روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یُكَلِّمُ النَّاسَ فِی الْمَهْدِ وَ كَهْلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ | وہ (عیسٰی ؑ) پنگوڑے اور جوانی میں لوگوں سے کلام( باتیں) کرے گا اور وہ صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہو گا | عیسی ابن مریم کی پیدائش | 3:46 |
| ١۫ تُكَلِّمُ النَّاسَ فِی الْمَهْدِ وَ كَهْلًا١ۚ | تم جھولے میں اور بڑے ہو کر بھی لوگوں سے باتیں کرتے تھے؛ | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |