اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ا ل ی

Total/Searched:

الیھم







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
وَ لَا یَنْظُرُ اِلَیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١ٌ اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا اور نہ ہی اُن کو پاک کرے گا اور اُن کے لیے ایک سخت عذاب ہو گا منفرد ایت ایک اصول 3:77
وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ خٰشِعِیْنَ لِلّٰهِ١ۙ اور جو تمہاری طرف نازل کیا گیا ہے اور جو اُن کی طرف نازل کیا گیا تھا پر ایمان رکھتے ہیں ، اللہ کے لیے ہی عاجز (یعنی جھکنے والے) ہیں اہل کتاب میں سے 3:199
فَاِنْ اٰنَسْتُمْ مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوْۤا اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ١ۚ پھر اگر تم اُن سے پختہ عقل (شعور) دیکھو، تو پھر اُن کی طرف اُن کے مال حوالے کر دو؛ محکم ایت 4:6
فَاِذَا دَفَعْتُمْ اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ فَاَشْهِدُوْا عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تم اُن کے مال اُن (یتیموں) کی طرف حوالے کرو، پس ان پر گواہ رکھو محکم ایت 4:6
وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ مِّنْ رَّبِّهِمْ اور جو اُن کی طرف اُن کے رب( کی طرف) سے نازل کیا گیا تھا کو قائم رکھتے اہل کتاب 5:66
وَ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ رُسُلًا اور ہم نے اُن کی طرف رسول بھیجے منفرد آیت 5:70
وَ لَوْ اَنَّنَا نَزَّلْنَاۤاِلَیْهِمُ الْمَلٰٓئِكَةَ اور اگر ہم اُن (مشرکین) کی طرف فرشتے نازل کردیں مشرکین کے بارے 6:111
فَلَنَسْئَلَنَّ الَّذِیْنَ اُرْسِلَ اِلَیْهِمْ پھر واقعی ہم پوچھیں گے اُن(لوگوں) کو جن(لوگوں) کی طرف( ہمارا پیغام) بھیجا گیا تھا علمی آیت 7:6
فَانْۢبِذْ اِلَیْهِمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ ، تو پھر( اُن کے معاہدوں کو) اُن کی طرف برابری پر پھینک دو معاہدہ 8:58
فَاَتِمُّوْۤا اِلَیْهِمْ عَهْدَهُمْ اِلٰى مُدَّتِهِمْ١ؕ پھر(تم)ان (مشرکین) کی طرف ان کے معاہدوں کو اُن کی مدت تک مکمل کرو مشرکین سے معاہدہ 9:4
یَعْتَذِرُوْنَ اِلَیْكُمْ اِذَا رَجَعْتُمْ اِلَیْهِمْ جب تم (مسلمان) اُن (منافقین) کی طرف (جنگ سے) واپس آﺅگے تو وہ تمہاری طرف عذر( بہانے) کریں گے جہاد سے بھاگنے والے 9:94
سَیَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ اِذَا انْقَلَبْتُمْ اِلَیْهِمْ جب تم (مسلمان) اُن (منافقین) کی طرف (جنگ سے) واپس آﺅ گے ،تو وہ تمہارے لیے اللہ کی (حلفیہ) قسمیں کھائیں گے جہاد سے بھاگنے والے 9:95
اِذَا رَجَعُوْۤا اِلَیْهِمْ لَعَلَّهُمْ یَحْذَرُوْنَ جب وہ( جنگ سے )ان کی طرف واپس آئیں تاکہ وہ بھی (برائیوں سے) محتاط رہیں جہاد کے بارے میں 9:122
اسْتِعْجَالَهُمْ بِالْخَیْرِ لَقُضِیَ اِلَیْهِمْ اَجَلُهُمْ١ؕ جتنی وہ (لوگ)اچھائی کی جلدی کرتے ہیں، تو واقعی اُن کی مدت ان(لوگوں) کی طرف پُوری ہو چکی ہوتی ایک اصول 10:11
نُوَفِّ اِلَیْهِمْ اَعْمَالَهُمْ فِیْهَا تو ہم اُن کے اعمالوں کو ان کی طرف اس (دنیاوی زندگی) میں پورا کر دیں گے دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے 11:15
وَجَدُوْا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ اِلَیْهِمْ١ؕ اور اُنہوں نے اپنا مال بھی پا لیا جو کہ اُن کی طرف لوٹا دیا گیا تھا اُ یوسفؑ کی کہانی 12:64
نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ مِّنْ اَهْلِ الْقُرٰى١ؕ بستیوں کے رہنے والوں سے مرد ان کی طرف ہم وحی کرتے تھے رسولوں کا آنا 12:109
فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظّٰلِمِیْنَۙ پھر اُن (رسولوں) کے رب نے اُن کی طرف وحی کی:(کہ) ہم واقعی! ظالمین (نافرمانبرداروں) کو ہلاک کر دیں گے پہلے والے رسولوں کے بارے 14:13
فَاجْعَلْ اَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِیْۤ اِلَیْهِمْ پس لوگوں میں سے دلوں کو(ایسا) بنا (کہ)وہ اُن کی طرف مائل ہوں، ابراہیم ؑ کی دعا 14:37
لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ ، اُن کی نگائیں اُن کی طرف نہیں لوٹ سکیں گی، اور اُن کے دل ہوا(میں اڑھ رہے) ہوں گے ظالمین، نافرمانبردار 14:43
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ اور ہم نے نہیں ارسال کیا (کسی کو بھی) آپؐ سے پہلے ماسوائے مردوں کو، ہم ان کی طرف وحی کرتے تھے، روسولوں کو وحی 16:43
لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیْهِمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ تاکہ آپؐ لوگوں کے لیے واضح کریں جو اُن کی طرف نازل ہوا ہے اور تاکہ وہ غور(وفکر) کریں آپﷺ کی ذمہ داری 16:44
فَاَلْقَوْا اِلَیْهِمُ الْقَوْلَ اِنَّكُمْ لَكٰذِبُوْنَۚ وہ (شریک) اُن (مشرکوں)کی طرف قول(بات واپس) پھینک دیں گے: (کہ) بے شک! تم واقعی جھوٹے ہو قیامت کے دن 16:86
لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْــٴًـا قَلِیْلًاۗ تو واقعی ممکن تھا کہ آپؐ تھوڑا سا اُن(لوگوں) کی (ترغیب کی) طرف مائل ہو جاتے آپﷺ کے متعلق 17:74
فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا ،پھر اُن کی طرف اشارہ کیا: کہ صبح و شام (اپنے رب کی) بڑھائی (تسبیح) کیا کرو۔ زکریا ؑ 19:11
اَفَلَا یَرَوْنَ اَلَّا یَرْجِعُ اِلَیْهِمْ قَوْلًا پھر کیا وہ نہیں دیکھتے تھے کہ یہ (بچھڑا) اُن کی طرف بات واپس نہیں کرتا تھا موسی ؑ اس کی قوم 20:89
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ اور ہم نے نہیں بھیجے (رسول)آپﷺ سے پہلے ماسوائے کہ مرد (ہی تھے)اُن کی طرف ہم وحی کرتے تھے ایک حقیقت 21:7
وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِمْ ور ہم نے اُن کو قاہد (راہنما) بنایا وہ ہمارے حکم سے ہدایت دیتے اور ہم نے اُن کی طرف اسحاق اور یعقوبؑ 21:73
اِذْهَبْ بِّكِتٰبِیْ هٰذَا فَاَلْقِهْ اِلَیْهِمْ میرے اس خط کے ساتھ جا پھر اس کو اُن کی طرف ڈال دے؛ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:28
وَ اِنِّیْ مُرْسِلَةٌ اِلَیْهِمْ بِهَدِیَّةٍ اور بے شک! میں اُن کی طرف ایک تحفہ ارسال کرنے لگی ہوں، سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:35
اِرْجِعْ اِلَیْهِمْ فَلَنَاْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَّا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا اُن کی طرف واپس جاؤ. ہم واقعی اُن کے پاس لشکر سے آئیں گے (اور) وہ اُس(لشکر)کا سامنا نہیں کر پائیں گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:37
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ قَبْلَكَ مِنْ نَّذِیْرٍؕ ، اور نہ ہی ہم نے ان کی طرف آپﷺ سے پہلے کسی ڈرانے والے کو بھیجا تھا (کافرین) 34:44
اِذْ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمُ اثْنَیْنِ فَكَذَّبُوْهُمَا جب ہم نے اُن کی طرف دو(رسول) بھیجے،پھر اُنہوں نے اُن دونوں کو جھٹلا دیا بستی کے لوگ 36:14
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّهُمْ اِلَیْهِمْ لَا یَرْجِعُوْنَؕ کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ اُن سے پہلے ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کر دیا، بے شک! وہ(ہلاک ہونے والے) ان کی طرف واپس نہیں آئیں گے؛ لوگوں کے لیے سبق 36:31
وَ لَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُجَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ اگر وہ صبر کریں حتی کہ آپﷺ(خود) اُن کی طرف (حجرے سے)نکل کر آجاتے،تو اُن کے لیے واقعی بہتر ہوتا ہدایات 49:5
فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘ پھر اُس نے اس( بھنے ہوئے گوشت) کو اُن کی طرف قریب کیا، کہا: کیا تم نہیں کھاؤ گے؟ تاریخی آیت 51:27
وَ الَّذِیْنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ یُحِبُّوْنَ مَنْ هَاجَرَ اِلَیْهِمْ اور وہ لوگ جو ان (مہاجرین) سے پہلے گھروں اور ایمان میں داخل ہوئے، وہ محبت کرتے ہیں (اُن سے) جو اُن کی طرف ہجرت کر کے آئے ہیں مہاجر اور انصار 59:9
تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقّ تم اُن کی طرف دوستی کرتے ہو اوروہ تو اُس سے انکار کر چکے ہیں جو تمہارے پاس حق میں سے آیا ہے، دوستی کے احکامات 60:1
اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ اگر تم میرے راستے میں جہاد اورمیری رضا کو چاہتے ہوئے (گھروں سے)باہر نکل آئے ہو(تو پھراُن کی طرف دوستی نہ کرو). کیا تم اُن کی طرف خفیہ دوستی کرنا چاہتے ہو، دوستی کے احکامات 60:1
وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ اور نہ ہی تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے کہ تم(مسلمان) ان سے نیکی کرو اور ان کی طرف انصاف کرو. دوستی کا معیار 60:8