاﺅں کو متبادل سمتوں سے کاٹ دوں گا موسی اور فرعون 7:124
وَ لَوْ تَوَاعَدْتُّمْ لَاخْتَلَفْتُمْ فِی الْمِیْعٰدِ١ۙ اور اگر تم (آپس میں) عہد کرتے تو واقعی تم عہد میں اختلاف کرتے جنگ بدر 8:42
بِمَاۤ اَخْلَفُوا اللّٰهَ مَا وَعَدُوْهُ اس وجہ سے کہ انہوں نے خلاف ورزی کی جو اُنہوں نے اُس(اللہ) سے وعدہ کیا تھا منافقین کے متعلق 9:77
اِنَّ فِی اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ بے شک! رات اور دن کےاختلاف (یعنی بدلنے) میں نشانیاں 10:6
وَ مَا كَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّةً وَّاحِدَةً فَاخْتَلَفُوْا١ؕ اور نہیں تھے( سب) لوگ(پہلے) ماسوائے کہ ایک ہی اُمت؛ پھر وہ اختلاف کر بیٹھے علمی آیت 10:19
لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ فِیْمَا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ تو واقعی ان (انسانوں) کے درمیان فیصلہ کر دیا گیا ہوتااُس بارے میں جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں علمی آیت 10:19
فَمَا اخْتَلَفُوْا حَتّٰى جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ؕ ؛ پھراُنہوں نے (باہم) اختلاف نہیں کیا حتی کہ اُن کے پاس علم آ گیا بنی اسرائیل فرعون کے بعد 10:93
فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ ااُس میں جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے بنی اسرائیل فرعون کے بعد 10:93
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو کتاب دی، پھر اُس (کتاب) میں اختلاف کیا گیا؛ کتاب موسیؑ کے بارے 11:110
وَّ لَا یَزَالُوْنَ مُخْتَلِفِیْنَۙ اور(پھر بھی) وہ اختلاف کرنے سے باز(تو) نہ آتے اختلاف انسانی فطرت 11:118
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠ بے شک! اللہ وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ایمان والوں کو بتانا 13:31
وَ وَعَدْتُّكُمْ فَاَخْلَفْتُكُمْ١ؕ ؛ اور میں نے بھی تم سے وعدہ کیا پھر تمہیں ناکام کر دیا. حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗ١ؕ پھر نہ سوچو کہ اللہ اپنے رسولوں سے کیئے ہوئے اپنے وعدے کی خلاف ورزی کرے گا. ظالم نافرمان لوگ 14:47
وَ مَا ذَرَاَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ١ؕ اور جواُسی نے تمہارے لیے زمین میں پیدا کیا ہے اس کا رنگ مختلف ہے، نصیحت حاصل کرنے والے لوگوں کے لیے نشانی 16:13
لِیُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِیْ یَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ اکہ وہ اُن(لوگوں) کے لیے واضح کرے اُس (معاملے) کوجس میں وہ اختلاف کرتے ہیں بعثت کا مقصد 16:39
لِتُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِی اخْتَلَفُوْا فِیْهِ آپؐ اُن (لوگوں) کو وہ واضح کر یں جن (معاملات) میں وہ اختلاف کرتے ہیں، کتاب نازل کرنے کا مقصد 16:64
مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ اُس (مشروب)کا رنگ مختلف ہوتا ہے، اُس (مشروب) میں لوگوں کے لیے شفا ہے. شہد 16:69
مَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ جس (معاملے) میں تم اختلاف کیا کرتے تھے محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ جو کہ وہ جس میں اختلاف کیا کرتے تھے ملت ابراہیمی 16:124
اِنَّمَا جُعِلَ السَّبْتُ عَلَى الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ سبت کو صرف اُن لوگوں پر بنایا گیا تھا جنہوں نے اس (یعنی ملتِ ابراہیمی) میں اختلاف کیا تھا ملت ابراہیمی 16:124
فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْۚ پھراُن (لوگوں) میں سے (مختلف) گروہوں نے آپس میں اختلاف کر لیا: عیسی ابن مریمؑ کے بارے 19:37
لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى س(وقت) کی نہ ہی ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کرو گے موسیؑ اور فرعون 20:58
فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ چنانچہ واقعی میں مخالف طرف سے تمہارے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالوں گا، موسیؑ اور فرعون 20:71
فَاَخْلَفْتُمْ مَّوْعِدِیْ پھر تم نے میرے ساتھ کئے ہوئے وعدے کی خلاف ورزی کی ہے موسیؑ کے بارے 20:86
قَالُوْا مَاۤ اَخْلَفْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا اُنہوں نے کہا: ہم نے اپنے اختیارسے تیرے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کی، موسی ؑ اس کی قوم 20:87
وَ اِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَّنْ تُخْلَفَهٗۚ اور بے شک! تیرے لیے ایک مقررہ وقت ہے جس کی تُو (اے سامری) خلاف ورزی نہیں کر سکتا. موسی ؑ اس کی قوم 20:97
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَ لَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ وَعْدَهٗ١ؕ اور وہ (لوگ)آپﷺ سے عذاب کی جلدی کرواتے ہیں، اور اللہ ہرگز اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا آپ ﷺ کے وقت کے لوگ 22:47
اَللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کر ے گا اُس(معاملے) میں جس میں تم اختلاف کرتے ہو ایک اصول 22:69
وَ هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ لَهُ اخْتِلَافُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ اور وہ ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے، اور رات اور دن کااختلاف اُسی کا ہی (کام) ہے. شان باری تعالی 23:80
فَلْیَحْذَرِ الَّذِیْنَ یُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِهٖۤ . پس ڈرنا چاہیے اُن لوگوں کو جو اُس(اللہ) کے حکم کی مخالفت کرتے ہی نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم 24:63
١ؕ۬ لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ واقعی میں تمہارے ہاتھ اور تمہارے پاؤں مخالف طرف سے کاٹ دوں گا، موسی ؑ اور فرعون 26:49
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں قرآن اور بنی اسرائیل 27:76
وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ وَعْدَهٗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ یہ اللہ کا وعدہ ہے. اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول 30:6
وَ اخْتِلَافُ اَلْسِنَتِكُمْ وَ اَلْوَانِكُمْ١ؕ اور تمہاری زبانوں اور تمہارے رنگوں کااختلاف اللہ کی نشانیاں 30:22
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! آپﷺ کا رب، وہ قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ(بنی اسرائیل) اختلاف کرتے تھے بنی اسراءیل 32:25
١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهَا١ؕ ، پھر ہم اس (پانی) سے پھل نکالتے ہیں اُن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں؛ آسمانی پانی سے 35:27
وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ ؛ اور پہاڑیوں میں سے سفید اور سرخ دھاریاں ہیں، اُن کے رنگ مختلف ہیں اورکوے کی طرح کالے ہیں؛ شان باری تعالی 35:27
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ اور لوگوں اور جانوروں اور چوپاؤں میں سے، اسطرح اُن کے مختلف رنگ ہیں؟ شان باری تعالی 35:28
اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ فِیْ مَا هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ١ؕ۬ بے شک! اللہ اُن کے درمیان فیصلہ کر دے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں. اختلافات کا فیصلہ 39:3
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ۬ وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ الْمِیْعَادَ ، اُنکے نیچے نہریں بہتی ہیں. اللہ کا وعدہ ہے اللہ وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے متقین کے لیے 39:20
فَسَلَكَهٗ یَنَابِیْعَ فِی الْاَرْضِ ثُمَّ یُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ پھر اس کو زمین میں چشموں کے طور پر جذب کر دیتا ہے، پھر وہ اس سے فصلیں نکالتا ہے اُن کے مختلف رنگ ہوتے ہیں آسمانی پانی 39:21
اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ تُو، تُوہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں اختلافات کا فیصلہ 39:46
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ اور ہم نے واقعی موسیؑ کو کتاب دی پھر اس میں اختلاف کیا گیا؛ ا قرآن کے متعلق 41:45
وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِیْهِ مِنْ شَیْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ اور کوئی چیز جس میں تم اختلاف کرتے ہو، تو پس اُس کا فیصلہ کرنا اللہ کی طرف ہے. فیصلہ اللہ کا 42:10
وَ لِاُبَیِّنَ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ تَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ١ۚ اور تاکہ تمہارے لیے واضح کروں کچھ جن میں تم اختلاف کرتے ہو. عیسی کے بارے 43:63
فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْ١ۚ پس اُن (لوگوں)کے درمیان گروہوں نے اختلاف کیا عیسی کے بارے 43:65
وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ رات اور دن کا اختلاف (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں 45:5
وَ اٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ١ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ۙ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اور ہم نے اُن کو (دین کے)واضح احکامات دئیے. پھر اُنہوں نے اختلاف نہ کیا ماسوائے کہ اس کے بعد کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا اپنے درمیان دشمنی کی وجہ سے(اختلاف کیا). بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:17
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! آپﷺ کا رب اُن کے درمیان یوم قیامت کو اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کیا کرتے تھے بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:17
اِنَّكُمْ لَفِیْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍۙ بے شک! تم واقعی قول(بات) میں مختلف ہو۔ حقیقت 51:8
الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ جو(خبر کہ)، وہ (لوگ) اُس میں اختلاف کرتے ہیں سوال 78:3