|
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَا١ؕ
|
ایک مثال دے جوایک مچھرہو (یا) پھر جواُس (مچھر)سے اُوپر(کی چیز)ہو
|
منفرد ایت کا حصہ ہے
|
2:26
|
|
وَ قُلْنَا اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ
|
اورہم (اللہ) نے کہا :(یہاں سے) چلے جاﺅ تم میں سے بعض (کچھ انسان) بعض (کچھ )کے دشمن ہیں!
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:36
|
|
فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰى١ۙ وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ
|
پھر ہم (اللہ)نے کہا : اس (مردہ شخص) کو اس (گائے )کے کچھ( گوشت ) سے مارو
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:73
|
|
وَ اِذَا خَلَا بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ
|
اور جب اُن میں سے بعض بعضوں کی طرف الگ ہوتے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:76
|
|
اَفَتُؤْمِنُوْنَ بِبَعْضِ الْكِتٰبِ وَ تَكْفُرُوْنَ بِبَعْضٍ١ۚ
|
کیاتم (بنی اسرائیل) کتاب کے بعض حصے پر تو ایمان رکھتے ہو اور بعض (حصے) سے تم انکار کرتے ہو؟
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ مَاۤ اَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ١ۚ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ١ؕ
|
اورنہ ہی آپؐ اُن (اہلِ کتاب) کے قبلے کی پیروی کر سکتے ہیں؛ اورنہ ہی اُن میں سے بعض(لوگ )بعض کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:145
|
|
وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ١ۙ لَّفَسَدَتِ الْاَرْضُ
|
اور اگر اللہ بعض لوگوں کو بعض لوگوں سے دفعہ (ختم) نہ کروائے تو زمین واقعی برباد ہو جائے
|
طالوت اور جالوت
|
2:251
|
|
فَاِنْ اَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَلْیُؤَدِّ الَّذِی اؤْتُمِنَ اَمَانَتَهٗ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ١ؕ
|
پھر اگر تم میں سے بعض کسی کو امین(اعتماد والا) جانے(یعنی ضمانت کے بغیر قرضہ دے دے) تو پھر وہ واپس کرے جس کو امین سمجھا گیا ہو اُس کی امانت اور اپنے رب اللہ سے ڈرے
|
سودے و کاروبار
|
2:283
|
|
وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ١ۙ لَّفَسَدَتِ الْاَرْضُ
|
اور اگر اللہ بعض لوگوں کو بعض لوگوں سے دفعہ (ختم) نہ کروائے تو زمین واقعی برباد ہو جائے
|
طالوت اور جالوت
|
2:251
|
|
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ۘ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللّٰهُ وَ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجٰتٍ١ؕ
|
یہ رسول، ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی ، اور اُن (رسولوں) میں سے ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا، اور اُن میں سے بعض کے درجات بلند کیے
|
رسولوں کے بارے
|
2:253
|
|
قَالَ كَمْ لَبِثْتَ١ؕ قَالَ لَبِثْتُ یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ١ؕ
|
اُس(اللہ) نے کہا: کتنا عرصہ تم سوئے؟ اُس نے کہا: میں ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ہی سویا رہا
|
تاریخی ایت
|
2:259
|
|
ذُرِّیَّةًۢ بَعْضُهَا مِنْۢ بَعْضٍ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۚ
|
اُن میں بعض بعض کی اولاد تھےاور اللہ سننے (اور) جاننے والا ہے
|
آدم، نوح، ال ابراہیم، آل عمران
|
3:34
|
|
وَ لِاُحِلَّ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ
|
اور تمہارے لیے کچھ حلال کرتا ہوں جو تم پر حرام تھا
|
اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات
|
3:50
|
|
وَّ لَا یَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ
|
اور ہم اپنے میں سے کسی کو اللہ کے سوا رب نہیں بنائیں گے
|
اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ
|
3:64
|
|
اِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّیْطٰنُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوْا١ۚ
|
صرف شیطان نے اُن کو(ایسا کرنے پر) اُکسایا بعض (اعمال کی وجہ) سے جو انہوں نے کئے
|
جنگ احد
|
3:155
|
|
مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى١ۚ بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ
|
مرد یا عورت، ضائع نہیں کرتا، تم میں سے بعض بعضوں سے ہیں
|
اولوالباب کی دعا کا جواب
|
3:195
|
|
وَ لَا تَعْضُلُوْهُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ
|
اور نہ ہی تم اُن (عورتوں) کو مجبور کرو تا کہ تم ضبط کرلو اُس میں سے کچھ جو تم اُن کو دے چکے ہو
|
عورتوں کے بارے
|
4:19
|
|
وَ كَیْفَ تَاْخُذُوْنَهٗ وَ قَدْ اَفْضٰى بَعْضُكُمْ اِلٰى بَعْضٍ
|
اورتم کیسے اس (دی گئی چیز)کو (واپس) لے سکتے ہو اور(جبکہ) تم میں سے ایک دوسرے میں سمو چکا ہو
|
عورتوں کے بارے
|
4:21
|
|
بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ١ۚ
|
تم (عورت اور مرد) میں سے بعض بعضوں سے ہیں
|
نکاح کا اصول
|
4:25
|
|
وَ لَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
اور تم لالچی تمنا نہ کرواُس بارے میں جو اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضل کیا
|
منفرد آیت
|
4:31
|
|
بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ
|
کیوں کہ اللہ نے ان میں سے بعض کوبعض پر فضل کیا ہے،
|
مردوں کی عورت پر
|
4:34
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَّ نَكْفُرُ بِبَعْضٍ١ۙ
|
ر وہ کہتے ہیں: کہ ہم بعض پر تو ایمان لاتے ہیں اور بعض سے کفر(انکار)کرتے ہیں،
|
حقیقی کافرین
|
4:150
|
|
ثُمَّ اتَّخَذُوا الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ
|
پھر اس کے بعد بھی کہ اُن کے پاس واضح ثبوت آ چکے تھے اُنہوں نے بچھڑے کو( معبود) چن لیا
|
اہل کتاب کو
|
4:153
|
|
وَ احْذَرْهُمْ اَنْ یَّفْتِنُوْكَ عَنْۢ بَعْضِ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكَ
|
آپؐ اُن سے محتاط رہیں کہ کہیں وہ آپؐ کو اس کے کچھ حصے سے بہکا نہ دیں
|
قرآن سے فیصلے
|
5:49
|
|
اَنْ یُّصِیْبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوْبِهِمْ
|
اللہ صرف چاہتا ہے کہ اُن(لوگوں) کو اُن کے بعض گناہوں کی سزا دے
|
قرآن سے فیصلے
|
5:49
|
|
بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ
|
اُن (یہود نصاری )میں سے بعض بعضوں کے دوست ہیں
|
منفرد آیت
|
5:52
|
|
١ؕ تَحْبِسُوْنَهُمَا مِنْۢ بَعْدِ الصَّلٰوةِ
|
تو تم ان دونوں (گواہوں) کونماز کے بعد اکھٹا کرو
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
اَوْ یَلْبِسَكُمْ شِیَعًا وَّ یُذِیْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ١ؕ
|
یا تمہیں فرقوں (گروہوں) میں الجھا د ے اور تم سے بعض( لوگوں) کو بعض کا غضب چکھائے د
|
شان باری تعالی
|
6:65
|
|
رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ
|
ہمارے رب! ہم میں سے بعض نے بعض سے فاہدہ اُٹھایا
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا
|
اوراسطرح ہم بعض ظالمین(نافرمانبرداروں) کو بعض کی طرف موڑ دیتے ہیں
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
اَوْ یَاْتِیَ رَبُّكَ اَوْ یَاْتِیَ بَعْضُ اٰیٰتِ رَبِّكَ١ؕ
|
یا آپؐ کا رب (خود) آئے یا آپؐ کے رب کی نشانیوں سے کچھ آئے؟
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
١ؕ یَوْمَ یَاْتِیْ بَعْضُ اٰیٰتِ رَبِّكَ
|
جس دن آپؐ کے رب کی نشانیوں سے کچھ آ جائے گا
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
وَ رَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ
|
اور اُس نے تم سے بعض کو بلند کیا بعض پر درجات میں
|
محکم آیت
|
6:165
|
|
قَالَ اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ
|
اُس (اللہ) نے کہا: (یہاں سے ) نیچے چلے جاﺅ، تم سے بعض بعضوں کے لیے دشمن ہیں
|
اللہ باری تعالی کا فیصلہ
|
7:24
|
|
وَ یَجْعَلَ الْخَبِیْثَ بَعْضَهٗ عَلٰى بَعْضٍ
|
اور وہ بُروں کو رکھ دے اُن کے بعض کوبعضوں پر
|
کافرین کا مال خرچ کرنا
|
8:37
|
|
اُولٰٓئِكَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ
|
؛ یہی( لوگ) ہیں کہ اُن میں سے بعض بعضوں کے گہرے دوست ہیں
|
دوستی کا معیار
|
8:72
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ
|
اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن میں بعض بعضوں کے گہرے دوست ہیں
|
دوستی کا معیار
|
8:73
|
|
وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ١ؕ
|
؛ اور اللہ کے قانون میں خونی رشتے اُن میں سے بعض بعضوں سے قریب ہیں
|
خونی رشتے
|
8:75
|
|
اَلْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ بَعْضُهُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ١ۘ
|
منافق مرد اورمنافق عورتیں اُن میں سے بعض بعضوں میں سے ہیں
|
منافقین کے بارے
|
9:67
|
|
وَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتُ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۘ
|
اورمومن مرد اور مومن عورتیں اُن میں سے بعض بعضوں (یعنی ایک دوسرے )کے دوست ہیں
|
مومنین کے بارے میں
|
9:71
|
|
نَّظَرَ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
اُن(منافقین) میں بعض بعضوں کی طرف دیکھتے ہیں
|
منافقین
|
9:127
|
|
وَاِمَّا نُرِيَـنَّكَ بَعۡضَ الَّذِىۡ نَعِدُهُمۡ
|
اور اگر ہم آپؐ کو( اُس سزامیں سے) کچھ دکھا دیں جس کا ہم نے ان کو وعدہ کیا ہے
|
ایک اصول
|
10:46
|
|
فَلَعَلَّكَ تَارِكٌۢ بَعْضَ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ
|
پھرکیا ایسا ہے کہ آپؐ (اُس میں سے) کچھ چھوڑ دیں جو آپؐ کی طرف وحی کی گئی ہے
|
کافرین کی باتوں پر
|
11:12
|
|
اِنْ نَّقُوْلُ اِلَّا اعْتَرٰكَ بَعْضُ اٰلِهَتِنَا بِسُوْٓءٍ١ؕ
|
ہم کچھ نہیں کہتے ماسوائے کہ ہمارے معبودوں سے کسی نے تمہیں برائی سے دیوانہ کر دیا ہے
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:54
|
|
یَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّیَّارَةِ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَ
|
؛ کوئی قافلہ اُس کو ڈھونڈلے گا : اگر تم نے (ایسا) کرنا ہی ہے
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:10
|
|
وَ نُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلٰى بَعْضٍ فِی الْاُكُلِ١ؕ
|
اور ہم نے اُس(زمین) کے بعض(پھلوں) کو بعض پر ذائقے میں فضل کیا ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:4
|
|
وَ مِنَ الْاَحْزَابِ مَنْ یُّنْكِرُ بَعْضَهٗ١ؕ
|
اور (لوگوں کے) گروہوں میں سے ہیں جو اس (قرآن) کے کچھ (حصے) سے انکار کرتے ہیں
|
قرآن کے متعلق
|
13:36
|
|
وَ اِنْ مَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ
|
اور چاہے ہم آپؐ کو کچھ دکھا دیں جس (عذاب)کا ہم نے ان (کافرین) سے وعدہ کیا ہے، یا ہم آپؐ کو (وہ عذاب ہونے سے پہلے ہی) فوت کر دیں
|
آپﷺ کے بارے
|
13:40
|
|
وَ اللّٰهُ فَضَّلَ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ فِی الرِّزْقِ١ۚ
|
اور اللہ تم (لوگوں) میں سے بعض کو بعض پر رزق میں فضل کر(یعنی زیادہ دے) دیتا ہے
|
شان الہی
|
16:71
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
دیکھیں! کیسے ہم اُن (یعنی دنیا اور آخرت کے چاہنے والوں)میں سے بعض کو بعض پر فضیلت(برتری) دیتے ہیں،
|
قانون الہی
|
17:21
|
|
وَ لَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰى بَعْضٍ
|
اور واقعی ہم نے بعض نبیوں کو بعض (نبیوں) پر فضل کیا
|
شان باری تعالی
|
17:55
|
|
وَ لَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِیْرًا
|
اور چاہے اُن میں سے بعض بعض کے لیے مددگار بھی ہوں
|
قرآن کو بنانے میں
|
17:88
|
|
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍؕ
|
؟ اُنہوں نے کہا: ہم واقعی ایک دن یا دن کا کچھ حصہ سوئے
|
اصحاب الکہف
|
18:19
|
|
وَ تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ یَوۡمَئِذٍ یَّمُوْجُ فِیْ بَعْضٍ
|
اور اُس دن ہم ان(لوگوں) میں سے بعض کو ہجوم (موج) کی طرح بعض میں چھوڑ دیں گے
|
ذی القرنین
|
18:99
|
|
بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّۚ
|
تم میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہیں
|
آدم کے بارے
|
20:123
|
|
وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ
|
۔ اور اگر اللہ انسانوں کو، اُن میں سے بعض کوبعضوں سے دفع نہ کروائے
|
ایک اصول
|
22:40
|
|
فَاَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا وَّ جَعَلْنٰهُمْ اَحَادِیْثَ١ۚ
|
پھر ہم(بھی) اُن میں سے بعض کو بعضوں کے پیچھے (تباہی کی طرف) چلاتے جاتے اور ہم اُن (لوگوں) کو (گئی گذری)باتیں بنا دیتے
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:44
|
|
وَ لَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
اور اُن (معبودوں) میں سے بعض تو بعض پر چڑھائی کر دیتے
|
شان الہی
|
23:91
|
|
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْئَلِ الْعَآدِّیْنَ
|
وہ کہیں گے: ہم واقعی ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ہی (اس میں) رہے. پھر گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں
|
سوال قیامت کے دن
|
23:113
|
|
ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ١ؕ
|
تاریکی، اُس کے کچھ حصے کے اوپر کچھ اور(تاریکی).
|
کفر کرنے والے
|
24:40
|
|
طَوّٰفُوْنَ عَلَیْكُمْ بَعْضُكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
،(اگر وہ) تمہارے پاس آتے جاتے ہیں (یا)تم میں سے بعض بعضوں کے پاس(آتے جاتے ہو).
|
فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد
|
24:57
|
|
فَاِذَا اسْتَاْذَنُوْكَ لِبَعْضِ شَاْنِهِمْ
|
پھر جب وہ اپنے کسی کام کے لئے آپﷺ سے اجازت لیں تو
|
مومنین کا وصف
|
24:62
|
|
لَا تَجْعَلُوْا دُعَآءَ الرَّسُوْلِ بَیْنَكُمْ كَدُعَآءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا١ؕ
|
اپنے درمیان رسولﷺ کو بلانا اسطرح نہ بناؤجیسے کہ تم میں سے بعض بعضوں کو بلاتے ہیں
|
نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم
|
24:63
|
|
وَ جَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً١ؕ اَتَصْبِرُوْنَ١ۚ وَ كَانَ رَبُّكَ بَصِیْرًا۠
|
اور ہم نے تم میں سے بعض کو بعضوں کے لئے ایک آزمائش بنا دیا ہے: کیا تم (اس آزمائش کی وجہ سے) صبر کرو گے؟ اور آپﷺ کا رب دیکھنے والا ہے
|
ایک حقیقت
|
25:20
|
|
وَ لَوْ نَزَّلْنٰهُ عَلٰى بَعْضِ الْاَعْجَمِیْنَۙ
|
اور اگر ہم اس (قرآن) کو غیر عربی لوگوں (عجمی)میں سے کسی پر نازل کرتے
|
قرآن کے متعلق
|
26:198
|
|
قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ تَسْتَعْجِلُوْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: ہو سکتا ہے کہ جس (عذاب) کی تم جلدی چاہتے ہو اُس کا کچھ (حصہ) تمہارے پیچھے ہی ہو.(یعنی نزدیک ہی ہو).
|
جزا و سزا کا وعدہ
|
27:72
|
|
١ۚ ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُ بَعْضُكُمْ بِبَعْضٍ
|
پھر قیامت کے دن تم میں بعض بعضوں کو جھٹلائیں گے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:25
|
|
وَّ یَلْعَنُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا وَّ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَۗۙ
|
اور تم میں سے بعض بعضوں پر لعنت کریں گے، اور تمہارا ٹھکانا آگ ہو گا اور تمہارے لیے کوئی مدد گار نہیں ہوگا
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:25
|
|
لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
تاکہ وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو چکھائے کچھ (مزہ)جو وہ (لوگ) کرتے ہیں، تاکہ وہ (ہدایت کی طرف)لوٹ آئیں
|
لوگوں کے کرتوت اور فساد
|
30:41
|
|
وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ
|
.اور اللہ کی کتاب(یعنی قانون) میں نزدیکی رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہیں
|
احکامات
|
33:6
|
|
وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ
|
.اور اللہ کی کتاب(یعنی قانون) میں نزدیکی رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہیں
|
احکامات
|
33:6
|
|
یَرْجِعُ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضِ اِ۟لْقَوْلَ١ۚ
|
، تو اُن میں سے بعض بعض کی طرف قول (لفظ، الزام) واپس کریں گے،
|
قرآن پر ایمان
|
34:31
|
|
فَالْیَوْمَ لَا یَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَّفْعًا وَّ لَا ضَرًّا١ؕ
|
پس اس دن تم سے بعض بعضوں کے لیے نہ ہی نفع اور نہ ہی نقصان کا اختیار رکھتے ہیں
|
قیامت کے دن
|
34:42
|
|
بَلْ اِنْ یَّعِدُ الظّٰلِمُوْنَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا اِلَّا غُرُوْرًا
|
نہیں! ظالمین (نافرمانبردار)، ان میں بعض بعض سے وعدہ نہیں کرتے ماسوائے دھوکے کے
|
تمام انسانوں کو
|
35:40
|
|
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
|
اور اُن میں سے بعض بعضوں کے قریب ہوتے ہیں، وہ ایک دسرے کو پوچھتے ہیں
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:27
|
|
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
|
پھر اُن میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر پوچھیں گے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:50
|
|
خَصْمٰنِ بَغٰى بَعْضُنَا عَلٰى بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ
|
ہم دونوں جھگڑ رہے ہیں،ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، پس ہمارے درمیان سچائی (عدل، انصاف) سے فیصلہ کر دیں
|
داودؑ کے بارے
|
38:22
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْخُلَطَآءِ لَیَبْغِیْ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ
|
، اور بے شک! حصہ داروں میں سے اکثر، واقعی اُن میں سے بعض بعض پر زیادتی کرتے ہیں
|
داودؑ کے بارے
|
38:24
|
|
وَ اِنْ یَّكُ صَادِقًا یُّصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ یَعِدُكُمْ١ؕ
|
؛ اور اگر وہ سچ بولتا ہے تو جس (سزا) کی وہ دھمکی (وعدہ)دیتا ہے اُس کی کچھ تمہیں لگے گی.
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:28
|
|
فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ
|
پھر اگر ہم آپﷺ کو اُس (سزا) کا کچھ دکھا دیں جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں، یا اگر ہم آپﷺ کو فوت کر دیں، پھر بھی ہماری طرف ہی وہ لائے جائیں گے
|
آپﷺ کو حکم
|
40:77
|
|
وَ رَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سُخْرِیًّا
|
،اور ہم ہی بلند کرتے ہیں اُن(لوگوں) میں سے بعض کے بعض پر درجات بھی تاکہ وہ اُن (لوگوں)میں سے بعض بعضوں سے کام لے سکیں؛
|
نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا
|
43:32
|
|
وَ لِاُبَیِّنَ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ تَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ١ۚ
|
اور تاکہ تمہارے لیے واضح کروں کچھ جن میں تم اختلاف کرتے ہو.
|
عیسی کے بارے
|
43:63
|
|
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ
|
اُس دن دوست، اُن میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہوں گے، ماسوائے متقین (نیک لوگوں) کے.
|
عیسی کے بارے
|
43:67
|
|
١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۚ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُتَّقِیْنَ
|
اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، اُن میں سے بعض بعضوں کے دوست (ولی) ہیں؛ اور اللہ تو متقین (نیک کام کرنے والوں) کا دوست (ولی) ہے
|
(جو اللہ کی شریعت کی بجائے دوسری چیزوں کی پیروی کرتے ہیں)
|
45:19
|
|
ذَٰلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَٰكِنْ لِّيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ
|
اسطرح ہی (حکم) ہے. اور اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(کافرین) سے انتقام لے لیتا لیکن (اسطرح ہی اس نے حکم دیا ہے) تاکہ وہ تم میں سے بعض کو بعض سے آزمائے.
|
کافرین سے جنگ
|
47:4
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لِلَّذِیْنَ كَرِهُوْا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ سَنُطِیْعُكُمْ فِیْ بَعْضِ الْاَمْرِ١ۖۚ
|
یہ اس لئے ہے کہ بے شک وہ اُن لوگوں کو جو نفرت کرتے ہیں اُس (قرآن)سے جو اللہ نے نازل کیا ہے، کہتے ہیں (کہ) ہم بعض معاملات میں تمہاری اطاعت کریں گے
|
جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں
|
47:26
|
|
وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ
|
اور نہ ہی اُس سے بات چیخ چیخ کر کرو جسطرح کہ تم میں سے بعض بعض سے چیختے ہیں
|
ہدایات
|
49:2
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ
|
اے ایمان والو! شک و شبہ (ظن) کی کثرت سے بچو؛ بے شک! کچھ ظن (شک و شبہ کرنا) تو گناہ ہوتاہے
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:12
|
|
وَّ لَا تَجَسَّسُوْا وَ لَا یَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا
|
اور (دوسرے کا) تجسس) نہ کیا کرو اور تم سے بعض بعضوں (یعنی ایک دوسرے)کی غیبت نہ کیا کرو.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:12
|
|
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
|
اور اُن (جنتی لوگوں) میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر سوال پوچھیں گے
|
متقین
|
52:25
|
|
وَ اِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰى بَعْضِ اَزْوَاجِهٖ حَدِیْثًا١ۚ
|
اور جب نبی اکرمﷺ نے اپنی بیویوں میں سے ایک کو ایک بات خفیہ طور پربتائی
|
نبی اکرمﷺ کو حکم
|
66:3
|
|
فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ
|
پھر جب اُس (بیوی) نے اس (بات) کو(دوسری پر) ظاہر کر دیا اور اللہ نے اُس (نبی اکرمﷺ) کو اس بارے میں بتا دیا، تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اس(بات) کا کچھ حصہ تو بتا دیا اورکچھ حصہ چھوڑ دیا.
|
نبی اکرمﷺ کو حکم
|
66:3
|
|
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
|
پھر اُن میں سے بعض، بعض کے قریب ہوئے، وہ ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے. (یعنی الزام دینے لگے)
|
باغات والوں کی مثال
|
68:29
|
|
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ
|
اور اگر اُس نے ہم پر کچھ جھوٹی باتیں گھڑی ہوتیں
|
قرآن کے بارے
|
69:44
|