اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                The Traducer-104 سورت الھمزۃ      Ayah No-2 ایت نمبر

اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ
آسان اُردو جو مال کو جمع کرتا ہے اور اُس کی گنتی کرتا رہتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس نے مال اکٹھا کیا ہو اور اسے گنتا رہتا ہو۔
ابو الاعلی مودودی جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا
احمد رضا خان جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا،
احمد علی جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے
فتح جالندھری جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
طاہر القادری (خرابی و تباہی ہے اس شخص کے لئے) جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھتا ہے،
علامہ جوادی جس نے مال کو جمع کیا اور خوب اس کا حساب رکھا
ایم جوناگڑھی جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے
حسین نجفی جو مال جمع کرتا ہے اور اسے گن گن کر رکھتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Who amasseth wealth; and counteth it.
M.M.Pickthall: Who hath gathered wealth (of this world) and arranged it.
Saheeh International: Who collects wealth and [continuously] counts it.
Shakir: Who amasses wealth and considers it a provision (against mishap);
Yusuf Ali: Who pileth up wealth and layeth it by,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت