روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُهْتَدِیْنَ | اور ہدایت پانے والوں میں سے نہیں رہوں گا | منفرد آیت | 6:56 |
| وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ | اور میں مشرکین میں سے نہیں ہوں | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:79 |
| ١ۚ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ | اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے، اور میں مسلمین میں سے پہلا ہو ں | محکم آیت | 6:163 |
| قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ۚ | اُس(ابلیس) نے کہا: میں اُس (آدمؑ) سے بہتر ہوں | علمی آیت | 7:12 |
| وَ اَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ اَمِیْنٌ | اور میں تمہارا امانت دارمشیر (مشورہ دینے والا، خیر خواہ) ہوں | ھود ؑ کے بارے | 7:67 |
| وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُؤْمِنِیْنَ | اور میں مومنین میں سے اول ہوں | موسی کے بارے | 7:143 |
| اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | نہیں ہوں میں ماسوائے نذیر(ڈرانے والے) اوربشیرکے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں | نبی اکرمﷺ کے بارے | 2:188 |
| وَاَنَا بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ | اور میں اُس سے بری الذمہ ہوں جو تم کرتے ہو | آپﷺ کے بارے | 10:41 |
| وَ اَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ | اور میں مسلمین (فرمانبرداروں) میں سے ہوں | موسی ہارون | 10:90 |
| وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ | اور میں تم پر ایک وکیل( دروغہ) تو نہیں ہوں(کہ تم کونسا طرز عمل کرتے ہو) | قرآن کے بارے | 10:108 | وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ | ، اور میں دھتکار نہیں سکتا ان (لوگوں)کو جو ایمان لائے ۔ | نوحؑ کا قوم کو جواب | 11:28 |
| وَ اَنَا بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُجْرِمُوْنَ۠ | اور میں اُس سے بری الذمہ ہوں جو جرم تم کرتے ہو | کافرین کا قرآن کے متعلق کہنا | 11:35 |
| قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ | اُس نے کہا: آہ! میرا افسوس! کیا میرے ہاں بچہ ہو گا اور میں ایک بوڑھی ہوں | ابراہیمؑ کے بارے | 11:72 |
| وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِحَفِیْظٍ | اور میں تم (لوگوں) پر ایک نگران تو نہیں ہوں(کہ تم کیا کرتے ہو) | شعیبؑ کے بارے میں | 11:86 |
| اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِیْلِهٖ فَاَرْسِلُوْنِ | کہ میں تمہیں اس (خواب) کی تاویل بتا دوں گا، پس مجھے جانے دو | یوسفؑ کی کہانی | 12:45 |
| اَنَا رَاوَدْتُّهٗ عَنْ نَّفْسِهٖ | میں نے اُس (یوسفؑ) کو اُس کے نفس سے( بُرا) چاہا، | یوسفؑ کی کہانی | 12:51 |
| وَ اَنَا خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ | اور میں مہمان نوازوں میں سے بھی بہترین ہوں؟ | یوسفؑ کی کہانی | 12:59 |
| قَالَ اِنِّیْۤ اَنَا اَخُوْكَ | ، اُس(یوسف) نے کہا: بے شک! میں، میں ہی تمہارا بھائی ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:69 |
| وَّ اَنَا بِهٖ زَعِیْمٌ | اور میں (یعنی یوسف) اس بارے میں ذمہ دار ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:72 |
| قَالَ اَنَا یُوْسُفُ وَ هٰذَاۤ اَخِیْ | اُس نے کہا: میں یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:90 |
| اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِیْ وَ سُبْحٰنَ اللّٰهِ | میں بھی اور جو میری پیروی کرتے ہیں، (وہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں) ۔۔۔اور اللہ پاک ہے | اللہ کو پکارنا | 12:108 |
| وَ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | ۔ اور میں مشرکین میں سے نہیں ہوں | نبی اکرمﷺ کا کہنا | 12:108 |
| ١ؕ مَاۤ اَنَا بِمُصْرِخِكُمْ وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُصْرِخِیَّ | میں تمہاری مددنہیں کر سکتا، اور نہ ہی تم میری مدد کر سکتے ہو. | حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا | 14:22 |
| نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ | میرے بندوں کو (آپؐ) بتا دیں: بے شک میں، میں معاف کرنے والا(غفور) درگزر کرنے والا(رحیم) ہوں | آپﷺ کو حکم | 15:49 |
| وَ قُلْ اِنِّیْۤ اَنَا النَّذِیْرُ الْمُبِیْنُۚ | اور (آپؐ)کہیں: بے شک! میں، میں واضح(طور پر) ایک نذیر(ڈرانے والا) ہوں | آپﷺ | 15:89 |
| اَنْ اَنْذِرُوْۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوْنِ | : کہ (لوگوں کو) ڈراو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے چنانچہ مجھی سے ڈرو | وحی کا متن | 16:2 |
| اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا | : (کہ) میں تم سے زیادہ ہوں مال میں اور نفری (تعداد کی وجہ) سے عزت(طاقت) والا بھی ہوں | دو آدمیوں کی مثال | 18:34 |
| اِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًاۚ | اگرچہ تُودیکھتا ہے کہ میں تم سے مال اور بچوں میں کمتر ہوں | دو آدمیوں کی مثال | 18:39 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ | (آپؐ) کہیں: میں صرف تمہاری طرح کا ایک عام انسان (بشر) ہوں. میری طرف وحی آتی ہے | آپﷺ کے بارے | 18:110 |
| قَالَ اِنَّمَاۤ اَنَا رَسُوْلُ رَبِّكِ | اُس (روح) نے کہا: میں تو صرف تمہارے رب کا ایک بھیجا ہوا(رسول) ہوں | مریم ؑ کے بارے میں | 19:19 |
| اِنِّیْۤ اَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَیْكَۚ | بے شک! میں، میں ہی، تیرا رب ہوں. چنانچہ اپنے جوتے اتار دے | موسیؑ کے بارے | 20:12 |
| وَ اَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا یُوْحٰى | اور میں نے تمہیں چن لیا ہے، پس اُس کو سن جو وحی دی جاتی ہے۔ | موسیؑ کے بارے | 20:13 |
| اِنَّنِیْۤ اَنَا اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدْنِیْۙ | بے شک! میں، میں ہی، اللہ ہوں. میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے. چنانچہ میری ہی عبادت کرو | موسیؑ کے بارے | 20:14 |
| اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ | (کہ) بے شک کوئی معبودنہیں ہے ماسوائے میرے، چنانچہ میری (یعنی اللہ کی) ہی عبادت کرو | رسولوں کو وحی | 21:25 |
| الَّذِیْ فَطَرَهُنَّ ﳲ وَ اَنَا عَلٰى ذٰلِكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ | جس نے اُن کو پیدا کیا ہے،؛اور میں اس(حقیقت) پر گواہوں میں سے ہوں | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:56 |
| اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً ﳲ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ | بے شک! یہ، تمہاری اُمت (مذہب) ایک اُمت (مذہب) ہے، اور میں تمہارا رب ہوں پس میری ہی عبادت کرو | تمام انبیاء کرام | 21:92 |
| قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّمَاۤ اَنَا لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ | (آپﷺ) کہیں: اے لوگو! بے شک!میں تمہارے لئے صرف واضح طور پر ڈرانے والا(نذیر) ہوں | آپﷺ کے بارے میں | 22:49 |
| وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ | اور بے شک! یہ تمہاری اُمت (طریقہ) ایک ہی اُمت(طریقہ) ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میرا تقوی کرو (یعنی مجھ سے ڈرتے رہو) | واضح حکم | 23:52 |
| قَالَ فَعَلْتُهَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیْنَؕ | اُس (موسیؑ) نے کہا: میں نے اُس(کام)کو تب کیا تھااورمیں گمراہوں میں سے تھا | موسی ؑ کے بارے | 26:20 |
| وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِیْنَۚ | اور میں مومنین کو (بلا تفریق اُن کے سماجی و معاشی مرتبہ کے) رد کرنے والا نہیں ہوں | نوحؑ کی قوم | 26:113 |
| اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌؕ | نہیں ہوں میں (کچھ) ماسوائے واضح طور پر ڈرانے والے کے | نوحؑ کی قوم | 26:115 |
| یٰمُوْسٰۤى اِنَّهٗۤ اَنَا اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ | اے موسیؑ! بے شک! یہ میں ہی ہوں، اللہ، زبردست طاقتور، عقلمند | موسیؑ کے بارے | 26:9 |
| اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ١ۚ | میں اس(تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اُٹھیں. | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:39 |
| اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْكَ طَرْفُكَ١ؕ | میں اس (تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ کی طرف آپ کی آنکھ مڑے (یعنی پلک جھپکنے میں) | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:40 |
| وَ مَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ | اور جو کوئی گمراہ ہوتاہے(اپنی ہی نقصان کرتا ہے) پھر (آپﷺ اُس کو) کہیں: بے شک! میں تو صرف خبردار کرنے والوں میں سے ہوں | آپﷺ کو حکم | 27:92 |
| اَنْ یّٰمُوْسٰۤى اِنِّیْۤ اَنَا اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَۙ | ی کہ اے موسی ؑ! بے شک! میں،واقعی میں ہی، اللہ تمام مخلوق کا رب ہوں؛ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:30 |
| وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ | اور میں تو صرف ایک واضح طور پر خبردار کر نے والا(نذیر) ہی ہوں | نشانیوں کے بارے | 29:50 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنْذِرٌ١ۖۗ وَّ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُۚ | (آپﷺ اُن سے) کہیں: میں تو صرف ڈرانے والا ہی ہوں، اور کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، واحد، مطلق (قہار)ہے | آپﷺ کو حکم | 38:65 |
| اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ | نہیں وحی کی جاتی میری طرف ماسوائے کہ میں صرف واضح طور پر ڈرانے والا ہی ہوں | آپﷺ کے بارے | 38:70 |
| قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ | اُس(ابلیس) نے کہا: میں اُس سے بہتر ہوں. تُو نے مجھے تو آگ سے پیدا کیا ہے، اور اُس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا | بشر کی تخلیق | 38:76 |
| قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ | (آپﷺ لوگوں سے) کہیں: میں تم سے اس پر کوئی اجر (چندہ) نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں | (تبلیغ) | 38:86 |
| وَّ اَنَا اَدْعُوْكُمْ اِلَى الْعَزِیْزِ الْغَفَّارِ | ، اور میں تمہیں طاقتور معاف کرنے والے کی طرف بلاتا ہوں | قوم موسیؑ کے بارے | 40:42 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ | (آپﷺ)کہیں: بے شک میں تو صرف تمہاری طرح کا ایک بشر (فانی انسان) ہوں. میری طرف یہ وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے | کتاب اللہ | 41:6 |
| اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ | میں واقعی اس (موسی ؑ) سے بہتر ہوں،جو ایک کمتر(ذلیل، کمی) ہے اور تقریباََ(کچھ) واضح (بیان) نہیں کر سکتا ہے | موسیؑ کے بارے | 43:52 |
| قُلْ اِنْ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ١ۖۗ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیْنَ | (آپﷺ) کہیں: کہ اگر رحمان کا کوئی بیٹا ہوتا. پھرمیں (اُس کی) عبا دت کرنے والوں میں سے اول ہوتا | رحمان کا بیٹا نہ ہونا | 43:81 |
| اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ | میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اور میں نہیں ہوں کچھ ماسوائے واضح طور پر ڈرانے (خبردار کرنے) والے کے | آپﷺ کے بارے | 46:9 |
| مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ | میر طرف سے کی گئی بات تبدیل نہیں ہوتی اور میں اپنے بندوں کے ساتھ ظالم نہیں ہوں | قیامت | 50:29 |
| كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ | اللہ نے حکم (فیصلہ) کر دیا ہے: کہ! واقعی میں ہی غالب ہوں گا، میں اور میرے تمام رسول. بے شک! اللہ مضبوط (اور)طاقتور ہے | ایک حقیقت | 58:21 |
| وَ اَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَیْتُمْ وَ مَاۤ اَعْلَنْتُمْ | اور میں جانتا ہوں اُس کو جو تم چھپاتے ہو اور جو تم اعلانیہ کرتے ہو؟ | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ١۪ وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ | (آپﷺ) کہیں: اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، اورمیں تو صرف واضح طور پر ایک ڈرانے والا (نذیر) ہوں؛ | وعدہ پورا ہونے کا جواب | 67:26 |
| فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى٘ۖ | پھر اُس نے کہا: میں (فرعون)،تمہارا بہت ہی اونچا رب ہوں | موسی ؑ کی کہانی | 79:23 |
| وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ | اور نہ ہی میں (اُس کی) عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔ | آپﷺ کو حکم | 109:4 |