روٹ الفاط: خ ل ف
Total/Searched:خلیفہ
| خَلِیْفَةً | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةً١ؕ | : بے شک! میں زمین میں ایک خلیفہ (نائب) بنانے والا ہوں ، | زمین میں خلیفہ بنانا | 2:30 |
| : | |||
| : | |||
| وَ یَسْتَخْلِفْ مِنْۢ بَعْدِكُمْ مَّا یَشَآءُ | اور تمہارے بعد جس کو چاہے جانشین(خلیفہ) بنا دے | منفرد آیت | 6:133 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓئِفَ الْاَرْضِ | اوروہی ہے جس نے تمہیں زمین کا (خلیفہ) نائب بنایا ہے | محکم آیت | 6:165 |
| وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ | اورتم یاد کرو جب اُس (اللہ) نے تمہیں قوم نوحؑ کے بعد نائب بنایا | ھود ؑ کے بارے | 7:67 |
| وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ عَادٍ | اور یاد کرو جب اُس (اللہ) نے تمہیں عاد کے بعد نائب بنایا | صالح کے بارے | 7:74 |
| وَ یَسْتَخْلِفَكُمْ فِی الْاَرْضِ | اور تمہیں زمین میں خلیفہ(حکمران) بنا دے | موسی اور فرعون | 7:128 |
| اخْلُفْنِیْ فِیْ قَوْمِیْ وَ اَصْلِحْ | ہ تم میری قوم میں میرے نائب ہو جاﺅ اور اصلاح کرنا اور | قوم موسی | 7:142 |
| قَالَ بِئْسَمَا خَلَفْتُمُوْنِیْ مِنْۢ بَعْدِیْ١ۚ | ،اُس نے کہا: برائی ہی ہے جو تم نے میرے بعد میری جانشینی کی کیا | قوم موسی | 7:150 |
| ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ | پھر ہم نے ان (پہلی نسلوں کی ہلاکت )کے بعد تمہیں(موجودہ لوگوں کو) زمین میں نائب بنایا، | ایک سلسلہ | 10:13 |
| وَ جَعَلْنٰهُمْ خَلٰٓئِفَ | ، اور ہم نے اُن کونائب بنا یا ،ا | نوحؑ کی کہانی | 10:73 |
| ١ؕ وَ یَسْتَخْلِفُ رَبِّیْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ | اور میرا رب تمہاری بجائے کوئی اور قوم جانشین کر دے گا | ھودؑ کے بارے میں | 11:57 |
| لَیَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِی الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١۪ | وہ واقعی اُن کو زمین میں حکمران بنا دے گا جیسے کہ اُس نے حکمران بنایا تھا اُن(لوگوں) کو جواِن سے پہلے تھے | محکم ایت | 24:55 |
| وَ یَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ الْاَرْضِ١ؕ | اور تمہیں زمین کا نائب بناتاہے(بہتر نہیں)؟ | سوال کیا گیا ہے | 27:62 |
| وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَهُوَ یُخْلِفُهٗ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ | اور جو چیز تم (اچھائی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہوپس وہ اس (چیز) کو بدل(یعنی اور دے) دیتا ہے. اور وہ رزق دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہے | رزق کے بارے | 34:39 |
| هُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ١ؕ | وہی ہے جس نے تمہیں (اے لوگو)زمین میں نائب بنایا ہے | تمام انسانوں کو | 35:39 |
| یٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلْنٰكَ خَلِیْفَةً فِی الْاَرْضِ | کہ اے داود ؑ! ہم نے تمہیں زمین میں ایک خلیفہ (نائب) بنایا ہے؛ | داودؑ کے بارے | 38:26 |
| وَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَّلٰٓئِكَةً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ | اور اگرہم چاہتے تو ہم واقعی تم میں سے فرشتے زمین میں بنا دیتے جو کہ نائب (جانشین) ہوتے | ابن مریم اور آپؑ کی قوم | 43:60 |
| اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اَنْفِقُوْا مِمَّا جَعَلَكُمْ مُّسْتَخْلَفِیْنَ فِیْهِ | اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لے آؤ، اور جس(چیز) میں اُس نے تمہیں نائب بنایا ہے اُس سے خرچ کرو | عام حکم | 57:7 |