روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ | ائے لوگو! حلال اور پاک کھاﺅاُس سے جو زمین میں ہے ، اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو | منفرد اور محکم ایت | 2:168 |
| وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ | ور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو بےشک! وہ تمہارا ایک کھلا دشمن ہے | محکم ایت۔ ایمان میں پورے کے پورے | 2:208 |
| وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ | اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو، | محکم حصہ | 6:142 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ | اے ایمان والو! شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو. | محکم آیت | 24:21 |
| ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ | پھر بے شک! وہ (شیطان) فحاشی (بے حیائی) اور بری باتوں کا حکم دے گا | محکم آیت | 24:21 |