|
وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور تم تو کتاب کے پڑھنے والے ہو!کیا پھرتم کو عقل نہیں ہے ؟
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:44
|
|
وَ اتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰى مُلْكِ سُلَیْمٰنَ١ۚ.....
|
اور اُنہوں (بنی اسرائیل)نے پیروی کی اس کی جو شیطانوں نے سلیمانؑ کی بادشاہی کے خلاف پڑھا....
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:102
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ لَیْسَتِ النَّصٰرٰى عَلٰى شَیْءٍ١۪ وَّ قَالَتِ النَّصٰرٰى لَیْسَتِ الْیَهُوْدُ عَلٰى شَیْءٍ١ۙ وَّ هُمْ یَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ
|
اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی کسی(سچی) چیز پر نہیں، اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی کسی (سچی )چیز پر نہیں ؛ اور وہ( دونوں ہی) کتاب (الہی) پڑھتے ہیں
|
یہود و نصاری کی باتیں
|
2:113
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠
|
وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اِس (کتاب) کو( اسطرح )پڑھتے ہیں اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں
|
کتاب کی تلاوت کے بارے میں
|
2:121
|
|
رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ
|
ہمارے رب : اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بنا (اٹھا) وہ (یعنی رسول) اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:129
|
|
یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ
|
وہ تم پر ہماری آیات پڑھتا ہے اور وہ تمہیں پاکیزہ کرتا ہے،
|
اللہ کی نعمت کا بیان
|
2:151
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ
|
یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پر سچائی سے پڑھتے ہیں اور بے شک! آپؐ واقعی رسولوں میں سے ہیں
|
طالوت اور جالوت
|
2:252
|
|
ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ
|
یہ(عیسٰی ؑ کا قصہ)) ،اُس (قصے) کوہم آپؐ پر پڑھتے ہیں،(اللہ کی) آیات سے ہے اور عقل والا ذکر ( نصیحت) ہے
|
عیسی کے بارے میں
|
3:58
|
|
١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِالتَّوْرٰةِ فَاتْلُوْهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
( آپؐ )کہیں: تورات لاﺅ پھر اُس کو پڑھو اگر تم (بنی اسرائیل ) سچے ہو
|
بنی اسرائیل اور حلال حرام
|
3:93
|
|
وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ
|
اور تم(مومن)کیسے کفر کر سکتے ہو اور تم ہی تو ہو کہ تم پراللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسولؐ بھی ہے
|
محکم ایت
|
3:101
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ
|
یہ اللہ کی آیات (احکامات) ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پرسچائی سے پڑھتے ہیں
|
تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے
|
3:108
|
|
یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللّٰهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَ
|
وہ رات کی گھڑیوں میں اللہ کی آیات پڑھتے ہیں اور وہ (اللہ کے آگے) سجدے کرتے ہیں
|
(اہلِ کتاب)
|
3:113
|
|
یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ
|
وہ اُن پر اُس(اللہ) کی آیات پڑھتا ہے اور اُن کو پاک کرتا ہے اور اُن کو کتاب اور حکمت(عقل ، دانائی )سکھاتا ہے؛
|
منفرد آیت
|
3:164
|
|
وَ مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ فِیْ یَتٰمَى النِّسَآءِ
|
اور جو کتاب میں یتیم عورتوں کے بارے میں تم پر پڑھا جاتا ہے
|
منفرد آیت
|
4:127
|
|
١ؕ۬ اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ
|
تمہارے لیے چار ٹانگوں والے (چوپائے) جانور حلال کئے گے ہیں ماسوائے جو تم پر پڑھے گئے ہیں
|
منفرد و محکم آیت
|
5:1
|
|
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ١ۘ
|
اور(آپؐ) ان (لوگوں) پر آدم ؑ کے دو بیٹوں کا قصہ سچائی سے پڑھیں
|
قوم موسی
|
5:27
|
|
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ الَّذِیْۤ اٰتَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا
|
(آپؐ) اُن پر اُس (انسان) کی کہانی پڑھیں جس کو ہم نے اپنی آیات دیں
|
منفرد آیت
|
7:175
|
|
وَ اِذَا تُلِیَتْ عَلَیْهِمْ اٰیٰتُهٗ
|
اور جب اُن (لوگوں) پر اُس(اللہ) کی آیات پڑھی جاتی ہیں
|
مومنین
|
8:2
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا قَالُوْا قَدْ سَمِعْنَا
|
اور جب اُن پر ہماری آیات کو پڑھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں: ہم نے سن لیا ہے
|
(کافرین)
|
8:31
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیَاتُنَا بَیِّنٰتٍ١ۙ
|
اور جب ہماری صاف (واضح) آیات اُن(لوگوں) پر پڑھی جاتی ہیں
|
جو آخرت کی ملاقات
|
10:15
|
|
قُلْ لَّوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا تَلَوْتُهٗ عَلَیْكُمْ
|
کہیں: اگر اللہ چاہتا تو میں اس (قرآن) کو تم پر نہ پڑھتا
|
قرآن
|
10:16
|
|
وَمَا تَكُوۡنُ فِىۡ شَاۡنٍ وَّمَا تَتۡلُوۡا مِنۡهُ مِنۡ قُرۡاٰنٍ
|
اور آپؐ کسی کام میں مشغول نہیں ہوتے اور نہ ہی آپؐ قرآن میں سے کچھ پڑھتے ہیں
|
اللہ سب جانتا ہے
|
10:61
|
|
وَاتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَاَ نُوۡحٍۘ
|
(آپؐ) ان( لوگوں) پر نوح کی کہانی پڑھیں،
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:71
|
وَ یَتْلُوْهُ شَاهِدٌ مِّنْهُ
|
ک گواہ(جبریل) نے اُس (رب) سے اس (قرآن) کو پڑھا بھی ہو
|
کتاب الہی کی اہمیت۔ قرآن کو بینات کا نام
|
11:17
|
|
لِّتَتْلُوَاۡ عَلَیْهِمُ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ
|
تاکہ آپؐ اُن (لوگوں) پر پڑھیں جو ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی
|
آپﷺ کے آنے کا مقصد
|
13:30
|
|
اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًاۙ
|
جب اس (قرآن) کو اُن پر پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدے میں گر جاتے ہیں
|
قرآن کے بارے
|
17:107
|
|
وَ اتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَۚ
|
اور پڑھیں جو آپؐ کے رب کی کتاب میں سے آپؐ کی طرف وحی کی گئی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
18:27
|
|
قُلْ سَاَتْلُوْا عَلَیْكُمْ مِّنْهُ ذِكْرًاؕ
|
. (آپؐ) کہیں: میں تم پر اُس کے ذکر میں سے پڑھوں (بتاؤں)گا
|
تاریخی آیت
|
18:83
|
|
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ
|
جب رحمان کی آیات اُن پر پڑھی (سنائی) جاتیں،
|
جن پر اللہ نے انعام کیا
|
19:58
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ
|
اور جب ہماری واضح آیات اُن(انسانوں) پر پڑھی جاتی ہیں تو
|
کافرین پر
|
19:73
|
|
وَ اُحِلَّتْ لَكُمُ الْاَنْعَامُ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ
|
. اور چوپائے تمہارے لئے حلال کیے گئے ہیں ماسوائے(اُن کے) جو تم پر پڑھے گئے ہیں
|
حج کے بارے میں
|
22:30
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ
|
اور جب ہماری واضح آیات ان (نافرمابرداروں) پر پڑھی جاتی ہیں
|
کفر کرنے والے
|
22:72
|
|
١ؕ یَكَادُوْنَ یَسْطُوْنَ بِالَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ؕ
|
. تقریباََ وہ اُن پرحملہ کرنے ہی والے ہوتے ہیں جو اُن پرہماری آیات پڑھتے ہیں.
|
جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
22:72
|
|
قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ
|
واقعی میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں پھر تم اپنی ایڑیوں پر پھر جاتے تھے
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:66
|
|
اَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
کیا میری آیات تم پر پڑھی نہ جاتی تھیں پھر تم تھے(کہ) تم اُن (آیات) سے کذب کیا (یعنی جھٹلا یا)کرتے تھے
|
جن کے وزن ہلکے ہوں گے
|
23:104
|
|
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ اِبْرٰهِیْمَۘ
|
(آپﷺ)اُن (لوگوں) پر ابراہیم ؑ کی خبر(کہانی) پڑھیں
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
26:68
|
|
وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ١ۚ
|
اور کہ قرآن پڑھوں،
|
آپﷺ کو حکم
|
27:92
|
|
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
ہم آپﷺ پر، اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں، موسیؑ اور فرعون کی کہانی سے سچائی سے پڑ ھتے ہیں۔
|
موسی اور فرعون
|
28:3
|
|
وَ مَا كُنْتَ ثَاوِیًا فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ تَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۙ
|
،اور آپﷺ مدین کے رہنے والوں میں بھی نہیں تھے کہ اُن پرہماری آیات پڑھتے،
|
آپﷺ کو
|
28:45
|
|
وَ اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ
|
اور جب اس (قرآن) کو اُن پر پڑھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے.
|
اللہ کی کتاب کے بارے
|
28:52
|
|
حَتّٰى یَبْعَثَ فِیْۤ اُمِّهَا رَسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۚ
|
تی کہ اُن (بستیوں) کے بڑے شہرایک رسول بنا دیتا ہے جواُن(لوگوں) پر ہماری ہماری آیات کو پڑھتا ہے.
|
سنت الہی
|
28:59
|
|
اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ١ؕ
|
پڑھیں جو آپﷺ کی طرف کتاب سے وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کریں.
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ
|
اور آپﷺ اس(قرآن) سے پہلے کسی کتاب کے پڑھنے والے نہیں تھے،
|
آپﷺ کو خطاب
|
29:48
|
|
اَوَ لَمْ یَكْفِهِمْ اَنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ یُتْلٰى عَلَیْهِمْ١ؕ
|
کیا یہ اُن کوکافی نہیں کہ بے شک ہم نے آپﷺ پر کتاب نازل کی ہے جو اُن پر پڑھی جاتی ہے؟
|
لوگوں کو جواب جو معجزے کا سوال کرتے ہیں
|
29:51
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا وَلّٰى مُسْتَكْبِرًا
|
اور جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتیں ہیں تو وہ تکبر سے پھر جاتا ہے جیسے
|
جو فضول باتوں کو خریدتا ہے
|
31:7
|
|
وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ وَ الْحِكْمَةِ١ؕ
|
اور یاد رکھو جو تمہارے گھروں میں اللہ کی آیات سے پڑھا جاتا ہے اور عقل(سکھائی جاتی ہے).
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:34
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ
|
اور جب اُن پرہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
(مشرکوں)
|
34:43
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ كِتٰبَ اللّٰهِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ
|
بے شک! جو لوگ اللہ کی کتاب کو پڑھتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں
|
ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے
|
35:29
|
|
فَالتّٰلِیٰتِ ذِكْرًاۙ
|
پھر ذکر (قرآن) کے پڑھنے والوں کی
|
یعنی اللہ کے نیک بندے
|
37:3
|
|
یَتْلُوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ رَبِّكُمْ وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ
|
جو تم پر تمہارے رب کی آیات پڑھتے تھے اور تمہیں ڈراتے تھے تمہاری اس دن کی ملاقات سے؟
|
قیامت کے دن جہنم اور کافرین
|
39:71
|
|
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ۚ
|
یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن کو آپﷺ پر سچائی سے پڑھتے ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں جو پچھلی تین آیات میں ہیں
|
45:6
|
|
یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ
|
وہ اللہ کی آیات کو سنتا ہے(جو) اُس پر پڑھی جاتی ہیں پھر وہ تکبر کرتے ہوئے ضد کرتا ہے جیسے کہ اُس نے وہ سنی ہی نہیں ہیں.
|
جھوٹا بندہ
|
45:8
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ مَّا كَانَ حُجَّتَهُمْ اِلَّاۤ
|
اور جب ہماری واضح آیات اُن (ایسے لوگوں)پر پڑھی جاتی ہیں، تواُن کی حجت کچھ نہیں ہوتی ماسوائے
|
وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو پھر ہمارے باپ دادا کو (واپس) لاؤ
|
45:25
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١۫ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ
|
اور وہ لوگ جنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کفر کیا ہو گا، (اُن سے کہا جائے گا): کیا پھر تم پر میری آیات پڑھی نہیں جاتی تھیں؟ پس تم تکبر کر تے تھے اور تم مجرم لوگ تھے
|
یوم قیامت
|
45:31
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌؕ
|
اور جب ان(کافرین) پر ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں، تو وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں، حق (قرآن) کے لیے جب کہ یہ ان کے پاس آ چکا ہے کہتے ہیں: یہ تو ایک واضح جادو ہے
|
جواللہ کے سوا دوسروں کو پکارتا ہے
|
46:7
|
|
هُوَ الَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ
|
وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ایک رسول ﷺ بنایا جو اُن (لوگوں) میں سے ہی ہے،وہ اُن پر اُس (اللہ) کی آیات پڑھتا ہے |
شان باری تعالی
|
62:2
|
|
رَّسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ مُبَیِّنٰتٍ
|
ایک رسولﷺ جو تم پر اللہ کی واضح آیات پڑھتا ہے
|
اللہ کی طرف سے نصیحت
|
65:11
|
|
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
|
جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتی ہیں، وہ کہتا ہے: پہلوں کی قصے کہانیاں ہیں
|
جس کی اطاعت نہیں کرنی
|
68:15
|
|
اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ
|
جب اُسپر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے: (صرف) پہلوں کے قصے ہیں
|
حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار)
|
83:13
|
|
وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰهَا۪ۙ
|
اور چاند کی جب وہ اُس (سورج)کے پیچھے چلتا ہے
|
قسم
|
91:2
|
|
رَسُوْلٌ مِّنَ اللّٰهِ یَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَّرَةًۙ
|
اللہ کی طرف سے ایک رسول پاکیزہ صحیفوں کو پڑھتا ہوا
|
البینات
|
98:2
|