روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یٰقَوْمِ اِنَّكُمْ ظَلَمْتُمْ اَنْفُسَكُمْ بِاتِّخَاذِكُمُ الْعِجْلَ | اے میری قوم! بے شک! تمہارے بچھڑے کو (معبود) چننے سے تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:54 |
| : | |||
| : | |||
| اِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فٰسِقِیْنَ | بے شک! تم لوگ فاسقین (نافرمان) ہو | جہاد سے جی چرانے والے | 9:53 |
| ١ؕ اِنَّكُمْ رَضِیْتُمْ بِالْقُعُوْدِ اَوَّلَ مَرَّةٍ | بے شک تم پہلی دفعہ بیٹھے رہنے سے خوش تھے | منافقین | 9:83 |
| وَ لَئِنْ قُلْتَ اِنَّكُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ مِنْۢ بَعْدِ الْمَوْتِ | اور اگر آپؐ کہتے ہیں: بے شک! تم موت کے بعد دوبارہ (زندہ) اٹھائے جاﺅ گے! | یعنی تمہاری آزمائش کا اجر دینے کے لیے | 11:7 |
| ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُهَا الْعِیْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ | پھرایک آواز دینے والے نے آواز دی:اوہ! اونٹ کے سوارو!بے شک تم واقعی چور ہو | یوسفؑ کی کہانی | 12:70 |
| قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ | اُس (لوطؐ) نے کہا: بے شک! تم (تومیرے لیے) اجنبی لوگ ہو | لوط ؑ کے بارے میں | 15:62 |
| فَاَلْقَوْا اِلَیْهِمُ الْقَوْلَ اِنَّكُمْ لَكٰذِبُوْنَۚ | وہ (شریک) اُن (مشرکوں)کی طرف قول(بات واپس) پھینک دیں گے: (کہ) بے شک! تم واقعی جھوٹے ہو | قیامت کے دن | 16:86 |
| اِنَّكُمْ لَتَقُوْلُوْنَ قَوْلًا عَظِیْمًا | بے شک! واقعی تم (لوگ) ایک بہت عظیم(یعنی بہت ہی بُری) بات کہتے ہو | اللہ سے فرشتوں کو عورتیں بناکار منسوب کرنا | 17:40 |
| فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ | پھر وہ(لوگ) اپنے آپ کی طرف لوٹے پھر اُنہوں نے کہا: بے شک! تم، تم ہی ظالم (نافرمانبردار) ہو | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:64 |
| نَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَؕ | ے شک! تم (اوہ مشرکو!) اور جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو جہنم کا ایندھن ہو. | قیامت کے دن | 21:98 |
| ثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَیِّتُوْنَؕ | پھر بے شک! تم (انسان) اس (پیدا ہونے)کے بعد واقعی مرجاتے ہو | انسان کی تخلیق | 23:15 |
| ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ | پھر بے شک تم! قیامت کے دن تمہیں (دوبارہ زندہ)کھڑا کر دیا جائے گا | انسان کی تخلیق | 23:16 |
| وَ لَئِنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَۙ | اور اگرواقعی تم کہنا مانو گے اپنی طرح کے ہی ایک عام فانی انسان کا،پھر بے شک تم تب واقعی خسارے والے ہو گے | نوحؑ کے بعد آنے والے رسول | 23:34 |
| لَا تَجْئَرُوا الْیَوْمَ١۫ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ | اس دن التجائیں نہ کرو! بے شک تمہیں ہم سے مدد نہیں ملے گی | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:65 |
| قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ | اُس (فرعون) نے کہا: ہاں. ااور بے شک تم، تب تو واقعی میری قربت والوں میں سے ہو جاؤ گے | موسی ؑ اور فرعون | 26:42 |
| وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْۤ اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ | اور ہم نے موسی ؑ کی طرف وحی کی: کہ رات کو میرے بندوں کو لیکر نکل جاؤ بے شک تمہارا پیچھا کیا جائے گا | موسی ؑ اور فرعون | 26:52 |
| اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ | کیا تم عورتوں کی بجائے مردوں کے پاس شہوت (مزے) کے لیے آتے ہو؟ | لوط ؑ اور قوم | 27:55 |
| وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ | اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: بے شک! تم لوگ ایسی بے حیائی (کا کام) کرتے ہو | لوطؑ کے بارے | 29:28 |
| اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ وَ تَقْطَعُوْنَ السَّبِیْلَ١ۙ۬ | کیوں تم (شہوت کے لیے) مردوں کے پاس جاتے ہواور (مسافروں کا) راستہ کاٹتے ہو | لوطؑ کے بارے | 29:29 |
| یُّنَبِّئُكُمْ اِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ١ۙ اِنَّكُمْ لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍۚ | وہ تمہیں بتاتا ہے کہ جب تم (مر کر)ملیا میٹ ہو جاؤ، ایک مکمل ملیا میٹ،بے شک تم واقعی ایک نئی تخلیق میں (پیدا) کر دئیے جاؤ گے؟ | کافرین کے بارے | 34:7 |
| قَالُوْۤا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْیَمِیْنِ | وہ (جہنمی)کہتے ہیں: بے شک! تم تو ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے.(یعنی ہمارے ہم راز تھے) | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:28 |
| اِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِۚ | بے شک! (اب) تم واقعی درد ناک عذاب کو چکھو۔۔۔ | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:38 |
| وَ اِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَیْهِمْ مُّصْبِحِیْنَ | اور بے شک! تم واقعی اُن(کی بستیوں) پر صبح کے وقت گزرتے ہو | لوطؑ | 37:137 |
| فَاِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَۙ | پھربے شک! تم اور وہ جن کی تم عبادت کرتے ہو | اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:161 |
| ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ | پھر بے شک تم،قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں تم جھگڑو گے | یوم قیامت | 39:31 |
| وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ١ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ | اور وہ پکارتے ہیں: اے مالک (سنتری)! تیرے رب کو ہمارا خاتمہ کر دینا چاہیے. وہ کہے گا: بے شک تمہیں (اسی حالت میں) رہنا ہے | یوم قیامت اور مجرمین | 43:77 |
| اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ | بے شک! ہم تھوڑا سا عذاب دور کرتے ہیں. بے شک! تم دوبارہ (وہی کفر) کرتے ہو | عذاب کے بارے | 44:15 |
| فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ | پھر (اُس کے رب نے کہا): میرے بندوں کو راتوں رات لیکر چلے جاؤ. بے شک! تمہارا پیچھا کیا جائے گا | فرعون کے بارے | 44:23 |
| اِنَّكُمْ لَفِیْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍۙ | بے شک! تم واقعی قول(بات) میں مختلف ہو۔ | حقیقت | 51:8 |
| ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ | پھر بے شک تم! اے گمراہو جھٹلانے والو | پہلے اور آخری وقت کے لوگ | 56:51 |
| كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ | (دنیا میں، اے منکرو!) کھا لو اور تم تھوڑا سا فاہدہ لے لو. بے شک! تم مجرم ہو | مجرمین | 77:46 |