روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهْرَةً | اور جب تم نے کہا : اے موسی (علیہ سلام) ہم تم پر ہرگزایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ ہم صاف و شفاف طور پرﷲ کو نہ دیکھ لیں ؛ | قوم موسیؑ کا مکالمہ | 2:55 |
| لَا یُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْٓءِ مِنَ الْقَوْلِ اِلَّا مَنْ ظُلِمَ | اللہ کسی بات کا برائی سے چرچا کرنا پسند نہیں کرتا ماسوائے(اُس انسان کے) کہ جس سے ناانصافی کی گئی ہو | منفرد آیت | 4:148 |
| فَقَالُوْۤا اَرِنَا اللّٰهَ جَهْرَةً | پھر اُنہوں نے کہا تھا: کہ ہمیں صاف طور پر اللہ دکھاﺅ | اہل کتاب کا سوال | 4:153 |
| یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ | وہ تمہاری خفیہ اور تمہاری ظاہری (چیزوں، خیالوں، سوچوں) کو جانتا ہے ، | صفات باری تعالی | 6:3 |
| قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ بَغْتَةً اَوْ جَهْرَةً | (آپؐ) کہیں: کیا تم (یعنی کافرین) دیکھتے( سوچتے )ہو ، کہ اگر تمہارے پاس اللہ کا عذاب اچانک یااعلانیہ آ جائے؟ | منفرد آیت | 6:47 |
| وَّ دُوْنَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَ الْاٰصَالِ | اور بغیر اونچی بات صبح اور شام یاد کیا کریں | ذکر الہی | 7:205 |
| سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ | یکساں ہے تم میں سے جو(شخص) بات چھپائے اور جو اس (بات)سے چرچا کرے | شان باری تعالی | 13:10 |
| فَهُوَ یُنْفِقُ مِنْهُ سِرًّا وَّ جَهْرًا١ؕ هَلْ یَسْتَوٗنَ | پھر وہ اس (رزق) سے خفیہ اور اعلانیہ خرچ کرتا ہو. کیا وہ (دونوں) برابر ہیں؟ | دو بندوں کی مثال | 16:75 |
| وَ لَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَ لَا تُخَافِتْ بِهَا | ، اور آپؐ اپنی نماز سے اونچی آواز نہ کریں اور نہ اُس (نماز) سے آپؐ خاموشی رکھیں | عبادت الہی | 17:110 |
| وَ اِنْ تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَاِنَّهٗ یَعْلَمُ السِّرَّ وَ اَخْفٰى | اور اگر تم اونچا بولتے ہو، تو پھر بے شک! وہ پوشیدہ اور خفیہ (سوچوں) کو جانتا ہے۔ | قرآن نازل کرنے والی ہستی | 20:7 |
| اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْتُمُوْنَ | بے شک! وہ (اللہ ہی) جانتا ہے بات سے اونچابولنے کو اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے بھی ہو | شان باری تعالی | 21:110 |
| وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ | اور نہ ہی اُس سے بات چیخ چیخ کر کرو جسطرح کہ تم میں سے بعض بعض سے چیختے ہیں | ہدایات | 49:2 |
| وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | اور تم اپنی بات چھپاؤ یا اس کو ظاہر کر دو، بے شک! وہ تو (انسانوں کے) سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے | شان الہی | 67:13 |
| ثُمَّ اِنِّیْ دَعَوْتُهُمْ جِهَارًاۙ | پھر بے شک! میں نے اُن کو زور دار آواز میں بھی پکارا | نوح ؑ | 71:8 |
| اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ | ماسوائے(اُس کے) جو اللہ چاہے. بے شک وہ! ظاہر کو جانتا ہے اور جو چھپی ہوئی ہے (اسے بھی جانتا ہے)؛ | آپﷺ کو تسلی | 87:7 |