روٹ الفاط: ا ل ی
Total/Searched:الیہ
| ثُمَّ اِلَیْهِ | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۚ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | ، پھر وہ تمہیں(دوبارہ )زندگی دے گا، پھر تم اُس کی طرف ہی واپس ہو گے | لوگوں سے سوال | 2:28 |
| الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠ | اکہ بے شک اُن کو اپنے رب سے ملنا ہو گا، اور بے شک وہ اُسی کی طرف واپس ہو رہے ہیں | <خاشعین کی تشریح | 2:46 |
| : | |||
| : | |||
| ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ | پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو | لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام | 11:3 |
| قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ | وہ کہتے ہیں : بے شک! ہم اللہ کے لیے ہی ہیں اور بے شک! ہم اُسی (اللہ) کی طرف واپس ہو رہے ہیں | صابرین کے اوصاف | 2:156 |
| فَاتِّبَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیْهِ بِاِحْسَانٍ | پو پھر دستور سے پیروی اور اچھائی (عاجزی)سے اُس کو (خون بہا کی) ادائیگی (کرنی )ہے | قتل میں بدلے کے بارے | 2:178 |
| ١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلً | اور اللہ کے لیے ہی لوگوں پرگھر(خانہ کعبہ) کا حج (فرض)ہے جواسکی طرف جانے کی اسطاعت رکھتا ہے | حج کا فرض | 3:97 |
| وَّ یَهْدِیْهِمْ اِلَیْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاؕ | اور اُن(لوگوں) کو اپنی طرف سیدھے راستے( صراطِ مستقیم )کی ہدایت دے گا | اللہ کے دامن کو پکڑنے والے | 4:175 |
| وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ ١مَا بَیْنَهُمَا وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ | ، آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے اور اُسی کی طرف( سب کا) سفر ہے | یہود و نصاری | 5:18 |
| وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ | اور اُس (اللہ) کی طرف (پہنچنے کا) راستہ چاہو | اہل ایمان کو حکم | 5:35 |
| اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا | اللہ کی طرف تم سب کی واپسی ہے ، | مختلف اُمتیں اور شریعتیں | 5:48 |
| وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَا اتَّخَذُوْهُمْ اَوْلِیَآءَ | اور جو اُس (نبیﷺ)کی طرف نازل کیا گیا ہے کو مان(تسلیم کر) لیتے، | اہل کتاب | 5:81 |
| وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | اور اللہ سے ڈرا کروجس کی طرف تم سب اکھٹے کئے جاﺅ گے | محکم آیت | 5:96 |
| وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ | اور مردہ اللہ اُن کو زندہ کرے گا؛ پھر اُسی کی طرف وہ لوٹائے جائیںگے | آپﷺ کے بارے | 6:36 |
| وَ هُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | اور و ہ وہی ہے جس کی طرف تم اکھٹے کئے جاﺅگے | پچھلی آیت کا تسلس | 6:72 |
| اَوْ قَالَ اُوْحِیَ اِلَیَّ وَ لَمْ یُوْحَ اِلَیْهِ شَیْءٌ | یا وہ کہتا ہے: میری طرف وحی کی گئی ہے اور اُس کی طرف کوئی چیز بھی وحی نہ کی گئی ہو؛ | ظالم کے اوصاف | 6:93 |
| وَ لِتَصْغٰۤى اِلَیْهِ اَفْئِدَةُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ | اورتاکہ راغب (مائل) ہوں اُس کی طرف دل اُن لوگوں کے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے | (خوشنما اور دھوکے والی باتوں) | 6:113 |
| اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَیْهِ١ؕ | ماسوائے کہ جو تم اس (حرام )کی طرف مجبور ہوئے | منفرد و محکم آیت | 6:119 |
| وَ اَخَذَ بِرَاْسِ اَخِیْهِ یَجُرُّهٗۤ اِلَیْهِ١ؕ | اور اُس نے اپنے بھائی کے سر کو جکڑ لیا، اس کو اپنی طرف کھینچا | قوم موسی | 7:150 |
| لَّوَلَّوْا اِلَیْهِ وَ هُمْ یَجْمَحُوْنَ | ، تو وہ واقعی اس(جگہ) کی طرف پھر جائیں اور وہ بھاگ جائیں | جہاد سے جی چرانے والے | 9:56 |
| وَ ظَنُّوْۤا اَنْ لَّا مَلْجَاَ مِنَ اللّٰهِ اِلَّاۤ اِلَیْهِ | اور انہوں نے خیال کر لیا کہ اب اللہ کی طرف سے ماسوائے اُسی کے کوئی اور پناہ نہیں ہے | رحم فرمایا | 9:118 |
| اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا١ؕ | اُسی کی طرف تمہاری سب کی واپسی ہے؛ | شان الہی | 10:3 |
| هُوَ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ وَاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ | وہی زندگی اور موت دیتا ہے، اور اُسی کی طرف تم (جاندار) لوٹائے جاﺅ گے | شان الہی | 10:55 |
| هُوَ رَبُّكُمْ١۫ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَؕ | وہی تمہارا رب ہے اور اُسی کی طرف ہی تم واپس لائے جاﺅ گے | نوحؑ کا جواب | 11:34 |
| وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ | اور اے میری قوم! اپنے رب سے معافی مانگو پھر اُسی کی طرف توبہ کرو؛ | ھودؑ کے بارے میں | 11:52 |
| فَاسْتَغْفِرُوْهُ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ | چنانچہ اُس (اللہ) سے معافی مانگو اور پھراُسی کی طرف توبہ کرو | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:61 |
| وَ اِنَّنَا لَفِیْ شَكٍّ مِّمَّا تَدْعُوْنَاۤ اِلَیْهِ مُرِیْبٍ | اوربے شک! ہم واقعی سخت شک میں ہیں جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:62 |
| فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ | پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) اُن(فرشتوں)کے ہاتھ دیکھے کہ اُس (کھانے) تک نہیں پہنچتے | ابراہیمؑ کے بارے | 11:70 |
| وَ جَآءَهٗ قَوْمُهٗ یُهْرَعُوْنَ اِلَیْهِ١ؕ | اور اُس کی قوم اُس کے پاس آئی، وہ(لوگ) اُس (لوط)کی طرف دوڑپڑے | ابراہیمؑ کے بارے | 11:78 |
| ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ | اُسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں | شعیبؑ کے بارے میں | 11:88 |
| وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ | اوراپنے رب سے معافی مانگو اور پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو | شعیبؑ کے بارے میں | 11:90 |
| وَ اِلَیْهِ یُرْجَعُ الْاَمْرُ كُلُّهٗ | ،اورتمام معاملات اُسی کی طرف لوٹائے جائیں گے | شان الہی | 11:123 |
| وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ لَتُنَبِّئَنَّهُمْ بِاَمْرِهِمْ هٰذَا | اور ہم (اللہ) نے اُس (یوسفؑ) کی طرف وحی کی: کہ واقعی تم ان (بھائیوں) کو ان کے اس کام سے آگاہ کرو گے | یوسف ؑ کی کہانی | 12:15 |
| مِمَّا یَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ١ۚ | اُس(گناہ) سے جس کی طرف یہ (عورتیں) مجھے بلاتی ہیں، | یوسفؑ کی کہانی | 12:33 |
| وَ لَمَّا دَخَلُوْا عَلٰى یُوْسُفَ اٰوٰۤى اِلَیْهِ اَخَاهُ | اور جب وہ (بھائی)یوسف کے سامنے داخل ہوئے، تو اُس نے اپنے بھائی کو اپنی طرف پناہ(جگہ) دی | یوسفؑ کی کہانی | 12:69 |
| وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ اَنَابَۖۚ | ، اور وہ اپنی طرف ہدایت دیتا ہے (اُس شخص کو) جو(اُس کی طرف) رجوع کرتا ہے | کافرین کو جواب | 13:27 |
| عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ مَتَابِ | میں تو اُسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میرا رجوع ہے | آپﷺ کا کہنا | 13:30 |
| اِلَیْهِ اَدْعُوْا وَ اِلَیْهِ مَاٰبِ | اُس کی طرف میں پکارتا ہوں، اور اُسکی طرف میری واپسی ہے | آپﷺ کے بارے | 13:36 |
| وَ اِنَّا لَفِیْ شَكٍّ مِّمَّا تَدْعُوْنَنَاۤ اِلَیْهِ مُرِیْبٍ | اور بے شک! ہم واقعی اُس سے سخت شک میں ہیں جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو | پہلے والے لوگوں کے احوال | 14:9 |
| وَ قَضَیْنَاۤ اِلَیْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ | اور ہم نے اُس (لوط ؐ) کی طرف یہ حکم واضح کر دیا(کہ) | لوطؑ کے بارے | 15:66 |
| ثُمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْهِ تَجْئَرُوْنَۚ | پھر جب تمہیں تکلیف لگتی ہے، تو پھر اُسی کی طرف تم (مدد کے لیے) التجاء کرتے ہو | اللہ کا فضل | 16:53 |
| لِسَانُ الَّذِیْ یُلْحِدُوْنَ اِلَیْهِ اَعْجَمِیٌّ | . زبان اُس(شخص) کی جس کی طرف یہ(مشرک) اشارہ کرتے ہیں عجمی ہے | قرآن کے متعلق | 16:103 |
| فَاَشَارَتْ اِلَیْهِؕ | پھر اُس (مریم ؑ) نے اُس (بچے) کی طرف اشارہ کیا | مریم ؑ کے بارے میں | 19:29 |
| فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى | ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں | موسیؑ اور فرعون | 20:66 |
| فَوَسْوَسَ اِلَیْهِ الشَّیْطٰنُ | پھر شیطان نے اُس کی طرف وسوسہ کیا، | آدمؑ کے بارے | 20:120 |
| وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْۤ اِلَیْهِ | اور ہم نے آپﷺ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجا ماسوائے کہ ہم نے اُس کی طرف وحی کی ( | رسولوں کو وحی | 21:25 |
| فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا اِلَّا كَبِیْرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ اِلَیْهِ یَرْجِعُوْنَ | پھر اُس (ابراہیمؐ) نے اُن (بتوں) کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا، ماسوائے اُن کے ایک بڑے (بت) کے،تاکہ و ہ (لوگ)اُس کی طرف رجوع کر سکیں | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:58 |
| فَاَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ اَنِ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا | پھر ہم نے اُس کی طرف وحی کی: کہ ہماری نگرانی اور ہماری وحی سے کشتی بناؤ | نوحؑ کے بارے | 23:27 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | اور وہ ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے | شان باری تعالی | 23:79 |
| وَ اِنْ یَّكُنْ لَّهُمُ الْحَقُّ یَاْتُوْۤا اِلَیْهِ مُذْعِنِیْنَؕ | اور اگر حق(یعنی فیصلہ) اُن کے لئے ہو جائے تو وہ اِس (یعنی آپﷺ) کی طرف فرمانبردار ہو کر آ جاتے ہیں | ہدایت سے پھرنے والے | 24:49 |
| وَ یَوْمَ یُرْجَعُوْنَ اِلَیْهِ فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ | اور دن (جب) وہ (لوگ) اُس کی طرف لوٹائے جائیں گے پھروہ اُن کو اُس بارے بتا ئے گا جو وہ کرتے تھے. | شان باری تعالی | 24:64 |
| ١ؕ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَلَكٌ فَیَكُوْنَ مَعَهٗ نَذِیْرًاۙ | کیوں نہیں ایک فرشتہ اس کی طرف نازل کیا گیا پھر وہ (فرشتہ بھی) اس کے ساتھ ایک خبردار کرنے والا ہوتا؟ | لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض | 25:7 |
| اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ | یا اس کی طرف ایک خزانہ پھینک دیا جاتا یا اُس کے لئے کوئی باغ ہوتا وہ اُس(باغ) سے کھایا کرتا؟ | لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض | 25:8 |
| یُّجْبٰۤى اِلَیْهِ ثَمَرٰتُ كُلِّ شَیْءٍ رِّزْقًا مِّنْ لَّدُنَّا | ، اُسکی طرف ہر چیزوں کی پیداوارلائی جاتی ہےجو ہماری طرف سے رزق ہے؟ | (قرآن کے منکر) | 28:57 |
| وَ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | اور اُسی کا ہی حکم ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | شان باری تعالی | 28:70 |
| لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | . اُسی کا حکم ہے، اور اُسی کی طرف تم واپس لوٹائے جاؤ گے | آپﷺ کے بارے | 28:88 |
| فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | چنانچہ اللہ کی طرف سے رزق طلب کرو اوراُسی کی عبا دت کرواور اُسی کا شکر کرو، (کیوں کہ) اُسی ہی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 29:17 |
| یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُقْلَبُوْنَ | وہ عذاب دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ رحم کرتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اُسی کی طرف تمہیں واپس کر دیا جائے گا | شان باری تعالی | 29:21 |
| اَللّٰهُ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | اللہ ہی تخلیق پیداکرتا ہے، پھر وہ اِس کو دوبارہ کرے گا، پھر تم اُسی کی طرف ہی لوٹائے جاؤ گے | تخلیق | 30:11 |
| مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ | (کہ)سب اُس ہی کی طرف رجوع کریں؛ اور اُس سے ڈریں، اور نماز قائم کریں،اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا؛ | ایمان والوں کو ہدایات | 13:31 |
| وَ اِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوْا رَبَّهُمْ مُّنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ | اور جب لوگوں کوکوئی تکلیف لگتی ہے تو وہ اپنے رب کو ہی پکارتے ہیں اُسی کی طرف رجوع کرتے ہیں | انسان کی فطرت | 13:33 |
| ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ | پھر یہ(کام) اُس کی طرف اوپر ایک دن میں جاتا ہے جس کی مقدار ایک ہزار سال(کی اُس گنتی کے برابر) ہے جو تم گنتے ہو | شان الہی | 32:5 |
| اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ | اُس کی طرف پاک الفاظ چڑھتے ہیں، اور نیک کام، وہ اُسے بلند کرتا ہے؛ | شان باری تعالی | 35:10 |
| وَ مَا لِیَ لَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْ فَطَرَنِیْ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | اور مجھے کیا ہے(کہ) میں اُس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھ کو پیدا کیا ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے؟ | بستی کا قصہ | 36:22 |
| فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | پھر پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی (ملکیت) ہے! اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | شان باری تعالی | 36:83 |
| فَاَقْبَلُوْۤا اِلَیْهِ یَزِفُّوْنَ | پھر وہ (لوگ) اُس کی طرف، دوڑتے ہوے آے۔ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:94 |
| وَ اِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّهٗ مُنِیْبًا اِلَیْهِ | اور جب انسان کو کوئی تکلیف لگتی ہے، تو وہ اسی کی طرف رجوع(توبہ) کر کے اپنے رب کو پکارتا ہے، | سبحان اللہ | 39:8 |
| ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ | .پھرجب وہ اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتا ہے، تو وہ (انسان) بھول جاتا ہے جو اُس نے اس سے قبل اُس (اللہ) کی طرف دعا کی ہوتی ہے | سبحان اللہ | 39:8 |
| وَ اَنَابُوْۤا اِلَى اللّٰهِ لَهُمُ الْبُشْرٰى١ۚ فَبَشِّرْ عِبَادِۙ | اور اللہ کی طرف (توبہ کرتے ہوئے) رجوع کرتے ہیں، اُن کے لیے خوشخبری ہے. پس (آپﷺ) میرے بندوں کو خوشخبری دیں | ایک اصول | 39:17 |
| لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے. پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) | 39:44 |
| لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ | کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. اور اُسی کی طرف (سب کی) واپسی ہے | شان باری تعالی | 40:3 |
| لَا جَرَمَ اَنَّمَا تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ لَیْسَ لَهٗ دَعْوَةٌ فِی الدُّنْیَا وَ لَا فِی الْاٰخِرَةِ | واقعی، تم مجھے صرف اُس کی طرف بلاتے ہو، (کہ)نہ اُس کادنیا میں اورنہ ہی آخرت میں کوئی دعوی ہے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:43 |
| وَ قَالُوْا قُلُوْبُنَا فِیْۤ اَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُوْنَاۤ اِلَیْهِ وَ فِیْۤ اٰذَانِنَا وَقْرٌ | اور وہ کہتے ہیں: ہمارے دل غلافوں میں ہیں، جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو، اور ہمارے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے | لوگوں کا کہنا | 41:5 |
| فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ | ، پس سیدھے اُسی کی طرف رہواور اُس سے معافی مانگو. اور مشرکین کے لیے افسوس کریں | وحدانیت | 41:6 |
| وَّ هُوَ خَلَقَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | ، اور اُسی نے تمہیں پہلی دفعہ پیدا کیا تھا، اور اُسی کی طرف تم (اب) لوٹائے گے ہو | اللہ کے دشمن | 41:21 |
| اِلَیْهِ یُرَدُّعِلْمُ السَّاعَةِ١ؕ | (قیامت کی) گھڑی کا علم اُسی کی طرف ہے. | ساعت | 41:47 |
| ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ | . یہی اللہ میرا رب ہے، اُسی پر ہی میں بھروسہ کرتا ہوں، اور اُسی کی طرف میں (ہر چیز کی راہنمائی کے لیے) رجوع کرتا ہوں | فیصلہ اللہ کا | 42:10 |
| كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِیْنَ مَا تَدْعُوْهُمْ اِلَیْهِ | مشرکین پر بہت بھاری ہے جس کی طرف تم اُن کو بلاتے ہو | ایک جیسا دین | 42:13 |
| اَللّٰهُ یَجْتَبِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یُّنِیْبُ | اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف چن(منتخب کر) لیتا ہے، اور اپنی طرف اُسی کو ہدایت دیتا ہے جو(اُس کی طرف) رجوع کرتا ہے | ایک جیسا دین | 42:13 |
| ١ؕ لَا حُجَّةَ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ١ؕ اَللّٰهُ یَجْمَعُ بَیْنَنَا١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُؕ | ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی جھگڑا (بحث)نہیں ہے. اللہ ہم سب کو اکھٹا کرے گا، اور اُسی کی طرف واپسی ہے | آپﷺ کو حکم | 42:15 |
| وَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | ، اور اُسی کے پاس (قیامت کی) گھڑی کا علم ہے. اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے | شان الہی | 43:85 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ كَانَ خَیْرًا مَّا سَبَقُوْنَاۤ اِلَیْهِ١ؕ | اور کہتے ہیں جولوگ کفر کرتے ہیں اُن لوگوں کے لیے جو (اس قرآن پر) ایمان لے آتے ہیں: اگر یہ(قرآن) بہتر ہوتا تو وہ (ایمان والے) اس (قرآن) کی طرف ہم سے سبقت تو نہ لیتے | قرآن کے بارے | 46:11 |
| وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ | اور ہم اُس کی طرف شہ رگ سے بھی قریب ترین ہیں | اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی | 50:16 |
| وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ | اور ہم، تم سے اُس (مرنے والے) کے (اب) زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے ہو | قرآن کی سچائی | 56:85 |
| وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | اور اللہ سے ڈرو، جس کی طرف تمہیں اکھٹا کیا جائے گا | احکامات | 58:9 |
| خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ | اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورتیں بنائی ہیں پس تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا ہے، اور اُسی کی طرف سفر ہے | شان باری تعالی | 64:3 |
| فَامْشُوْا فِیْ مَنَاكِبِهَا وَ كُلُوْا مِنْ رِّزْقِهٖ١ؕ وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ | چنانچہ اُس (زمین) کے رستوں میں چلو اور اُس (اللہ)کے دیئے ہوئے(رزق) سے کھاؤ. اور اُسی کی طرف (تم سب نے مر نے کے بعد) اُٹھ کر جانا ہے | شان باری تعالی | 67:15 |
| قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ | (آپﷺ) کہیں: وہ ہے جو تمہیں زمین میں پھیلاتا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے | شان باری تعالی | 67:24 |
| تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ | (جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے | شان باری تعالی | 70:4 |
| وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ | اور اپنے رب کا نام یاد کریں اور اُس کی طرف وابستگی کریں، ایک مکمل وابستگی۔۔۔ | نبی اکرمﷺ | 73:8 |