اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: خ ل ف

Total/Searched:

پیچھے







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ ان کے لیے جو (لوگ)اس(مثال) کے وقت تھے اور جو(لوگ) اس کے بعد آنے والے تھے، بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:66
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ١ۚ وہ جانتا ہے جو کچھ اُن کے آگے(یعنی آنے والے وقت میں ہونے والا) ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے، آیت الکرسی 2:255
وَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّذِیْنَ لَمْ یَلْحَقُوْا بِهِمْ مِّنْ خَلْفِهِمْ١ۙ اور وہ خوش(مطمئن) ہیں ان لوگوں سے بھی جو اُن سے نہیں ملے ہیں اور ان کے پیچھے رہ گے ہیں فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:170
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪ اگر وہ خود اپنے پیچھے بے بس (بے سہارا) اولاد چھوڑتے تو وہ (مرتے وقت یا بڑھاپے میں) اُن پر خوفزدہ ہوتے محکم ایت 4:8
ثُمَّ لَاٰتِیَنَّهُمْ مِّنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ پھر میں واقعی اُن کے پاس اُن کے آگے سے اور اُن کے پیچھے سے ابلیس کا چیلنج 7:17
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ وَّرِثُوا الْكِتٰبَ پھر ان کے بعد ایک نسل آئی وہ کتاب کے وارث ہوئے قوم موسی 7:169
فَشَرِّدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ ، تو پھر اُن کو سزا دو کہ جو اُن کے پیچھے رہ جائیں خوف زدہ ہو جائیں، تاکہ شاید وہ نصیحت پکڑیں کافرین 8:57
فَرِحَ الْمُخَلَّفُوْنَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلٰفَ رَسُوْلِ اللّٰهِ پیچھے رہ جانے والے اپنے (گھروں میں) بیٹھے رہنے پر اللہ کے رسولؐ کے پیچھے خوش ہوئے منافقین 9:81
فَاقْعُدُوْا مَعَ الْخٰلِفِیْنَ چنانچہ پیچھے رہ جانے والوں کے ساتھ ہی بیٹھو منافقین 9:83
رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وہ (منافقین) خوش ہیں کہ وہ پیچھے رہنے والوں کے ساتھ ہوئے منافقین 9:87
وَ هُمْ اَغْنِیَآءُ١ۚ رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ١ۙ اور وہ مالدار تھے وہ خوش تھے کہ وہ پیچھے(گھروں میں) رہنے والوں کے ساتھ ہوں جہاد سے بھاگنے والے 9:93
وَّ عَلَى الثَّلٰثَةِ الَّذِیْنَ خُلِّفُوْا اور تینوں پر بھی(رحم کیا) جو پیچھے رہ گے تھے: (یعنی جہاد پر نہیں گے تھے) ، رحم فرمایا 9:118
اَنْ یَّتَخَلَّفُوْا عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ ں کہ وہ اللہ کے رسولؐ سے پیچھے (گھروں میں) رہ جائیں اور جہاد کے بارے میں 9:120
لِتَكُوْنَ لِمَنْ خَلْفَكَ اٰیَةً١ؕ تاکہ تُواُن (لوگوں)کے لیے جو تیرے بعد آئیں ایک نشانی (عبرت)ہو فرعون کی موت 10:92
وَ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ اُخَالِفَكُمْ اِلٰى مَاۤ اَنْهٰكُمْ عَنْهُ١ؕ اور میں نہیں چاہتا کہ تمہارے پیچھے اُس(کام) کی طرف(جاﺅں) جس سے میں تمہیں منع کرتا ہوں شعیبؑ کے بارے میں 11:88
وَ مِنْ خَلْفِهٖ یَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ١ؕ ے (یعنی فرشتے) ہیں اور اللہ کے حکم سے وہ (فرشتے) اُس (انسان) کی حفاظت کرتے ہیں شان باری تعالی 13:11
وَ اِذًا لَّا یَلْبَثُوْنَ خِلٰفَكَ اِلَّا قَلِیْلًا اور تب تو وہ بھی آپؐ کے بعد (وہاں) نہ رہتے ماسوائے کم آپﷺ کے متعلق 17:76
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ پھر اُن کے بعد ایک نسل جانشین بنی جس نے نماز (عبادت) کو تباہ (ضائع)کر دیا جن پر اللہ نے انعام کیا 19:59
لَهٗ مَا بَیْنَ اَیْدِیْنَا وَ مَا خَلْفَنَا وَ مَا بَیْنَ ذٰلِكَۚ اُسی کے لیے ہے جو ہمارے آگے ہے (یعنی مسقبل)اور جو ہمارے پیچھے ہے (یعنی ماضی ہے) اور جو ان دونوں کے درمیان ہے (یعنی حال) فرشتوں کے بارے 19:64
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِهٖ عِلْمًا وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے، اور وہ اس بارے میں علم سے احاطہ نہیں کر سکتے یوم قیامت اور شفاعت 20:110
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وہ (اللہ) جانتا ہے جو اُن کے آگے اور جو اُن کے پیچھے ہے (عزت والے بندوں) 21:28
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ١ؕ وہ جانتا ہے جو کچھ اِن (رسولوں)کے آگے (آنے والے وقت میں)ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے (ماضی میں)ہے شان الہی 22:76
اَفَلَمْ یَرَوْا اِلٰى مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ کیاپھر وہ (کافرین) اُس کی طرف نہیں دیکھتے کہ جو آسمان اور زمین سے اُن کے آگے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے؟ کافرین کے بارے 34:9
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ خِلْفَةً ور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والابنایااُ شان باری تعالی 25:62
وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ اور ہم نے ایک رکاوٹ اُن کے آگے بنا دی ہے اور ایک رکاوٹ (دیوار) اُن کے پیچھے ہے پھر ہم نے اُن کو ڈھانپ دیا ہے پھر وہ دیکھ بھی نہیں سکتے ہیں۔ غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:9
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَ مَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے: کہ ڈرو اُس سے جو تمہارے آگے ہے اور جو تمہارے پیچھے ہے کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے لوگوں کے لیے سبق 36:45
اِذْ جَآءَتْهُمُ الرُّسُلُ مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ جب اُن کے رسول اُن کے پاس اُن کے آگے سے اور اُن کے پیچھے سے آئے: کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو! عاد ثمود 41:14
وَ قَیَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَآءَ فَزَیَّنُوْا لَهُمْ مَّا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ اور ہم نے اُن کے لیے (دنیا میں)ساتھی مقرر کر دئیے پھر اُنہوں نے ا ن کے لیے وہ خوشنماء(خوبصورت) بنا دیا جو ان کے آگے (اعمال) تھے اللہ کے دشمن 41:25
لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ جھوٹ (باطل) اس کے پاس نہ اس کے سامنے سے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے بھی آ سکتا ہے. نازل کی گئی ہے عقلمند (حکیم) تعریف والے (حمید) کی طرف سے (نصیحت، قرآن) 41:42
وَ قَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖۤ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ اور، واقعی، ڈرانے والے (نذیر) اُس (حضرت ھودؑ) سے پہلے اور اُس کے بعد بھی آئے۔۔۔(کہ) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو. عاد کے متعلق 46:21
سَیَقُوْلُ لَكَ الْمُخَلَّفُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ وہ خانہ بدوش عرب جو پیچھے (گھروں میں) رہ گئے تھے آپﷺ سے کہیں گے تاریخی آیت 48:11
سَیَقُوْلُ الْمُخَلَّفُوْنَ اِذَا انْطَلَقْتُمْ اِلٰى مَغَانِمَ لِتَاْخُذُوْهَا ذَرُوْنَا نَتَّبِعْكُمْ کہیں گے وہ لوگ جو پیچھے (گھروں) میں) رہ گئے تھے، جب تم مال غنیمت کی طرف چلو گے تاکہ اُس کو لیا جائے:ہمیں چھوڑو کہ ہم تمہاری پیروی کریں تاریخی آیت 48:15
قُلْ لِّلْمُخَلَّفِیْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ (آپﷺ) کہیں خانہ بدوش عربوں میں سے جو پیچھے (گھروں میں) رہ گے تھے تاریخی آیت 48:16
اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًاۙ ماسوائے جس(رسول) کو وہ (اللہ) رسولوں سے پسند کرے، پھر بے شک! وہ اُس (رسول) کے آگے اور اُس کے پیچھے ایک پہرہ دار لگا دیتا ہے غیب اور اللہ 72:27