روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ | اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی وہ تمہیں تکلیف والا عذاب دیتے تھے: | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:49 |
| یَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ اَغْنِیَآءَ مِنَ التَّعَفُّفِ١ۚ تَعْرِفُهُمْ بِسِیْمٰهُمْ١ۚ | جاہل(ناواقف شخص) اُن کو( اُن کی) سفید پوشی (ہچکچاہٹ)سے غنی (امیر) خیال کرتا ہے تم اُن کو اُن کے نشان ( تعارف ، چہرے )سے پہچان سکتے ہو؛ | صدقات کے بارے | 2:273 |
| یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ۚ | وہ تمہیں ایک بُرا عذاب دیتے تھے، | قوم موسی | 7:141 |
| وَ الْخَیْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَ الْاَنْعَامِ وَ الْحَرْثِ١ؕ | اور سجے سجائے (نشان زدہ یا چیدہ چیدہ ) گھوڑوں اور مویشیوں (مال ڈنگر) اورفصلوں(کھیتی )کی | منفرد آیت | 3:14 |
| هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْن | تو تمہارا رب تمہاری مدد کرے گا نشان لگے پانچ ہزار فرشتوں سے | جنگ اُحد | 3:125 |
| یَّعْرِفُوْنَ كُلًّۢا بِسِیْمٰهُمْ١ۚ | ں وہ ہر کسی (جنت اور دوزخ والوں) کو ان کے نشانات سے پہچانتے ہیں | قیامت کے دن | 7:45 |
| یَّعْرِفُوْنَهُمْ بِسِیْمٰهُمْ | وہ اُنہیں اُن کے نشانات سے پہچانتے ہوں گے | قیامت کے دن | 7:48 |
| مَنْ یَّسُوْمُهُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ؕ | جو ان کو ایک اذیت ناک عذاب دیتے رہیں | قوم موسی | 7:167 |
| مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ١ؕ | آپؐ کے رب کے ہاں سے( آگ کے) نشان لگے ہوئے (پتھر تھے) | لوطؑ کے بارے | 11:83 |
| یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ | وہ تمہیں بد ترین عذاب دیتے تھے، | موسیؑ کے بارے میں | 14:6 |
| مِّنْهُ شَرَابٌ وَّ مِنْهُ شَجَرٌ فِیْهِ تُسِیْمُوْنَ | ، اُسی (پانی)سے پینا ہے اور اسی سے درخت (اُگتے) ہیں اُن میں تم مویشی چراتے ہو | بارش کا پانی | 16:10 |
| وَ لَوْ نَشَآءُ لَاَرَیْنٰكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِیْمٰهُمْ١ؕ | اور اگر ہم چاہیں، تو ہم آپﷺ کو وہ لوگ دکھا دیں پھر آپﷺ واقعی اُن کو اُن کے نشانات سے پہچان لیں. | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:30 |
| سِیْمَاهُمْ فِیْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ١ؕ | . اُن کی نشانات اُن کے ماتھوں پر سجدے کے اثر سے ہیں. | ایک حقیقت | 48:29 |
| مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِیْنَ | (جن پر) نشان لگے ہوئے آپ کے رب کے ہاں سے مسرفین (حدوں سے بڑھنے والے لوگوں کو تباہ کرنے)کے لئے | تاریخی آیت | 51:34 |
| یُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ | مجرم اُن کے نشانات سے پہچانیں جائیں گے، پھر پیشانی کے بالوں سے اور پاؤں سے جکڑیں جائیں گے | قیامت کے دن | 55:41 |