Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-62 ایت نمبر
| قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ |
| آسان اُردو | اُس (لوطؐ) نے کہا: بے شک! تم (تومیرے لیے) اجنبی لوگ ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو لوط نے کہا : آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو اُس نے کہا "آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں" |
| احمد رضا خان | کہا تم تو کچھ بیگانہ لوگ ہو |
| احمد علی | کہا بے شک تم اجنبی لوگ ہو |
| فتح جالندھری | تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو |
| طاہر القادری | لوط (علیہ السلام) نے کہا: بیشک تم اجنبی لوگ (معلوم ہوتے) ہو، |
| علامہ جوادی | اور لوط نے کہا کہ تم تو اجنبی قسم کے لوگ معلوم ہوتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو |
| حسین نجفی | تو لوط نے کہا کہ تم تو اجنبی لوگ معلوم ہوتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | He said: verily ye are a people stranger. |
| M.M.Pickthall: | He said: Lo! ye are folk unknown (to me). |
| Saheeh International: | He said, "Indeed, you are people unknown." |
| Shakir: | He said: Surely you are an unknown people. |
| Yusuf Ali: | He said: "Ye appear to be uncommon folk." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
جن کو بھیجا گیا تھا وہ ابرہیم ؑ کے بعد لوط ؑ کے گھر والوں کے پاس آے
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے