روٹ الفاط: اُولٰٓٮِٕكَ
Total/Searched:فَاُولٰٓئِكَ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ | اُس (انسان) کو گھیرے رکھے پھر یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے۔ | قطع نظر عقیدے ایک اصول | 2:81 |
| : | |||
| ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ | اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں | کتاب کی تلاوت کے بارے میں | 2:121 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓئِكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ۚ | وہ چھپاتے ہیں) بیان کر دیں پس یہی ہیں، اُن پر میں توجہ(یعنی اُن کی توبہ قبول) کرتا ہوں | بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے | 2:160 |
| فَاُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ | تو پس یہی (وہ لوگ )ہیں، اُنکے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے | مرتد لوگ | 2:217 |
| وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | جو کوئی اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو توڑتا ہے: پھر یہی (لوگ) وہی ظالم(نافرمانبردار ہوتے) ہیں | طلاق کے بارے | 2:229 |
| اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ | جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں | کتاب کی تلاوت کے بارے میں | 2:121 |
| وَ مَنْ عَادَ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ | اور جس نے (وارننگ مل جانے کے بعد بھی) اعادہ ( پھر سے سود کھانا شروع) کیا تو پھرایسے ہی لوگ اصحاب النار(جہنمی) ہیں وہ ہمیشہ اُس(آگ) میں رہیں گے | سود کے بارے | 2:275 |
| فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | پھراس (عہد) کے بعد جو کوئی بھی پھرجائے گا: پھر یہی (لوگ) ہیں ، وہ فاسقین (بد کردار) ہیں | پچھلی ایت کا تسلسل | 3:82 |
| فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ | پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے | بنی اسرائیل اور حلال حرام | 3:94 |
| فَاُولٰٓئِكَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ١ؕ | پس یہی( لوگ) ہیں کہ اللہ اُن پر رحم فرماتا (یعنی ان کی توبہ قبول کر لیتا )ہے | توبہ کے بارے | 4:17 |
| فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ | پس یہی( لوگ) ہیں وہ اُن (لوگوں)کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا | اطاعت الہی اور رسولﷺ | 4:69 |
| فَاُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًاۙ | پس یہی ( لوگ)ہیں (کہ) اُن کا جہنم ٹھکانہ ہے، اور وہ ایک بہت بری منزل ہے | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:97 |
| فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ | پس ایسے لوگوں کو، ہو سکتا ہے کہ اللہ اُن کو معاف فرما دے | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:99 |
| فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ نَقِیْرًا | ، پس ایسے ہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور اُن کے ساتھ کھجور کے چھلکے کے برابربھی ناانصافی نہیں ہوگی | جنت میں داخلہ | 2:124 |
| فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ | پھر یہی(لوگ) مومنین کے ساتھ ہوں گے | منافقین کے لیے توبہ | 2:146 |
| فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ | پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ کافرین ہیں | نازل کردہ کتاب سے فیصلہ نہ کرنے والے | 5:44 |
| فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں | تورات | 5:45 |
| فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ فاسقین(عہد شکن، نافرمانبردار) ہیں | انجیل | 5:47 |
| فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | ، پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ کا میاب ہوں گے | قیامت کے دن | 7:8 |
| فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ | پھر یہی (لوگ) ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نقصان کیا ہو گا ا | جن کا وزن اعمال ہلکا ہوگا | 7:9 |
| وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ | اور جس کو وہ گمراہ کر دیتا ہے ۔۔۔پس یہی(لوگ) ہیں، وہ گھاٹے (خسارے) والے ہوتے ہیں | ایک اصول | 7:178 |
| وَ جٰهَدُوْا مَعَكُمْ فَاُولٰٓئِكَ مِنْكُمْ١ؕ | اور تمہارے ساتھ مل کر (اللہ کی راہ میں) جہاد کیا، تو پس یہی( لوگ) تم میں سے ہیں | ایمان اور ہجرت | 8:75 |
| وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | جو (شخص) تم میں سے اُن کو اپنا دوست بناتا ہے، پھریہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین(نافرمانبردار) ہیں | باپ اور بھائیوں کے بارے | 9:23 |
| فَاُولٰٓئِكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا | پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کی کوششیں (اُن کے رب کے ہاں) قبول ہوتیں ہیں | دنیا اور آخرت | 17:19 |
| فَمَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ فَأُوۡلَئِكَ یَقْرَءُوْنَ كِتٰبَهُمْ | پھر جس کو اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے دی گئی۔۔۔ پس یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ اپنی کتاب پڑھیں گے | حساب کتاب کا دن | 17:71 |
| فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْــٴًـاۙ | . پس ایے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور اُن کا کسی چیز کا نقصان نہیں ہو گا۔ | اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا | 19:60 |
| فَاُولٰٓئِكَ لَهُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰىۙ | پھر ایسے لوگوں کے لیے اعلی درجات ہوں گے؛ | جو مومن اور نیک اعمال والا | 20:75 |
| فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ | ، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ایک مہلک(شرمناک) عذاب ہو گا | اللہ کی آیات سے کفر اور کذب | 22:57 |
| فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ | پھر جو(شخص) اس سے زیادہ چاہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ حد سے بڑھنے والے ہوتے ہیں | مومنین کے بارے | 23:7 |
| فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | پھر جو (شخص)، اُس کے ترازو (نیکیوں کے وزن) بھاری ہوں گے،پھر یہی ہیں (کہ) وہ کامیاب ہوں گے | قیامت کے دن | 23:102 |
| فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فِیْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚ | . پھر یہی ہیں، جنہوں نے اپنی جانوں کا نقصان کیا ہو گا، (اور) جہنم میں وہ ہمیشہ رہیں گے | ترازو (نیکیوں کے وزن) ہلکے ہوں گے. | 23:103 |
| ١ۚ فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّهَدَآءِ فَاُولٰٓئِكَ عِنْدَ اللّٰهِ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ | پھرجب وہ گواہ نہیں لائے، تو پھر یہی (لوگ) اللہ کے نزدیک، وہ جھوٹے ہیں | تاریخی واقعہ | 24:13 |
| فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ | : پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ فتح مند (فائز) ہیں | اطاعت | 24:52 |
| وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | . اور جو(شخص) اس (وعدے)کے بعد (بھی اب ان احکامات سے) کفر (انکار) کرے گا، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)وہ فاسق(بد کردار) ہیں | محکم ایت | 24:55 |
| فَاُولٰٓئِكَ یُبَدِّلُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍ١ؕ | ؛ پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اللہ بدل دے گا اُن کی برائیوں کو اچھائیوں میں. | رحمان کے بندے | 25:70 |
| فَاُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ | ، پھر یہی عذاب میں جکڑے جائیں گے | جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا ہو گا اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا | 30:16 |
| وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَ | مگر جو کچھ تم زکوۃ اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے دیتے ہو، پس یہی (لوگ) ہیں (کہ) وہ (اپنے مال کو)دوگنے کرتے ہیں | احکامات | 30:39 |
| اِلَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَزَآءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوْا | ماسوائے کہ جو (شخص) ایمان لائے گا اور نیک کام کرئے گا، پس یہی وہ ہیں، (کہ)اُن کے لیے دوگنا بدلہ ہوگا اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کیا ہو گا | مال و اولاد کے مقابلے میں | 34:37 |
| فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ یُرْزَقُوْنَ فِیْهَا بِغَیْرِ حِسَابٍ | تو پس یہی (لوگ) ہیں، وہ جنت میں داخل ہوں گے، اُس(جنت) میں اُن کو بغیر کسی حساب کے(رزق) دیا جائے گا | قوم موسیؑ کے بارے | 40:40 |
| وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ | اور جو کوئی بدلہ لیتا ہے اس کے بعد کہ اُس پر ظلم (زیادتی) ہوئی ہے۔۔۔ پھر یہی(لوگ) ہیں کہ ان پر کوئی پکڑ (الزام) نہیں ہے | برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے | 42:41 |
| وَ مَنْ لَّمْ یَتُبْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | .اور جو توبہ نہیں کرے گا، پس یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں | ایمان والوں کو ہدایت | 49:11 |
| وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَۚ | .اور جو کوئی اپنے نفس کے لالچ سے بچا لیا جاتا ہے۔۔پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)،وہ کامیاب ہیں | مہاجر اور انصار | 59:9 |
| ١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | اور جو کوئی بھی ان کو دوست بنائے گا پھر یہی(لوگ)ہیں، (کہ)وہی ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے | دوستی کا معیار | 60:9 |
| ١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ | . اور جو ایسا کریں گے، پس وہ نقصان والے ہوں گے | احکامات | 63:9 |
| ١ؕ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | اور جو (شخص) اپنے نفس کے (ذاتی) لالچ سے بچا لیا جاتا ہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ کامیاب ہیں | ایمان والوں کو نصیحت | 64:16 |
| فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ | پھر جو کوئی اس سے زیادہ چاہیں، پھر یہی، وہ حدوں سے بڑھنے والے ہیں | نمازیوں کے اوصاف | 70:31 |
| ١ؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا | . پس جو کوئی (اللہ کا) فرمانبردار ہوتا ہے، تو پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ وہ)سیدھا راستہ پا لیتے ہیں | جنات اور قرآن | 72:14 |