روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ | اور میں اُن ()کوڈھیل دیتا ہوں بے شک! میرا منصوبہ بہت مضبوط ہوتا ہے | یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں | 7:183 |
| اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ | بے شک! اللہ، وہی رزق دینے والا نہ ٹوٹنے والی بے پناہ قوت کا مالک ہے | بے شک! اللہ، وہی رزق دینے والا نہ ٹوٹنے والی بے پناہ قوت کا مالک ہے | 51:58 |
| وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ | اور میں انہیں (جھٹلانے والوں کو) ڈھیل دیتا ہوں بے شک! میرا منصوبہ بہت ہی مضبوط ہے | اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے | 68:45 |