اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهٖۤ اِخْوَانًا پھر تم اُس کی نعمت سے بھائی بھائی ہو گئے؛ ایمان والوں کو حکم 3:103
فَقَتَلَهٗ فَاَصْبَحَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ چنانچہ اُس نے اُس ( اپنے بھائی) کو قتل کر دیا پھر وہ خسارے والوں میں سے ہو گیا آدم کے دو بیٹے 5:29
فَاُوَارِیَ سَوْءَةَ اَخِیْ١ۚ فَاَصْبَحَ مِنَ النّٰدِمِیْنَ پھر اپنے بھائی کی لاش کوچھپا سکتا؟ پھر وہ نادم (شرمندہ) ہونے والوں میں سے ہو گیا آدم کے دو بیٹے 5:31
ثُمَّ اَصْبَحُوْا بِهَا كٰفِرِیْنَ پھر اُن (چیزوں)سے کافر(نہ ماننے والے) ہو گے ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:102
فَالِقُ الْاِصْبَاحِ١ۚ وہی صبح کو پھاڑتا ہے، ا حمد باری تعالی 6:96
فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ ، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں منہ کے بل گرے ہوئے تھے صالح کے بارے 7:78
فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں سجدے کے بل (منہ کے بل) گرے ہوئے تھے شعیب کے بارے میں 7:91
فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ ، پھر وہ (صبح) اپنے گھروں میں اوندھے پائے گئے ثمود اور حضرت صالحؑ 11:67
اِنَّ مَوْعِدَهُمُ الصُّبْحُ١ؕ بے شک! اُن کا مقررہ وقت صبح ہے لوطؑ کے بارے 11:81
اَلَیْسَ الصُّبْحُ بِقَرِیْبٍ کیا صبح قریب ہی نہیں ہے؟ لوطؑ کے بارے 11:81
فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ پھر وہ (صبح) اپنے گھروں میں اوندھے پائے گئے شعیبؑ کے بارے میں 11:94
اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ ا(کہ) بے شک اُن (لوگوں)کی جڑ صبح ہوتے ہی کاٹ دی جائے گی لوطؑ کے بارے 15:66
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِیْنَۙ پھر اُن کو (درد ناک) چیخ نے صبح جکڑ لیا لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر 15:83
فَتُصْبِحَ صَعِیْدًا زَلَقًاۙ پھر یہ ایک صاف پوٹھوار ہو جائے دو آدمیوں کی مثال 18:40
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا یا اس (نہر)کا پانی غائب ہو جائے (اور) پھر تجھے ہرگزاُس (پانی) کو لانے کا اختیار نہ ہو دو بندوں کی مثال 18:41
وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا اور اُسکا پھل گھیر لیا(تباہ کر دیا)گیا.پھر وہ اپنے ہاتھوں کوملنے لگا اُس پر جو اُس نے اُس(باغ) پر خرچ کیا تھا، دو بندوں کی مثال 18:42
فَاَصْبَحَ هَشِیْمًا تَذْرُوْهُ الرِّیٰحُؕ پھر خشک چُورا بن جاتی ہے اُس کو تیز ہوا بکھیر دیتی ہے دنیاوی زندگی کی مثال 18:45
فَتُصْبِحُ الْاَرْضُ مُخْضَرَّةً١ؕ پھر زمین سر سبز ہو جاتی ہے؟ شان باری تعالی 22:63
قَالَ عَمَّا قَلِیْلٍ لَّیُصْبِحُنَّ نٰدِمِیْنَۚ اُس (کے رب) نے کہا: تھوڑا ہی عرصہ ہے، وہ واقعی نادم (پچھتانے والے)ہو جائیں گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:39
مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِیْهَا مِصْبَاحٌ١ؕ . اُس کے نور کی مثال جیسے ایک طاق ہو اُس میں ایک چراغ ہے شان باری تعالی 24:35
١ؕ اَلْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَةٍ١ؕ چراغ ایک شیشے میں ہو. شان باری تعالی 24:35
فَعَقَرُوْهَا فَاَصْبَحُوْا نٰدِمِیْنَۙ پھراُنہوں نے اُس (اونٹنی) کو کاٹ دیا پھر وہ پچھتاتے رہ گے قوم ثمود 26:157
وَ اَصْبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فٰرِغًا١ؕ اور موسی ؑ کی ماں کا دل بے قرار ہو گیا ماں کی ممتا 28:10
فَاَصْبَحَ فِی الْمَدِیْنَةِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ پھر وہ صبح جاگاشہر میں ڈرا ہوا محتاط تھا، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:18
وَ اَصْبَحَ الَّذِیْنَ تَمَنَّوْا مَكَانَهٗ بِالْاَمْسِ یَقُوْلُوْنَ اور صبح کو وہ لوگ جو کل تک اُس (قارون) کے مقام (حثیت) کی تمنا کر رہے تھے یہ کہہ رہے تھے (قارون) 28:82
فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ پھر اُنہوں نے اُسے جھٹلایا، پھر ایک خوفناک زلزلے نے اُن کو جکڑ لیا، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے پائے گے شعیبؑ کے بارے 29:37
فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِیْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِیْنَ تُصْبِحُوْنَ پھر تم اللہ کی تسبیح کرو جس وقت تم رات میں داخل ہوتے ہو اور جس وقت تم صبح میں داخل ہوتے ہو احکامات 30:17
وَ اِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَیْهِمْ مُّصْبِحِیْنَ اور بے شک! تم واقعی اُن(کی بستیوں) پر صبح کے وقت گزرتے ہو لوطؑ 37:137
وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ١ۖۗ وَ حِفْظًا١ؕ اور ہم نے نچلے(یعنی دنیا کو نظر آنے والے) آسمان کو (ستاروں جیسے) چراغوں سے خوبصورت بنایا آسمان کی تخلیق 41:12
وَ ذٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِیْ ظَنَنْتُمْ بِرَبِّكُمْ اَرْدٰكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ اور یہ تمہاری سوچ نے جو تم نے اپنے رب کے بارے میں سوچی تھی تمہیں برباد کر دیا ہے، پھر تم اپنے آپ کو (اس دن) خسارے والوں میں سے پاتے ہو اللہ کے دشمن 41:23
تُدَمِّرُ كُلَّ شَیْءٍۭ بِاَمْرِ رَبِّهَا فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰۤى اِلَّا مَسٰكِنُهُمْ١ؕ اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ برباد کرتی ہوئی پھر وہ اسطرح ہوئے کہ ماسوائے اُن کے گھروں کے کچھ نظرنہیں آتا تھا عاد کے متعلق 46:25
وَ لَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّۚ اور واقعی صبح سویرے پائیدارعذاب اُن پر جا پڑا لوطؑ کے بارے 54:38
فَاَیَّدْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلٰى عَدُوِّهِمْ فَاَصْبَحُوْا ظٰهِرِیْنَ . پھر ہم نے اُن کی جو ایمان لائے اُن کے دشمنوں کے خلاف مدد کی پھر وہ غالب آ گئے احکامات 61:14
وَ لَقَدْ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَ جَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّیٰطِیْنِ اور واقعی ہم نے نچلے (دنیا کو نظر آنے والے) آسمان کو چراغوں (ستاروں) سے خوبصورت بنایا ہے، اور ہم نے اُن (ستاروں) کو شیطانوں کے لئے میزائل بنایا ہے شان الہی 67:5
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْكُمْ بِمَآءٍ مَّعِیْنٍ۠ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سو چا): کہ اگر تمہارا (سارا) پانی غائب ہو جائے،تو پھر کون ہے جو تمہارے پاس بہتا ہواپانی لے آئے؟ سوال 67:30
اِذْ اَقْسَمُوْا لَیَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِیْنَۙ جب اُنہوں نے قسم کھائی کہ ہم صبح ہی اس(باغ) کا پھل توڑلیں گے جس کی اطاعت نہیں کرنی 68:17
فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِیْمِۙ پھر وہ(باغ) ہو گیا جیسے کہ کٹی کھیتی(یعنی باغ اجاڑ دیا گیا ہے) باغات والوں کی مثال 68:20
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِیْنَۙ پھر اُنہوں نے ایک دوسرے کو صبح صبح آوازیں دیں باغات والوں کی مثال 68:21
وَ الصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَۙ اور صبح کی قسم جب یہ روشن ہوتی ہے قسم 74:34
وَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ اور صبح کی (قسم) جب نمودار (ظاہر) ہوتی ہے قسم 81:18
فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ پھر صبح کے وقت حملہ کرنے والے گھوڑے 100:3