روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ؕ | اور جب حضرت موسی ؑ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا پھر ہم (اللہ) نے کہا؛ اپنے ڈنڈے سے چٹان (پتھر) کو مارو | موسی ؑ کو حکم | 2:60 |
| ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ۠ | وہ ( ذلت، محتاجی اور اللہ کا غضب) اس لیے (کہ) جو وہ نافرمانی کرتے اور وہ حدوں کو پار کرجاتے تھے | قوم موسی کے بارے | 2:61 |
| خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اسْمَعُوْا١ؕ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا١ۗ | (کہ) جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے مضبوطی سے پکڑ لو اور (ہمارا کلام) سنو ، (تو) اُنہوں نے کہا: (کہ) ہم سنتے ہیں اور بغاوت کرتے ہیں | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:93 |
| : | |||
| : | |||
| فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚ | پھر اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا(زمین پر)ڈال دیا پھر اُسی وقت وہ ایک واضح سانپ تھا | موسی اور فرعون | 7:107 |
| فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚ | پھر اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا(زمین پر)ڈال دیا پھر اُسی وقت وہ ایک واضح سانپ تھا | موسی اور فرعون | 7:107 |
| وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ۚ | ہم (اللہ) نے موسی ؑ کی طرف وحی کی کہ اپنا ڈنڈا (زمین پر) ڈال دو! | موسی اور فرعون | 7:117 |
| اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ۚ | کہ اپنے ڈنڈے سے چٹان کو مارو! | قوم موسی | 7:160 |
| آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ | کیا ! اب ! اور واقعی اس پہلے تو تُو نے (اے فرعون) نافرمانی کی ہوئی تھی اور فساد یوں سے تھا؟ | فرعون کی موت | 10:91 |
| وَ عَصَوْا رُسُلَهٗ وَ اتَّبَعُوْۤا اَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ | اور اُس کے رسولوں کی کھلی نافرمانی کی اور ہر جبار (ظالم) سرکش (باغی) کے حکم کی پیروی کی | ھودؑ کے بارے میں | 11:59 |
| فَمَنْ یَّنْصُرُنِیْ مِنَ اللّٰهِ اِنْ عَصَیْتُهٗ١۫ | ، تو اگر میں اُس کی نافرمانی کروں تو پھرکون میری اللہ سے (بچنے کی)مدد کرے گا | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:63 |
| ١ۚ وَ مَنْ عَصَانِیْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | . اور جس نے میری نافرمانی کی پھر بے شک تُو (میرے رب!) معاف کرنے والا درگزر کرنے والا ہے ۔ | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:36 |
| قَالَ هِیَ عَصَایَۚ اَتَوَكَّؤُا عَلَیْهَا | اُس نے کہا: یہ میری لاٹھی ہے اس پر میں ٹیک لگا لیتا ہوں | موسیؑ کے بارے | 20:18 |
| فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى | ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں | موسیؑ اور فرعون | 20:66 | فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ | پھر اُس (موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھرتب یہ ایک واضح (نظر آنے والا) سانپ ہو گیا | موسی ؑ کے بارے | 26:32 |
| فَاَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَ عِصِیَّهُمْ | پھر اُنہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں گرا دیں ا | موسی ؑ اور فرعون | 26:44 |
| فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚۖ | پھر موسی ؑ نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھر تب وہ (ڈنڈا) کھا گیا جو وہ(جادوگر) جھوٹ موٹ کر رہے تھے | موسی ؑ اور فرعون | 26:45 |
| فَاَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ١ؕ | پھر ہم نے موسی ؑ کو وحی کی کہ اپنے ڈنڈے سے سمندر کو مارو. | موسی ؑ اور فرعون | 26:63 |
| وَ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ | اور اپنا ڈنڈا گرا دے | موسیؑ کے بارے | 26:10 |
| وَ اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ | اور کہ اپنے ڈنڈے کو گرا دے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:31 |
| فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً | اور اُنہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تھی، پس اُس نے اُن کو ایک سخت پکڑ سے جکڑ لیا تھا | فرعون اور دوسرے | 69:10 |
| وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ | اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی نافرمانی کرتا ہے، پھربے شک! اُس کے لئے جہنم کی آگ ہے، اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے | ایک حقیقت | 72:23 |