روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ | اُن (لوگوں) نے جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے(انہی چیزوں کی) جن میں وہ عیش کرتے تھے ، اور وہ مجرم تھے | ایک سوال کیا گیا ہے | 11:116 |
| وَ اِذَاۤ اَرَدْنَاۤ اَنْ نُّهْلِكَ قَرْیَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِیْهَا | اور جب ہم ارادہ کر لیتے ہیں کہ ہم ایک بستی کو ہلاک کر یں تو ہم اُس (بستی) میں امیروں کو حکم دیتے ہیں، | سنت الہی | 17:16 |
| لَا تَرْكُضُوْا وَ ارْجِعُوْۤا اِلٰى مَاۤ اُتْرِفْتُمْ فِیْهِ | تم نہ بھاگو،اور واپس مڑو ان (چیزوں) کی طرف جن میں تمہیں عیش ملتی تھی | اللہ کے عذاب کے وقت | 21:13 |
| وَ اَتْرَفْنٰهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ | اور اُن(سرداروں)کو ہم نے دنیاوی زندگی میں آرام دیا ہوا تھا: | نوحؑ کے بعد رسول | 23:33 |
| حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ | حتی کہ جب ہم اُن میں خوشحال (آسودہ) لوگوں کو (موت کے) عذاب سے پکڑ لیتے ہیں تب وہ التجائیں کرتے ہیں | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:64 |
| قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ | اس (بستی) کے امیر لوگوں نے کہا: بے شک! ہم، جس کے ساتھ تم بھیجے گے ہو اُس سے کفر(انکار) کرتے ہیں | ایک حقیقت | 34:34 |
| وَ كَذٰلِكَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّذِیْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ | اور اسطرح ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ سے پہلے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا ماسوائے کہ اُس(بستی) کے امیروں نے کہا | رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ | 43:23 |
| اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ | بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) تو وہ بہت عیاش تھے | بائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:45 |