اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَقُوا








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ جب وہ (منافق) ملتے ہیں اُن (لوگوں) سے جوایمان لائے ، وہ (منافق)کہتے ہیں: ہم(بھی) ایمان لائے؛ منافقین کے بارے میں 2:14
فَتَلَقّٰۤى اٰدَمُ مِنْ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیْهِ١ؕ پھر آدمؑ نے اپنے رب سے الفاظ وصول کئے، پھراُس(یعنی اﷲ )نے اُس (آدمؑ) پر رحم فرمایا اللہ کا آدم سے مکالمہ 2:37
الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠ جو خیال رکھتے ہیں کہ بے شک اُن کو اپنے رب سے ملنا ہو گا، اور بے شک وہ اُسی کی طرف واپس ہو رہے ہیں خاشعین کی تشریح 2:46
وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ اور جب وہ ( بنی اسرائیل)ملتے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے تو وہ (بنی اسرائیل)کہتے : کہ ہم بھی ایمان لائے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:76
:
:
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ مُّلٰقُوْهُ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْن ور اللہ سے ڈرو، اور جان لو کہ بے شک تمہیں اُس سے ملنا ہے اور مومنین کو (آپؐ) بشارت دے دیں محکم ایت 2:223
قَالَ الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوا اللّٰہ کہا اُنہوں نے جو خیال کرتے تھے کہ بے شک انہوں نے (مرنے کے بعد) اللہ سے ملنا ہے:" طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِۛ وَ اَحْسِنُوْا١ۛۚ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو، اور اپنے ہاتھوں سے (یعنی اپنے آپ کو) ہلاکت کی طرف نہ ڈالو؛ اور اچھائی کرو اللہ کی راہ میں لڑائی 2:195
قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰیَةٌ فِیْ فِئَتَیْنِ الْتَقَتَا تمہارے (یعنی لوگوں کے )لیے ایک (سبق آموز) نشانی(ثبوت )ہے دونوں گروہوں کے ملنے (یعنی لڑنے )میں: جنگ کے بارے میں 3:13
وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ اور آپؐ اُن کے پاس نہیں تھے جب اُنہوں نے اپنے قلموں کو (بطورِ قرعہ) ڈالا کہ اُن میں سے کون مریم کا سرپرست (کفیل) ہو گا، زکریا اور مریم کے بارے 3:44
وَ اِذَا لَقُوْكُمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۗۚ اورجب وہ تم سے ملتے ہیں توکہتے ہیں: ہم ایمان لائے؛ ایمان والوں کو بتانا 3:119
وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ اور بے شک تم (مسلمان) موت کی تمنا کرتے تھے اس سے قبل کہ تم اُس(موت) کو ملتے ایمان والوں کو بتانا 3:143
سَنُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ ہم کفر کرنے والوں کے دلوں میں دہشت (رعب) ڈال دیں گے مومنین کو بتانا 3:151
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ۙ بے شک! (اُس) دن جب دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، تو جوتم میں سے (لڑائی سے)مڑے جنگ احد 3:155
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ اور جو( مصیبت) تمہیں لگی جس دن دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں پھریہ ﷲ کے حکم (اذن) سے تھی؛ اورتاکہ وہ( حقیقی) مومنین کو جان سکے؛ جنگ اُحد 3:166
وَ اَلْقَوْا اِلَیْكُمُ السَّلَمَ١ۙ اور وہ تمہاری طرف امن پیش کرتے ہیں، منافقین کے بارے میں 4:90
وَ یُلْقُوْۤا اِلَیْكُمُ السَّلَمَ نہ ہی تمہاری طرف امن پیش کریں منافقین کے بارے 4:91
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ اَلْقٰۤى اِلَیْكُمُ السَّلٰمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا١ۚ اور تم نہ کہو اُس کو جو( انسان) تمہیں امن پیش کرتا ہوکہ تم تومومن نہیں ہو جنگ کے اصول 4:94
وَ كَلِمَتُهٗ١ۚ اَلْقٰهَاۤ اِلٰى مَرْیَمَ وَ رُوْحٌ مِّنْهُ اور اس کا ایک کلمہ (لفظ، فرمان) تھا اُس (اللہ) نے اُس (لفظ) کو مریم ؑ کی طرف کہا، اور اُس (اللہ) کی طرف سے ایک رُوح تھا اہل کتاب 4:171
وَ اَلْقَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ دشمنی اور نفرت ڈال دی ہے ج یہودیوں کے خیالات 5:64
وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ ے اور تمہیں تمہاری اس دن کی ملاقات سے ڈرایا کرتے تھے ؟ انسان اور جنات 6:130
وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَ اور ہدایت اور رحمت تھی کہ شاید وہ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لے آتے کتاب موسی 6:154
وَ اِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَآءَ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۙ اور جب اُن کی آنکھیں جہنمی لوگوں کی طرف مڑتی ہیں، قیامت کے دن 7:47
كَمَا نَسُوْا لِقَآءَ یَوْمِهِمْ هٰذَا١ۙ جیسے وہ اس اپنے دن کی ملاقات کو (اپنی دنیاوی زندگی میں) بھول چکے تھے کافرین کی تعریف 7:51
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚ پھر اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا(زمین پر)ڈال دیا پھر اُسی وقت وہ ایک واضح سانپ تھا موسی اور فرعون 7:107
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! یا تم (جادو کا داﺅ) ڈالو موسی اور فرعون 7:115
وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ اور یا کہ ہم ہوں کہ ہم(جادو کا داﺅ) ڈالیں موسی اور فرعون 7:115
قَالَ اَلْقُوْا١ۚ فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا سَحَرُوْۤا اَعْیُنَ النَّاسِ س ( موسی ؑ) نے کہا: تم ہی ڈالو! پھر جب اُنہوں نے (داﺅ)ڈالاتو انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو جادو کر دیا، موسی اور فرعون 7:116
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ۚ ہم (اللہ) نے موسی ؑ کی طرف وحی کی کہ اپنا ڈنڈا (زمین پر) ڈال دو! موسی اور فرعون 7:117
وَ اُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَ اور جادو گر سجدے میں گر پڑے موسی اور فرعون 7:119
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآءِ الْاٰخِرَةِ اورجو لوگ ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
وَ اَلْقَى الْاَلْوَاحَ ؟ اور اُس نے تختیاں (نیچے) ڈال دیں قوم موسی 7:150
سَاُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ میں اُن لوگوں کے دلوں میں جو کفر کرتے ہیں رعب (خوف) ڈال دوں گا جنگ بدر 8:12
اِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا زَحْفًا جب تم آمنا سامنا کرتے ہواُن سےجو کفر کرتے ہیں(اور) بڑھتے چلے آتے ہیں، جنگ بدر اور محکم آیت 8:15
یَوْمَ الْفُرْقَانِ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ؕ پر یومِ فرقان ۔۔جس دن دونوں فوجوں کاآمناسامنا ہوا ۔ تقسیم مال غنیمت 8:41
وَ اِذْ یُرِیْكُمُوْهُمْ اِذِ الْتَقَیْتُمْ فِیْۤ اَعْیُنِكُمْ قَلِیْلًا اور جب تم (مسلمان) اُن (کفار) کے آمنے سامنے ہوئے تو اُس (اللہ) نے تم (مسلمانوں) کو تمہاری آنکھوں میں اُن (کفار) کو کم (تعداد میں) دکھایا جنگ بدر 8:44
اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوْا جب تم( دشمن کے) ایک گروہ کو(لڑائی میں) ملتے ہو، تو پھرثابت قدم رہو محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:45
فَاَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلٰى یَوْمِ یَلْقَوْنَهٗ پھر اُس (اللہ) نے ان (منافقین) کا انجام کیا (کہ) ان کے دلوں میں اس دن تک جب وہ اس سے ملیں گے منافقت پیدا کردی منافقین کے متعلق 9:77
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا بے شک! جو لوگ ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے جہنمی ہیں 10:7
فَنَذَرُ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا پھر ہم اُن کو جو ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے ہیں اُ ایک اصول 10:11
قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا تو وہ لوگ جو ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے کہتے ہیں: قرآن کے بارے 10:15
قُلْ مَا یَكُوْنُ لِیْۤ اَنْ اُبَدِّلَهٗ مِنْ تِلْقَآئِ نَفْسِیْ١ۚ و (آپؐ) کہیں: میرے لیے(ممکن) نہیں کہ میں اُس کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لوں قرآن 10:15
قَدۡ خَسِرَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰهِ ، بے شک خسارہ ہو گا ان لوگوں کا جو اللہ کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے یوم حشر 10:45
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ ، تو موسی نے اُن سے کہا: ڈالو(داﺅ) جو تم ڈالنا چاہتے ہو موسی ہارون 10:80
فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ١ۙ السِّحْرُ١ؕ پھر جب اُنہوں (یعنی جادوگروں)نے (داﺅ) ڈالا، تو موسی نے کہا: جو تم لائے ہو،جادو ہے موسی ہارون 10:81
اِنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ اُنہوں نے اپنے رب سے ملنا ہے ۔ نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
وَ اَلْقُوْهُ فِیْ غَیٰبَتِ الْجُبِّ اور اُس کو کنویں کی گہرائی میں ڈال دو؛ یوسف ؑ کی کہانی 12:10
فَاَلْقُوْهُ عَلٰى وَجْهِ اَبِیْ یَاْتِ بَصِیْرًا پھر اس کو میرے والد کے چہرے پر ڈال دیناوہ (دوبارہ) دیکھنے والا ہو جائے گا؛ یوسفؑ کی کہانی 12:93
اَلْقٰهُ عَلٰى وَجْهِهٖ فَارْتَدَّ بَصِیْرًا تو اُس نے اس (قمیص) کو اُس(یعقوب ؑ) کے چہرے پر ڈالا پھر وہ دوبارہ ایک دیکھنے والا بن گیا یوسفؑ کی کہانی 12:96
لَعَلَّكُمْ بِلِقَآءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ ، کہ شاید تم اپنے رب سے ملاقات کا یقین کر لو اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:2
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ اور زمین، اس کوہم نے پھیلادیا ہے اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑیا ں رکھ دیں شان باری تعالی 15:19
وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ اور اُسی نے زمین میں مستحکم (مضبوط) پہاڑ ڈال دیے کہ یہ (زمین) تم سے جُھک نہ جائے، شان باری تعالی 16:15
١۪ فَاَلْقَوُا السَّلَمَ مَا كُنَّا نَعْمَلُ مِنْ سُوْٓءٍ١ؕ پھر وہ (کافر) فرمانبردار ی دیں گے (اور کہیں گے کہ) ہم تو کوئی بُرائی نہیں کیاکرتے تھے. (یہ کافر) 16:28
فَاَلْقَوْا اِلَیْهِمُ الْقَوْلَ اِنَّكُمْ لَكٰذِبُوْنَۚ وہ (شریک) اُن (مشرکوں)کی طرف قول(بات واپس) پھینک دیں گے: (کہ) بے شک! تم واقعی جھوٹے ہو قیامت کے دن 16:86
وَ اَلْقَوْا اِلَى اللّٰهِ یَوْمَئِذِ اِ۟لسَّلَمَ اور وہ اس دن اللہ کے سامنے فرمانبرداری کے بول بولنے لگیں گے، قیامت کے دن 16:87
١ؕ وَ نُخْرِجُ لَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ كِتٰبًا یَّلْقٰهُ مَنْشُوْرًا . اور ہم اُس(انسان) کے لیے قیامت کے دن ایک کتاب نکالیں گے وہ(کتاب اُس (انسان)کو کھلی ہوئی ملے گی شان باری تعالی 17:13
فَتُلْقٰى فِیْ جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھر (ایسا کرنے سے) تمہیں ملامت زدہ، نظر انداز کر کے جہنم میں ڈال دیا جائے گا اگر اللہ کے ساتھ دوسری معبود بناو 17:39
لَقَدْ لَقِیْنَا مِنْ سَفَرِنَا هٰذَا نَصَبًا . واقعی! ہمیں اپنے اس سفر سے تھکاوٹ ملی ہے تاریخی آیت 18:62
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَا لَقِیَا غُلٰمًا فَقَتَلَهٗۙ پھر وہ دونوں آگے چل پڑے حتی کہ جب وہ ایک لڑکے سے ملے، پھراُس (اللہ کے بندے) نے اُس (لڑکے) کو قتل کر دیا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:74
اُوۡلَئِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ وَ لِقَآئِهٖ یہ وہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی آیات (احکامات) اور اُس کی ملاقات سے کفر (انکار) کرتے ہیں اعمال کا خسارہ 18:105
فَمَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ رَبِّهٖ پس جو کوئی اپنے رب سے ملاقات کی اُمید رکھتا ہے، وحی آپﷺ کی طرف 18:110
وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ اور فضول خواہشات کی پیروی کی ہے. پھر وہ (ایسا کرنے سے) عنقریب دھوکے (نقصان) کا سامنا کریں گے جن پر اللہ نے انعام کیا 19:59
قَالَ اَلْقِهَا یٰمُوْسٰى اُس (باری تعالی) نے کہا: اے موسی ؑ! اِس (لاٹھی) کو نیچے گرا دو۔ موسیؑ کے بارے 20:19
فَاَلْقٰهَا فَاِذَا هِیَ حَیَّةٌ تَسْعٰى چنانچہ اُس نے اس کو نیچے گرا دیاپھر بے شک! یہ ایک دوڑتا ہواسانپ بن گی۔ موسیؑ کے بارے 20:20
فَاقْذِفِیْهِ فِی الْیَمِّ فَلْیُلْقِهِ الْیَمُّ بِالسَّاحِلِ ر پھر اس (صندوق) کو دریا میں رکھ دو، پھر دریا اس کو کنارے پر پھینک دے گا، موسیؑ کے بارے 20:37
وَ اَلْقَیْتُ عَلَیْكَ مَحَبَّةً مِّنِّیْ اور میں نے اپنی طرف سے تم پر محبت ڈال دی موسیؑ کے بارے 20:39
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! یا تم (داؤ) ڈالو موسیؑ اور فرعون 20:65
وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَلْقٰى و یا ہم اول ہوں کہ جو (داؤ) ڈالیں. موسیؑ اور فرعون 20:65
قَالَ بَلْ اَلْقُوْاۚ اُس (موسی ؑ)نے کہا: نہیں! تم ہی(داؤ) ڈالو! موسیؑ اور فرعون 20:66
وَ اَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْاؕ اور گرادوجو تمہارے دائیں ہاتھ میں ہے! یہ اُس کو کھا جائے گا جو اُنہوں نے بنایا ہے. موسیؑ اور فرعون 20:69
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا پھر جادو گر وں کونیچے سجدے میں گر ا دیا گیا موسیؑ اور فرعون 20:70
فَكَذٰلِكَ اَلْقَى السَّامِرِیُّۙ ا پھر سامری نے بھی اسطرح ڈال دیا؛ موسی ؑ اس کی قوم 20:87
لَا یَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَرُ وَ تَتَلَقّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُؕ (جہنم کی) عظیم دہشت اُن کو غم زدہ نہیں کرے گی اور فرشتے اُن کا استقبال کریں گے جہنم کے بارے 21:103
اِلَّاۤ اِذَا تَمَنّٰۤى اَلْقَى الشَّیْطٰنُ فِیْۤ اُمْنِیَّتِهٖ١ۚ ماسوائے کہ جب وہ(رسول یا نبی اللہ کی آیات پڑھنے کی) خواہش کرتا تو شیطان اُس (رسول یا نبی) کی خواش میں (وسوسہ) ڈال دیتا. رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
فَیَنْسَخُ اللّٰهُ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ ثُمَّ یُحْكِمُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ١ؕ .پھر اللہ منسوخ کر دیتا جو شیطان (وسوسہ) ڈالتا. پھر اللہ اپنی آیات(احکامات)کو پختہ (مضبوط) کر دیتا رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
لِّیَجْعَلَ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ فِتْنَةً تاکہ وہ (اللہ) آزمائش(فتنہ)بنا دے جوشیطان نے (وسوسہ) ڈالا ہو رحمان اور شیطان کی جنگ 22:53
الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ الْاٰخِرَةِ جو کفر کرتے تھے اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے نوحؑ کے بعد رسول 23:33
اِذْ تَلَقَّوْنَهٗ بِاَلْسِنَتِكُمْ وَ تَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِكُمْ جب تم نے اس (الزام) کو اپنی زبانوں سے خوش آمدید کہا، اور اپنے منہوں سے بولا تاریخی واقعہ 24:15
اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ یا اس کی طرف ایک خزانہ پھینک دیا جاتا یا اُس کے لئے کوئی باغ ہوتا وہ اُس(باغ) سے کھایا کرتا؟ لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:8
وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ اور جب اُنہیں اکھٹے زنجیروں میں جکڑے ہوئے، اس (آگ)کے ایک تنگ حصے میں ڈال دیا جائے گا،تو وہ وہاں (اپنی) بربادی کو پکاریں گے ساعت کی جھٹلانے والے 25:13
وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا اور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں کیوں فرشتے ہم پر نازل نہیں ہوئے یا ہم دیکھ لیں اپنے رب کو 25:21
وَ لَا یَزْنُوْنَ١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ یَلْقَ اَثَامًاۙ اور نہ ہی وہ زنا کرتے ہیں۔۔۔ اور جو کوئی یہ کرے گا تو وہ گناہ میں مبتلا ہو گا؛ رحمان کے بندے 25:68
وَ یُلَقَّوْنَ فِیْهَا تَحِیَّةً وَّ سَلٰمًاۙ اور اُن(محلات) میں وہ ملیں گے خوش آمدید اور سلامتی(کے الفاظ) سے رحمان کے بندے 25:75
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ پھر اُس (موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھرتب یہ ایک واضح (نظر آنے والا) سانپ ہو گیا موسی ؑ کے بارے 26:32
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ موسی ؑ نے اُن (جادوگروں) سے کہا: ڈالو جو تم (جادو) ڈالنے جا رہے ہو موسی ؑ اور فرعون 26:43
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ موسی ؑ نے اُن (جادوگروں) سے کہا: ڈالو جو تم (جادو) ڈالنے جا رہے ہو موسی ؑ اور فرعون 26:43
فَاَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَ عِصِیَّهُمْ پھر اُنہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں گرا دیں ا موسی ؑ اور فرعون 26:44
فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚۖ پھر موسی ؑ نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھر تب وہ (ڈنڈا) کھا گیا جو وہ(جادوگر) جھوٹ موٹ کر رہے تھے موسی ؑ اور فرعون 26:45
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَۙ پھر جادو گر سجدے میں گرا دیئے گے موسی ؑ اور فرعون 26:45
یُّلْقُوْنَ السَّمْعَ وَ اَكْثَرُهُمْ كٰذِبُوْنَؕ وہ سنی سنائی بات(کانوں میں) ڈال دیتے ہیں اور اُن میں اکثرجھوٹے ہوتے ہیں جھوٹے گناہگار 26:223
وَ اِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ عَلِیْمٍ اور بے شک! آپﷺ کو قرآن ایک حکمت(عقل) والے (اور) جاننے والے کی طرف سے ملتا ہے قرآن کے بارے 27:6
وَ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ اور اپنا ڈنڈا گرا دے موسیؑ کے بارے 26:10
اِذْهَبْ بِّكِتٰبِیْ هٰذَا فَاَلْقِهْ اِلَیْهِمْ میرے اس خط کے ساتھ جا پھر اس کو اُن کی طرف ڈال دے؛ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:28
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّیْۤ اُلْقِیَ اِلَیَّ كِتٰبٌ كَرِیْمٌ اُس(ملکہ سبا)نے (جب وہ خط پایا تو) کہا: اے سردارو! بے شک! میری طرف ایک باعزت خط ڈالا گیا ہے سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:29
فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ پھرجب تمہیں اس (بچے) پر خوف لگے پھر اس کو دریا میں ڈال دینا اور نہ تم ڈرنا اور نہ ہی تم غم کرنا. موسی ؑ اور فرعون 28:7
وَ لَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَآءَ مَدْیَنَ اور جب اُس نے اپنا منہ مدین کی طرف کیا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:22
وَ اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ اور کہ اپنے ڈنڈے کو گرا دے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:31
اَفَمَنْ وَّعَدْنٰهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَ لَاقِیْهِ کیاپھر وہ (شخص) جس کو ہم نے وعدہ کیا ہوایک اچھا وعدہ پھر وہ اُس (وعدے) کوپا بھی لے گا سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ 28:61
وَ لَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا الصّٰبِرُوْنَ اور کوئی اُس (ثواب) کو نہیں پاتا ماسوائے صابرین کے. قارون کی کہانی 28:80
وَ مَا كُنْتَ تَرْجُوْۤا اَنْ یُّلْقٰۤى اِلَیْكَ الْكِتٰبُ اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ اورآپﷺ کو توکوئی اُمید نہ تھی کہ کتاب کو آپﷺ کی طرف اتارا جائے گاماسوائے کہ یہ آپﷺ کے رب سے ایک رحمت ہے، آپﷺ کے بارے 28:86
مَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ اللّٰهِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ لَاٰتٍ١ اورجس(شخص) کواللہ سے ملاقات کی اُمید ہے پھر واقعی اللہ کا (مقررہ کردہ) وقت آ رہاہے یاد دہانی 29:5
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ لِقَآئِهٖۤ اورجو لوگ اللہ کی آیات اور اُس کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں، یہی (لوگ) ہیں میری رحمت سے مایوس 29:23
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ لَكٰفِرُوْنَ اور بے شک لوگوں میں سے بہت زیادہ اپنے رب کی ملاقات سے کفر(انکار) کرتے ہیں ایک حقیقت 30:8
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآئِ الْاٰخِرَةِ اور جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا ہو گا اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا ہو گا مجرمین بالمقابلہ ایمان والے 30:16
وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ اور اُس نے زمین میں مضبوط پہاڑ یاں ڈال دیں کہ یہ (زمین) تم سے جُھک نہ پڑے؛ شان باری تعالی 31:7
بَلْ هُمْ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ كٰفِرُوْنَ نہیں، وہ اپنے رب کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں لوگوں کا خیال 32:10
فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ چنانچہ (عذاب کو) چکھو! اُس وجہ سے جو تم اس دن کی ملاقات کو بھول چکے تھے، اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَلَا تَكُنْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآئِهٖ اورہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی؛ پھر تم شک میں نہ رہواُس(کتاب) کے ملنے سے کتاب موسی کے بارے 32:23
تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ١ۚۖ وَ اَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِیْمًا اُن کی دعا(استقبال) سلام ہے جس دن وہ (مومنین) اُس (یعنی اللہ باری تعالی)سے ملیں گے. اور اُس نے اُن کے لیے ایک بہت عزت والا اجر تیار رکھا ہے ایمان والوں کو 33:44
قَالُوا ابْنُوْا لَهٗ بُنْیَانًا فَاَلْقُوْهُ فِی الْجَحِیْمِ اُنہوں نے کہا: اُس کے لیے ایک عمارت بناو اور پھر اُس کو جلتی آگ میں ڈال دو۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:97
وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ اور بے شک! ہم نے سلیمانؑ کا امتحان لیا، اور ہم نے اُس کے تخت پر ایک جسم(دھڑ) ڈال دیا، پھر اُس نے توبہ کی. سلیمنؑ کے بارے 38:34
یَتْلُوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ رَبِّكُمْ وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ جو تم پر تمہارے رب کی آیات پڑھتے تھے اور تمہیں ڈراتے تھے تمہاری اس دن کی ملاقات سے؟ قیامت کے دن جہنم اور کافرین 39:71
یُلْقِی الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلَاقِۙ وہ اپنے حکم سے روح ڈالتا ہے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے، تاکہ وہ (اللہ)ملاقات والے دن سے ڈرائے،۔۔ شان باری تعالی 40:15
یُلْقِی الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلَاقِۙ وہ اپنے حکم سے روح ڈالتا ہے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے، تاکہ وہ (اللہ)ملاقات والے دن سے ڈرائے،۔۔ شان باری تعالی 40:15
وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا١ۚ وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا ذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے اُن لوگوں کے جو صبر کرتے ہیں، اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے عظیم کردار والے کے ایک اصول 41:35
اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ . کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟ شان باری تعالی 41:40
اَلَاۤ اِنَّهُمْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآءِ رَبِّهِمْ١ؕ کیا نہیں! بے شک وہ اپنے رب کی ملاقات سے شک میں ہیں؟ قرآن کے کافرین 41:54
فَلَوْ لَاۤ اُلْقِیَ عَلَیْهِ اَسْوِرَةٌ مِّنْ ذَهَبٍ اَوْ جَآءَ مَعَهُ الْمَلٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِیْنَ پھرکیوں نہیں ڈالے گے اُس پر سونے کے کنگن، یا اُس کے ساتھ فرشتے جلوس میں آتے؟ موسیؑ کے بارے 43:53
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ پھر اُنہیں چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل کود لیں حتی کہ وہ مل لیں اُن کے دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے (جوکسی کو اللہ کا بیٹا سمجھتے ہیں) 43:83
وَ قِیْلَ الْیَوْمَ نَنْسٰكُمْ كَمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا وَ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ اور کہا جائے گا: اس دن ہم تمہیں بھلا دیتے ہیں، جیسے کہ تم (دنیا میں) بھول گے تھے تمہارے دن کی اس ملاقات کو؛ اور تمہارا ٹھکانا آگ ہے، اور تمہارے لیے کوئی بھی مدد کرنے والا نہیں ہے یوم قیامت 45:34
فَاِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ پھر جب تم (لڑائی میں) سامنا کرو اُن کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں پس (انکی)گردنوں کو اُڑا دینا کافرین سے جنگ 47:4
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ اور زمین، اُس کو ہم نے پھیلایا ہے، اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ ڈال دئیے ہیں، اور ہم نے اس (زمین) میں ہر طرح کی خوبصورت چیزیں اُگائی ہیں شان باری تعالی 50:7
اِذْ یَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیْدٌ جب دو وصول کرنے والے (فرشتے) دائیں سے اور بائیں سے بیٹھے، (اس کے اعمال کو) وصول کرتے ہیں اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی 50:17
اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ (اور یہ کہہ دیا جاتا ہے): اوہ تم دونوں (یعنی گواہ فرشتہ اور ہانک کر لانے والا فرشتے)، ہر باغی (کافر)اور ناشکرے کو جہنم میں ڈال دو قیامت 50:24
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ جو اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبو د بناتا تھا. پس تم دونوں اُسے ایک شدید عذاب میں ڈال دو قیامت 50:26
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَ هُوَ شَهِیْدٌ بے شک! ان (نسلوں کی تباہی) میں واقعی نصیحت ہے اُس (شخص) کے لیے جس کے پاس ایک دل ہے، یا وہ سنتا ہے اور (سچائی کا) گواہ ہے گذشتہ بستیوں کی تباہی میں 50:37
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ پس (آپﷺ) اُنہیں چھوڑ دیں، حتی کہ وہ اپنے اس دن سے مل لیں، جس میں وہ لرز(خوف زدہ، دہشت زدہ ہو) جائیں گے، آپﷺ کو حکم 52:45
وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَۚ اور ہم نے زمین سے چشمے بہا دئیے، پھر پانی پہلے سے طے کردہ ایک معاملے پر جمع ہو گیا نوحؑ کے بارے 54:12
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ کیا اُسی پر ہی ہم میں سے ذکر اتارا گیاہے؟ نہیں، وہ تو ایک جھوٹا خود پسند ہے ثمود 54:25
مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ اُس نے دو سمندر بہا دیے ہیں جو آپس میں ملے ہوے ہیں شان باری تعالی 55:19
تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقّ تم اُن کی طرف دوستی کرتے ہو اوروہ تو اُس سے انکار کر چکے ہیں جو تمہارے پاس حق میں سے آیا ہے، دوستی کے احکامات 60:1
قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِیْكُمْ (آپﷺ اُن یہودیوں سے) کہیں: بے شک! جس موت سے تم بھاگتے ہو پھر بے شک وہ تمہیں ملے گی یہودیوں کی خام خیالی 62:8
اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ جب وہ اُس (جہنم) میں ڈالے جائیں گے تو وہ اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہو گی اللہ سے کفر کرنے والے 67:7
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟ جہنم 67:8
اِنِّیْ ظَنَنْتُ اَنِّیْ مُلٰقٍ حِسَابِیَهْۚ واقعی میں جانتا تھا کہ مجھے اپنا حساب کتاب ملنا ہے قیامت کے بارے 69:20
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ پس اُن کو چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل لیں، حتی کہ وہ اپنے اُس دن سے مل لیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے۔۔۔ آپﷺ کو حکم 70:42
اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا بے شک! ہم آپﷺ پر ایک بھاری لفظ (یا بھاری ذمہ داری) ڈالیں گے نبی اکرمﷺ 73:5
وَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ اوراگرچہ وہ اپنے بہانے بھی بنائے انسان کی فطرت 75:15
فَوَقٰهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰهُمْ نَضْرَةً وَّ سُرُوْرًاۚ پھر اللہ نے اُن سے اُس دن کی مصیبت کو دور کر دیا ہے، اور اُن کو روشنی اور خوشی سے ملا دیا ہے؛ نیکوکار 76:11
فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ پھر اُن کی جو نصیحت(ذکر) کو نیچے لاتے ہیں (یعنی فرشتے) قسم 77:5/a>
وَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ اور جو اس میں ہے یہ نکال دے گی، اور خالی ہو جائے گی قیامت کی ابتدا 84:4
یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ اے انسان، بے شک تُو اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے)ایک سخت کوشش سے کوشش کر رہا ہے پس تُو اُس سے مل لے گا انسان کو تلقین 84:6