|
قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ
|
( تو ) وہ کہتے ہیں: ہم ہی تو صرف اصلاح (صلح ، بہتری )کرنے والے (لوگ) ہیں
|
منافقین کے بارے میں
|
2:11
|
|
وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ جَنّٰتٍؕ
|
اور (آپ) ان( لوگوں) کو جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں بشارت(خوشخبری) دیں کہ ان کے لیے جنتیں (باغات )ہیں
|
قرآن پ عمل کرنے والے
|
2:25
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اور جو لوگ ایمان لائےاور نیک اعمال کریں: یہی جنت کے ساتھی ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول
|
2:82
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا...
|
جو بھی کوئی اللہ پر اور یومِ آخر پر ایمان لاتا ہے اور وہ نیک کام کرتا ہے ،
|
مختلف مذاہب کا ذکر
|
2:62
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓئِكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ۚ
|
ماسوائے اُن (لوگوں) کے کہ جو توبہ کریں اور اصلاح کریں اور (وہ ہدایت جس کو وہ چھپاتے ہیں) بیان کر دیں پس یہی ہیں، اُن پر میں توجہ(یعنی اُن کی توبہ قبول) کرتا ہوں
|
کتاب الہی کی بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے
|
2:160
|
|
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْیَتٰمٰى١ؕ قُلْ اِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَیْرٌ١ؕ وَ اِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ١ؕ
|
اور وہ آپؐ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: اُن کی اصلاح کرنا بہتر(کام) ہے اور اگر تم اُن کو آپس میں ملا لو تو پھروہ تمہارے بھائی ہیں
|
محکم ایت
|
2:220
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ
|
بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجراُن کے رب کے پاس ہے
|
سود کے بارے
|
2:277
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ
|
اور جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،پھر وہ (اللہ) اُن کو اُن کے اجر پُورے پُورے دے گا
|
عیسی کے بارے میں
|
3:57
|
|
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور دین ابراہیمی (ملت ابراہیمی) سے کون کتراتا ہے ماسوائے کہ جو اپنے آپ کو بیوقوف بنائے؟ اور بے شک ہم(اللہ) نے اُس (ابراہیم ؑ )کو دُنیا میں چن لیا ، اور بے شک وہ آخرت میں بھی نیکوں میں سے ہو گا
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:130
|
|
وَ یُكَلِّمُ النَّاسَ فِی الْمَهْدِ وَ كَهْلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
وہ (عیسٰی ؑ) پنگوڑے اور جوانی میں لوگوں سے کلام( باتیں) کرے گا اور وہ صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہو گا
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:46
|
|
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ
|
پھر جس کو ایک وصیت کرنے والے سےکسی جانبداری(حق تلفی) یا گناہ کا خوف( اندیشہ) ہوا ، پھر وہ (وصیت کو سننے والا) ان میں صلح کرواتا ہے، تو اس پر کوئی گناہ نہیں
|
وصیت کے بارے میں
|
2:182
|
|
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ١ؕ
|
اور اللہ فسادی کواصلاح کرنے والے سے جانتا ہے
|
یتیموں کے متعلق
|
2:220
|
|
وَ لَا تَجْعَلُوا اللّٰهَ عُرْضَةً لِّاَیْمَانِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْا وَ تَتَّقُوْا وَ تُصْلِحُوْا بَیْنَ النَّاسِ١ؕ
|
اورتم اللہ کو اپنی قسموں (حلفوں) کے لیے ایک رکاوٹ نہ بناﺅکہ تم نیکی کرواور تقوی کرو اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرو
|
محکم ایت
|
2:224
|
|
وَ بُعُوْلَتُهُنَّ اَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِیْ ذٰلِكَ اِنْ اَرَادُوْۤا اِصْلَاحًا١ؕ
|
اور اُن کے خاوند اُس میں، اُن (عورتوں) کو واپس لینے میں حق رکھتے ہیں اگر وہ (خاوند) اصلاح(صلح) کا ارادہ رکھتے ہوں
|
میاں بیوی کی علیحدگی
|
2:228
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫
|
ماسوائے اُن کے جو اس کے بعد(یعنی ایمان کے بعد کفر کر نے سے) توبہ کر لیں اور اصلاح بھی کر لیں
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:89
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور یہی( لوگ) صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہیں
|
(اہلِ کتاب)
|
3:114
|
|
فَاِنْ تَابَا وَ اَصْلَحَا فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمَا١ؕ
|
و پھردونوں کو سزا دو پھر اگر وہ توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں تو پھر اُن دونوں سے نظر اندازی کر دو(چھوڑ دو )
|
مردوں کی فحاشی
|
4:16
|
|
فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلْغَیْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰهُ
|
پس نیک عورتیں (اپنے خاوندوں کی) فرمانبردار ،غیب (مردوں کی عدم موجودگی) میں محافظ ہوتی ہیں اُس (چیز) کی جو ﷲ نے محفوظ کی ہو
|
مردوں کی عورت پر
|
4:34
|
|
١ۚ اِنْ یُّرِیْدَاۤ اِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰهُ بَیْنَهُمَا١ؕ
|
اگر وہ (میاں بیوی) اصلاح چاہیں گے تو اللہ اُن دونوں کے درمیان موافقت (اتفاق، محبت) کر دے گا
|
میاں بیوی کے درمیان ثالثی
|
4:35
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں
|
4:57
|
|
مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَ
|
نبیوں اور صدیقین (سچوں)اور گواہوں اور صالحین میں سے انعام کیا ہے
|
انعام الہی
|
4:69
|
|
اِلَّا مَنْ اَمَرَ بِصَدَقَةٍ اَوْ مَعْرُوْفٍ اَوْ اِصْلَاحٍۭ بَیْنَ النَّاسِ١ؕ
|
ماسوائے اُس کے جو صدقات دینے اور اچھائی کرنے اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرنے کا کہے
|
منفرد آیت
|
4:114
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
لیکن جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،
|
شیطان کی پیروی نہ کرنے والے
|
2:122
|
|
وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جو کوئی نیک عمل کرے گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت اور وہ ایک مومن ہو،
|
جنت میں داخلہ
|
2:124
|
|
فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یُّصْلِحَا بَیْنَهُمَا صُلْحًا١ؕ
|
تو ان دونوں پرکوئی گناہ نہیں اگر وہ دونوں اپنے درمیان کسی طرح سے صلح کر لیں
|
منفرد آیت
|
2:128
|
|
وَ الصُّلْحُ خَیْرٌ١ؕ وَ اُحْضِرَتِ الْاَنْفُسُ الشُّحَّ١ؕ
|
اور صلح بہتر ہے اورلالچ (طمع) کونفسوں (مردوں) میں ڈال دیا گیا ہے
|
میاں بیوی کی ناچاقی
|
2:128
|
|
وَ اِنْ تُصْلِحُوْا وَ تَتَّقُوْا
|
اور اگر تم صلح کرلو اور تقوی کرو (برائی سے دور رہو) تو
|
میاں بیوی کی ناچاقی
|
2:129
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا
|
ماسوائے اُن( لوگوں) کے جو توبہ کرلیں اور (اپنی) اصلاح کرلیں
|
منافقین کے لیے توبہ
|
2:146
|
|
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
پھر، جہاں تک وہ لوگ جو ایمان والے اور نیک اعمال کے کرنے والے ہوں گے،
|
منفرد آیت
|
4:173
|
|
وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ
|
اللہ نے وعدہ کیا ہے اُن( لوگوں) سے جو مانتے(تسلیم کرتے) ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:8
|
|
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ
|
پھر جو(انسان) اپنے ظلم (گناہ) کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے
|
چور کی سزا
|
5:38
|
|
مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا
|
جو کوئی (شخص)بھی اللہ اور یوم آخر پر ایمان لاتا ہے اور نیک اعمال کرتا ہے
|
ایک اصول، منفرد آیت
|
5:69
|
|
١ۙ وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ
|
او ر ہمیں اُمید ہے کہ ہمار ا رب ہمیں نیک (صالحین) لوگوں کے ساتھ(جنت میں) داخل کر دے گا؟
|
عیسایوں کے بارے
|
5:84
|
|
لَیْسَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ
|
جو لوگ مانتے (تسلیم کرتے) ہیں ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں ان پر اُس میں کوئی گناہ نہیں ہے
|
حلال و طیب کھانے میں
|
5:93
|
|
وَّ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
اور تسلیم کریں اور نیک اعمال کریں؛
|
حلال و طیب کھانے میں
|
5:93
|
|
١ۚ فَمَنْ اٰمَنَ وَ اَصْلَحَ
|
پھرجو (انسان) ایمان لاتا ہے، اور اصلاح(نیکیاں) کرتا ہے
|
منفرد آیت
|
6:48
|
|
ثُمَّ تَابَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَصْلَحَ
|
پھراس (برائی) کے بعد توبہ کر لیتا ہے اور (اپنی) اصلاح کر لیتا ہے
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:54
|
|
١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَۙ
|
سب صالحین (نیک لوگوں) میں سے تھے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:85
|
|
١ۙ فَمَنِ اتَّقٰى وَ اَصْلَحَ
|
پھر جو تقوی کرے (برائیوں سے دور رہے) اور اصلاح کرے
|
رسولوں کا آنا اور آیات
|
7:35
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
جو( لوگ ) ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
یعنی جو آیات الہی کا نہ تو کذب کرتے ہیں اور نہ تکبر کرتے
|
7:42
|
|
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا
|
اورتم زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد(بگاڑ) نہ کیا کرو،
|
محکم آیت
|
7:55
|
|
وَ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا١ۘ
|
اور ثمود (قبیلے) کی طرف اُن کے بھائی صالح کو (بھیجا)
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
اَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ صٰلِحًا مُّرْسَلٌ مِّنْ رَّبِّهٖ
|
تم کہ (بے شک) صالح ؑ اپنے رب کی طرف سے ایک رسول ہے؟
|
صالح کے بارے
|
7:74
|
|
وَ قَالُوْا یٰصٰلِحُ ائْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ
|
اور اُنہوں نے کہا: اے صالح ؑ ! اب ہم پر وہ (عذاب) جس کی تم ہمیں دھمکی دیتے ہو
|
صالح کے بارے
|
7:77
|
|
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا١ؕ
|
و ا ور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد خرابی(فساد) نہ کرو
|
شعیب کے بارے میں
|
7:85
|
|
اخْلُفْنِیْ فِیْ قَوْمِیْ وَ اَصْلِحْ
|
ہ تم میری قوم میں میرے نائب ہو جاﺅ اور اصلاح کرنا اور
|
قوم موسی
|
7:142
|
|
مِنْهُمُ الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنْهُمْ دُوْنَ ذٰلِكَ
|
اُن میں سے صالح (نیک لوگ) ہیں، اور اُن میں سے اس کے علاوہ
|
قوم موسی
|
7:168
|
|
اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ
|
بے شک! ہم اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے ہیں
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
لَئِنْ اٰتَیْتَنَا صَالِحًا
|
کہ اگر تُو ہمیں ایک صالح (نیک ، تندرست بچہ) دے گا
|
شان باری تعالی
|
2:189
|
|
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمَا صَالِحًا
|
پھرجب وہ (اللہ) اُن دونوں (میاں بیوی) کو ایک صالح (تندرست بچہ) دیتا ہے
|
انسانی فطرت
|
2:190
|
|
وَ هُوَ یَتَوَلَّى الصّٰلِحِیْنَ
|
اور وہ صالحین (نیک لوگوں) کو دوست بناتا ہے
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
2:195
|
|
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَصْلِحُوْا ذَاتَ بَیْنِكُمْ
|
، پس اللہ سے ڈرو، اور اپنے درمیان معاملات (تعلقات) کی اصلاح کرو
|
منفرد آیت
|
8:1
|
|
وَ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور واقعی ہم صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہو جائیں گے
|
منافقین کے متعلق
|
9:75
|
|
خَلَطُوْا عَمَلًا صَالِحًا وَّ اٰخَرَ سَیِّئًا
|
اُنہوں نے ایک صالح(نیک) عمل کو ایک دوسرے بُرے عمل میں شامل کر لیاتھا
|
منافقین میں سے
|
9:102
|
|
اِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهٖ عَمَلٌ صَالِحٌ١ؕ
|
ں، ماسوائے کہ اُن کے لیے اس(یعنی ایسا کرنے) سے ایک صالح (نیک) عمل لکھاجاتاہے
|
جہاد کے بارے میں
|
9:120
|
|
لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ بِالْقِسْطِ١ؕ
|
تاکہ وہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں انصاف سے جزا دے
|
شان الہی
|
10:4
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
اللہ سے ملاقات،دنیاوی زندگی، اورآیات الہی سے غافل
|
10:9
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ
|
بے شک! اللہ فاسدوں کے کام کی اصلاح نہیں کرتا
|
موسی ہارون
|
10:81
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ
|
ماسوائے اُن( لوگوں) کے جو (ﷲ کی رضا پر) صبر اور نیک اعمال کرتے ہی
|
انسان کی فطرت
|
11:11
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
اُن لوگوں کے برعکس جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں
|
11:23
|
|
اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ
|
بے شک! وہ برے اعمال والاتھا،
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:46
|
|
وَ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا١ۘ
|
اور ثمود (قبیلے ) کی طرف (ہم نے) اُن کے بھائی صالح کو (بھیجا):
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:61
|
|
قَالُوْا یٰصٰلِحُ قَدْ كُنْتَ فِیْنَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هٰذَاۤ
|
اُنہوں نے کہا: اے صالح ! اس (تبلیغ) سے پہلے تو تم ہم سے تھے (جس میں ہماری مسقبل کی ) اُمید تھی
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:62
|
|
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صٰلِحًا
|
پھر جب ہمارا حکم آیا، (تو) ہم نے صالح ؑکو بچا لیا
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:66
|
|
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُ١ؕ
|
میں نہیں چاہتا (کچھ اور)ماسوائے(کہ) اپنی اسطاعت کے اصلاح(بہتری) کروں
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:88
|
|
اَوْ قَوْمَ هُوْدٍ اَوْ قَوْمَ صٰلِحٍ١ؕ
|
یا قوم ھودؑ یا قوم صالح ؑکو پڑی؛
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:89
|
|
وَّ اَهْلُهَا مُصْلِحُوْنَ
|
اور اُن (بستیوں)کے رہنے والے (تو) اصلاح (نیک کام)کر رہے ہوں
|
اللہ باری تعالی کا طریقہ بستی کی تباہی میں
|
11:117
|
|
وَ تَكُوْنُوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ قَوْمًا صٰلِحِیْنَ
|
اور اس (کام )کے بعد نیک لوگ ہو جانا
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:9
|
|
تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ
|
مجھے مسلمان (فرمانبردار)کی موت دینا اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ دینا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:101
|
|
وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ
|
اور جو نیک ہوں گے اُن کے باپ دادااور اُن کی بیویوں اور اُن کی اولاد میں سے (وہ بھی داخل ہوں گے)
|
اول الباب
|
13:23
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں:
|
منفرد آیت
|
13:29
|
|
وَ اُدْخِلَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
اور داخل کر دیا جائے گا ان لوگوں کوجو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے
|
حساب کتاب کے دن
|
14:23
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
جو (انسان) نیکی کرتا ہے مرد وں سے ہو یا عورتوں سے اور وہ مومن ہو،
|
اصولی الہی
|
16:97
|
|
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْۤا١ۙ
|
اور اس کے بعد توبہ کرلی، اور اپنی اصلاح کرلی تو
|
حلال و حرام کے بارے کا تسلسل
|
16:119
|
|
وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَؕ
|
اور بے شک! وہ آخرت میں (بھی) واقعی صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
16:122
|
|
وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ
|
اور(اُن) مومنین کو جو نیک اعمال کرتے ہیں خوشخبری دیتا ہے
|
قرآن کے متعلق
|
17:9
|
|
اِنْ تَكُوْنُوْا صٰلِحِیْنَ فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا
|
اگر تم صالحین (نیک لوگ) ہوئے پھربے شک! وہ رجوع (توبہ) کرنے والوں کے لیے معاف کرنے والا ہے
|
شان الہی
|
17:25
|
|
الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ
|
جو نیک اعمال کرتے ہیں (کہ) بے شک اُن کے لیے ایک اچھا اجر(بدلہ) ہے
|
کتاب الہی
|
18:2
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،
|
قرآن کے ماننے والے
|
18:30
|
|
وَ الْبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ
|
اور نیکیاں باقی رہتی ہیں
|
مال اور بچوں کی بجائے
|
18:46
|
|
وَ كَانَ تَحْتَهٗ كَنْزٌ لَّهُمَا وَ كَانَ اَبُوْهُمَا صَالِحًاۚ
|
اور اس (دیوار)کے نیچے اُن (لڑکوں) کے لیے ایک خزانہ تھا اور اُن کا باپ ایک نیک (صالح) انسان تھا
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:82
|
|
وَ اَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَآءَ الْحُسْنٰىۚ
|
اور جو کوئی ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا، پس اُس کی جزا اچھی ہو گی،
|
ذی القرنین
|
18:88
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،
|
تقابلی جائزہ گذشتہ آیات سے
|
18:107
|
|
فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۠
|
، تو پھر وہ نیک عمل کرے، اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے
|
اللہ سے ملاقات کیی اُمید رکھتا ہو
|
18:110
|
|
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا
|
ماسوائے اُس کے جو توبہ کرے گا اور ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا
|
اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا
|
19:60
|
|
وَ الْبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ
|
، اور باقی رہ جانے والے نیک اعمال
|
نیک اعمال
|
19:76
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک! جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
یعنی کسی کو اللہ کا بیٹا نہیں مانتے
|
19:96
|
|
وَ مَنْ یَّاْتِهٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ
|
اور جو اُس کے پاس ایک مومن (بن کر) آیا(اور) نیک اعمال بھی کیئے ہوں گے
|
ان کے درجات اعلی ہوں گے
|
20:75
|
|
وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدٰى
|
اور نیک اعمال کرتا ہے پھر ہدایت پر بھی چلتا ہے
|
بنی اسرائیل کوحلال کھانے کے تناظر میں
|
20:82
|
|
وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جس نے نیکیوں میں سے عمل کیا ہوگا اور وہ مومن بھی ہو گا
|
قیامت کے دن
|
20:112
|
|
وَ كُلًّا جَعَلْنَا صٰلِحِیْنَ
|
اور ہر ایک کو ہم نے نیک بنایا
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
21:72
|
|
وَ اَدْخَلْنٰهُ فِیْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۠
|
اور ہم نے اُس کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ بےشک وہ صالحین (نیکوں) میں سے تھا۔
|
لوطؑ کے بارے
|
21:75
|
|
وَ اَدْخَلْنٰهُمْ فِیْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور ہم نے اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا. بے شک! وہ نیک بندوں میں سے تھے
|
پیغمبر
|
21:86
|
|
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗؕ
|
پھر ہم نے اُس کوجواب دیا، اور ہم نے اُس کو یٰحییؐ عطا کیا،اور ہم نے اُس کے لئے اُس کی بیوی کی اصلاح کی.
|
زکریاؑ کے بارے
|
21:90
|
|
فَمَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
پھر جو(شخص) نیکیوں میں سے کام کرتا ہے اور وہ مومن ہوتا ہے
|
پھر اُس کی کوشش کا انکار نہیں کیا جائے گا
|
21:94
|
|
اَنَّ الْاَرْضَ یَرِثُهَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوْنَ
|
کہ بے شک زمین، اُس کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گے
|
ایک اصول
|
21:105
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
ے شک! اللہ باغات میں داخل کر دے گا اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:14
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک اللہ!وہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں داخل کر دے گا
|
جنت میں
|
22:23
|
|
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ
|
پھر جو لوگ ایما ن لائیں گے اور نیک کام کریں گے اُن کے لئے (تو)مغفرت اور عزت کارزق ہو گا؛
|
آپﷺ کے بارے میں
|
22:50
|
|
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
|
. پھر جو لوگ ایمان اور نیک اعمال والے ہوں گے نعمتوں والی جنتوں میں ہوں گے
|
قیامت کے دن
|
22:56
|
|
یٰۤاَیُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّیِّبٰتِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ
|
اے رسولو! پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیکی کرو.
|
واضح حکم
|
23:51
|
|
لَعَلِّیْۤ اَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَكْتُ كَلَّا١ؕ
|
تاکہ میں نیکی کروں اُس (دنیا) میں جو میں پیچھے چھوڑ آیا ہوں. نہیں!
|
مرتے وقت
|
23:99
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١ۚ
|
ماسوائے اُن کے جو اس (سزا)کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں
|
الزام تراشی
|
24:5
|
|
وَ اَنْكِحُوا الْاَیَامٰى مِنْكُمْ وَ الصّٰلِحِیْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَ اِمَآئِكُمْ١ؕ
|
اور نکاح کر دو جوتم میں سے کنوارے ہوں اور تمہارے نوکروں میں سے اور تمہاری نوکرانیوں میں سے جو نیک ہوں
|
نکاح کا حکم
|
24:32
|
|
وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
اللہ نے وعدہ کیا ہے(کہ) تم میں سے جو(لوگ) ایمان لائیں اور نیک اعمال کرئیں
|
محکم ایت
|
24:55
|
|
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا
|
ماسوائے اس کے جو توبہ کرلے اور ایمان لے آئے اور نیک اعمال کرے؛
|
رحمان کے بندے
|
25:70
|
|
وَ مَنْ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ یَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا
|
اور جو کوئی توبہ کرتا اور نیک اعمال کرتا ہے، تو پھربے شک وہ اللہ کی طرف توبہ کرے ایک سچی توبہ۔۔۔
|
رحمان کے بندے
|
25:71
|
|
رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ
|
میرے رب! مجھے حکمت (عقل) عطا فرما. اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ (ملا)دے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:83
|
|
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
|
جب اُن کے بھائی صالح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟
|
ثمود قبیلے کے بارے
|
26:142
|
|
الَّذِیْنَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ
|
جو زمین میں فساد(چور بازاری کرپشن) کرتے ہیں، اوروہ اصلاح (تو) نہیں کرتے ہیں
|
قوم ثمود
|
26:152
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا
|
ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اور (شاعری کی بجائے) اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں
|
شاعروں کے بارے
|
26:227
|
|
وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰهُ
|
اور کہ میں وہ نیک اعمال کروں تُو اُن سے راضی ہو
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:19
|
|
وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِیْنَ
|
، اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے صالحین (نیک) بندوں میں داخل کر لے
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:19
|
|
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا
|
اور ہم نے واقعی ثمود کی طرف اُن کے بھائی صالح ؑکو بھیجا: کہ
|
صالح ؑ اور ثمود
|
27:45
|
|
یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ
|
ے وہ زمین میں بگاڑ پیدا کرتے تھے اور وہ اصلاح (کا کام ہرگز) نہیں کرتے تھے
|
صالحؑ اور ثمود
|
27:48
|
|
وَ مَا تُرِیْدُ اَنْ تَكُوْنَ مِنَ الْمُصْلِحِیْنَ
|
اور نہیں تُوچاہتا کہ تُو اصلاح (صلح صفائی) کرانے والوں میں سے ہو
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:19
|
|
سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
.اگر اللہ نے چاہا تو تُو (اے موسی ؑ) مجھے نیک لوگوں میں سے پائے گا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:27
|
|
فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا
|
پھر جو(زندگی میں) توبہ کرلے گا اور ایمان لے آئے گا اور نیک اعمال کرے گا،
|
مشرکین قیامت کے دن
|
28:67
|
|
ثَوَابُ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّمَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا١ۚ
|
اللہ کا ثواب(اجر) اُس شخص کے لیے جو ایمان لاتا ہے اور نیک اعمال کرتا ہے بہت بہتر ہے
|
قارون کی کہانی
|
28:80
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،
|
ہم واقعی اُن سے ان کی برائیاں دور کر دیں گے
|
29:7
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِی الصّٰلِحِیْنَ
|
اورجو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے، واقعی ہم اُن کو صالحین (نیک لوگوں) میں داخل کر دیں گے
|
والدین کے متعلق
|
29:9
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِی الصّٰلِحِیْنَ
|
اورجو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے، واقعی ہم اُن کو صالحین (نیک لوگوں) میں داخل کر دیں گے
|
والدین کے متعلق
|
29:9
|
|
١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
، اور بے شک! وہ آخرت میں، واقعی نیک لوگوں میں سے ہے
|
(ابراہیم ؑ)
|
29:27
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
اورجو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،
|
جنت میں
|
29:58
|
|
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ
|
پس جن لوگوں نے ایمان لایا ہو گا اور نیک اعمال کئے ہوں گے، پھروہ تو ایک باغ (جنت) میں خوش و خرم بنا دئیے جائیں گے
|
مجرمین بالمقابلہ ایمان والے
|
30:15
|
|
مَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِمْ یَمْهَدُوْنَۙ
|
جو (شخص) کفر(انکار) کرتا ہے پھراُس کے کفرکا اُسی پر (عذاب) ہوگا، اور جو (شخص) نیک عمل کرتا ہے، تو پھراپنے آپ کے لیے ہی وہ آرام گاہ تیار کرتے ہیں۔۔۔
|
ہر کوئی اپنے کیے کا ذمہ دار
|
30:44
|
|
لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
تاکہ وہ (اللہ) اپنے فضل میں سے اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جزا (بدلہ) دے.
|
یوم قیامت
|
30:45
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتُ النَّعِیْمِۙ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے نعمتوں والے باغات (جنتیں) ہیں
|
جو فضول باتوں کو نہیں خریدتا ہے
|
31:8
|
|
رَبَّنَاۤ اَبْصَرْنَا وَ سَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ
|
، (اور کہتے ہیں): ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا ہے اور سن بھی لیا ہے، پس ہمیں واپس بھیج دے؛ (کہ)ہم نیک عمل کریں،(اب) بے شک! ہمیں یقین ہے
|
یوم قیامت
|
32:12
|
|
اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
جہاں تک اُن کا تعلق ہے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،
|
رہائشی جنتیں
|
32:19
|
|
وَ تَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَاۤ اَجْرَهَا مَرَّتَیْنِ١ۙ وَ اَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِیْمًا
|
اور نیک عمل کرتی ہے، تو ہم اُس کو اس (عمل) کا دوگنا اجر دیں گے، اور ہم نے اُس کے لیے ایک عزت والا رزق تیار رکھا ہے
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:31
|
|
یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ
|
وہ (اللہ) تمہارے لیے تمہارے اعمال کو درست کر دے گا اور تمہارے لیے تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا
|
اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو
|
33:71
|
|
لِّیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ
|
تاکہ وہ(اللہ) اُن (لوگوں) کو جو ایمان لاتے اور نیک اعمال کرتے ہیں، جزا (بدلہ) دے
|
ساعت کے تناظر میں
|
34:4
|
|
اَنِ اعْمَلْ سٰبِغٰتٍ وَّ قَدِّرْ فِی السَّرْدِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ
|
کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور پیمائش کرو جوڑ کڑیوں میں. اور تم نیک کام کرو.
|
داودؑ کے بارے
|
34:11
|
|
اِلَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَزَآءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوْا
|
ماسوائے کہ جو (شخص) ایمان لائے گا اور نیک کام کرئے گا، پس یہی وہ ہیں، (کہ)اُن کے لیے دوگنا بدلہ ہوگا اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کیا ہو گا
|
مال و اولاد کے مقابلے میں
|
34:37
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
|
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے
|
کافرین
|
35:7
|
|
اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ
|
اُس کی طرف پاک الفاظ چڑھتے ہیں، اور نیک کام، وہ اُسے بلند کرتا ہے؛
|
شان باری تعالی
|
35:10
|
|
١ۚ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ
|
:ہمارے رب! ہمیں نکال لے؛ ہم نیکیاں کریں، نہ کہ وہ جو ہم کیا کرتے تھے.
|
کافرین کے لیے
|
35:37
|
|
رَبِّ هَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
میرے رب! مجھے نیکوں میں سے (بیٹا) دے۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:100
|
|
وَ بَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور ہم نے اُس کو اسحاق ؑ کی خوشخبری دی، (جو کہ) ایک نبی (اور) صالحین (نیک لوگوں) میں سے تھا۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:112
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ قَلِیْلٌ مَّا هُمْ١ؕ
|
ماسوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال بھی کرتے ہیں اور وہ (ایسے لوگ)بہت ہی کم ہوتے ہیں
|
داودؑ کے بارے
|
38:24
|
|
اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ
|
کیا ہم اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں بنائیں گے جیسے کہ جو زمین میں فساد (کرپشن، برائیاں) پیدا کرتے ہیں؛
|
سبحان اللہ
|
38:28
|
|
وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ١ؕ
|
اور جواُن کے باپ دادا، اور اُن کی بیویوں اور اُن کی اولاد سے نیک ہوں (اُن کو بھی جنت میں داخل کر دے)
|
(فرشتے)
|
40:8
|
|
١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جو ایک نیکی کرتا ہے، مرد ہو یا عورت، اور وہ مومن بھی ہو
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ لَا الْمُسِیْٓءُ١ؕ
|
اور وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نہ برائی (گناہ)کرنے والے(برابر ہیں)
|
ایک حقیقت
|
40:58
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ
|
بے شک! جولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے تو نہ ختم ہونے والا انعام (اجر، بدلہ) ہے
|
مشرکین کے برعکس
|
41:8
|
|
وَ مَنْ اَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ عَمِلَ صَالِحًا
|
اور اُس سے زیادہ اچھی بات کا کون ہو سکتا ہے جو اللہ کی طرف پکارتا ہے اور نیک اعمال کرتا ہے
|
استقامت
|
41:33
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا١ؕ
|
جو کوئی نیک عمل کرتا ہے پس اُس کی جان کے لیے ہی ہے، اور جو کوئی بُرائی کرتا ہے پھر اُسی پر ہی(وبال) ہے
|
قرآن کے متعلق
|
41:46
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِ١ۚ
|
ااور وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں وہ باغوں کے پھولوں میں ہوں گے.
|
شرک کے برعکس
|
42:22
|
|
ذٰلِكَ الَّذِیْ یُبَشِّرُ اللّٰهُ عِبَادَهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ
|
یہ ہے جو بشارت دیتا ہے اللہ اپنے اُن بندوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
جنت کی
|
42:23
|
|
وَ یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور جواب دیتاہے اُن کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُن کو اپنے فضل سے (اور) زیادہ دیتا ہے. |
شان باری تعالی
|
42:26
|
|
فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ١ؕ
|
پس جو (شخص) معاف کر دیتا ہے اور صلح کر لیتا ہے، تو پھر اُس کا اجر اللہ پر(واجب) ہے
|
برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے
|
42:40
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
|
جو (انسان) نیک عمل کرتا ہے توپھر اُسی کی جان کے لیے ہے، اور جو بُرائی کرتا ہے، پھر اُسی پر ہی (وبال) ہے.پھر تمہارے رب کی طرف تمہیں واپس لایا جائے گا
|
جزا و سزا
|
45:15
|
|
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ اجْتَرَحُوا السَّیِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ
|
کیا سوچتے ہیں وہ لوگ جو برائیاں کرتے ہیں کہ ہم اُنہیں اسطرح رکھیں گے جیسے کہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں؟
|
ایک سوال
|
45:21
|
|
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ
|
پھروہ لوگ جوایمان والے اور نیک اعمال والے ہوں گے، پس اُن کا رب اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لے گا.
|
یوم قیامت
|
45:30
|
|
وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰهُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕۚ
|
اور کہ میں نیک اعمال کروں جن سے تُو راضی ہو. اور میرے لیے میری اولاد میں بھی اصلاح کرنا.
|
انسان کو حکم
|
46:15
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ
|
اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُس پر ایمان لاتے ہیں جو مُحمدﷺ پر نازل کیا گیا ہے۔۔۔
|
واضح آیت
|
47:2
|
|
وَّ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَهُمْ
|
اور وہ (کتاب) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے۔۔۔وہ اُن کے گناہوں کو اُن سے دور کر دیتا ہے اور اُن کے معاملات بہتر کر دیتا ہے
|
جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُس پر ایمان لاتے ہیں جو مُحمدﷺ پر نازل کیا گیا ہے
|
47:2
|
|
سَیَهْدِیْهِمْ وَ یُصْلِحُ بَالَهُمْۚ
|
وہ اُن کو ہدایت دے گا اور اُن کے معاملات کو بہتر کر دے گا
|
اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے
|
47:5
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ
|
بے شک! اللہ، اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جنتوں میں داخل کر دے گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
تقابلی جائزہ
|
47:12
|
|
١ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
اللہ وعدہ کرتا ہے نے اُن (سجدہ کرنے والوں) میں سے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں مغفرت اور ایک عظیم اجر کا
|
ایک حقیقت
|
48:29
|
|
وَ اِنْ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا
|
اگر مومنین کے دو فریق (جماعتیں) آپس میں لڑ پڑئیں، تو پس اُن (دونوں) کے درمیان صلح کرواؤ.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:9
|
|
فَاِنْ فَآءَتْ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَ اَقْسِطُوْا١ؕ
|
پھر اگر وہ (جماعت اللہ کے حکم کی طرف) آ جائے، تو اُن دونوں کے درمیان مساوات (عدل) سے صلح کرواؤ. اور تم (اس میں) انصاف کرو.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:9
|
|
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
|
بے شک!مومنین بھائی بھائی ہیں. پس اپنے (لڑنے والے) بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو اور اللہ سے ڈرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:10
|
|
١ۙ فَاَصَّدَّقَ وَ اَكُنْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
، پس میں صدقہ (خیرات) کرلیتااور میں نیک لوگوں میں سے بھی ہو جاتا
|
احکامات
|
63:10
|
|
١ؕ وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ یَعْمَلْ صَالِحًا یُّكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ
|
اور جو کوئی اللہ پر ایمان لاتا ہے اور نیک اعمال کرتا ہے، تو وہ اُس (انسان) کی برائیوں کو اُس سے دور کر دے گا
|
قیامت کے دن
|
64:9
|
|
لِّیُخْرِجَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ
|
تاکہ وہ (اللہ) اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اندھیرے سے نکال کرنور(روشنی) کی طرف لائے
|
اللہ کی طرف سے نصیحت
|
65:11
|
|
وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ یَعْمَلْ صَالِحًا
|
. اور جو کوئی بھی اللہ پر ایمان لایا اور نیک اعمال کرتا ہے،
|
جنت میں داخل
|
65:11
|
|
فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ
|
تو پھر بے شک! اللہ، وہی، اُس کا رکھوالا (مولا)ہے، اور جبریل ؑ اور صالح مومنین اور اس کے بعد فرشتے بھی مدد گارہیں
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
66:4
|
|
كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا
|
دونوں ہمارے مخلص ترین بندوں میں سے دو بندوں کے ماتحت تھیں پس اُن دونوں نے اُن سے خیانت کی۔
|
احکامات
|
66:10
|
|
فَاجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
پس اُس کے رب نے اُسے چن لیا پھر اُس کو نیک لوگوں میں سے بنا دیا
|
مچھلی کا ساتھی
|
68:50
|
|
وَّ اَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ١ؕ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًاۙ
|
اور کہ (کچھ) ہم میں سے نیک ہیں اور (کچھ) ہم سے اس (نیکی) کے علاوہ(یعنی بُرے) ہیں. ہم مختلف طریقوں والے فرقے ہیں
|
جنات اور قرآن
|
72:11
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠
|
ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے
|
|
84:25
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ
|
ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں پس اُن کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے
|
انسان کی تخلیق
|
95:6
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ
|
بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ مخلوق سے بہترین ہیں
|
|
98:7
|