اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ؕ مَسَّتْهُمُ الْبَاْسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلْزِلُوْا اُن کو مصیبتیں اور تکلیفیں لگیں، اور اُن کو (زلزلوں کی طرح سے) ہلا دیاگیا، منفرد ایت حصول جنت 2:214
اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ بے شک! (عذاب کی) گھڑی کا زلزلہ ایک بہت عظیم چیز ہے اپنے رب سے ڈرا کرو 22:1
هُنَالِكَ ابْتُلِیَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ زُلْزِلُوْا زِلْزَالًا شَدِیْدًا وہاں مومنین کو آزمایا گیا، اور وہ ہلا دیئے گئے شدید جھٹکے سے جنگ خندق 33:11
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ جب زمین کو اس کے زلزلے سے ہلا دیا جائے گا قیامت کی ابتدا 99:1