اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اَوَ لَمْ تُؤْمِنْ١ؕ قَالَ بَلٰى وَ لٰكِنْ لِّیَطْمَئِنَّ قَلْبِی اُس (اللہ) نے کہا: کیا تُو ایمان نہیں رکھتا ؟ اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا : ہاں (ایمان تو )ہے لیکن ( پُوچھتا ہوں)کہ میرا دل مطمئن ہو جائے ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى لَكُمْ وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُكُمْ بِهٖ١ؕ اور اللہ نے اس (یعنی فرشتوں سے مدد) کو نہیں بنایا ماسوائے تمہارے لئے ایک خوشخبری تاکہ تمہارے (ڈگمگانے والے) دل اس (خوشخبری) سے مطمئن ہو جائیں جنگ اُحد 3:126
فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ۚ اورپھر جب تم امن امان کی حالت میں ہوتو (پوری) نماز قائم کرو حالت جنگ میں صلوۃ 4:103
قَالُوْا نُرِیْدُ اَنْ نَّاْكُلَ مِنْهَا وَ تَطْمَئِنَّ قُلُوْبُنَا اُنہوں (حواریوں)نے کہا: کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم اُس میں سے کھائیں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں حواریوں کا جواب 5:113
وَ لِتَطْمَئِنَّ بِهٖ قُلُوْبُكُمْ١ۚ اور تاکہ تمہارے دل اس (بشارت) سے مطمئن ہو جائیں جنگ کے لیے 8:10
وَ رَضُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ اطْمَاَنُّوْا بِهَا اور دنیاوی زندگی سے خوش ہیں اور اسی سے اطمینان (سکون) پاتے ہیں، جہنمی ہیں 10:7
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اُن کے دل ﷲ کے ذکر سے اطمینان (سکون) پاتے ہیں اللہ کی طرف رجوع کرنے والے 13:28
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ کیا اﷲ کے ذکر سے دل اطمینان نہیں پاتے ہیں اللہ کی طرف رجوع کرنے والے 13:28
اِلَّا مَنْ اُكْرِهَ وَ قَلْبُهٗ مُطْمَئِنٌّۢ بِالْاِیْمَانِ ماسوائے کہ جو (زبردستی)مجبور کر دیا جائے اور اُس کا دل ایمان سے مطمئن ہو جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے 16:106
مُّطْمَئِنَّةً یَّاْتِیْهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنْ كُلِّ مَكَانٍ مطمئن اور اُس کے پاس اُس کا رزق کثرت سے ہر طرف سے آ رہا تھا، ایک بستی کی مثال 16:112
قُلْ لَّوْ كَانَ فِی الْاَرْضِ مَلَائِكَةٌ یَّمْشُوْنَ مُطْمَئِنِّينَ کہیں: اگر زمین میں مطمئن چلتے پھرتے فرشتے ہوتے تو لوگوں کا قران کا انکار 17:95
١ۚ فَاِنْ اَصَابَهٗ خَیْرُ اِ۟طْمَاَنَّ بِهٖ١ۚ پھر اگر تو اُس کو اچھائی ملتی ہے تو وہ اس (اچھائی) سے مطمئن ہو جاتا ہے، خیر اور آزمائش میں 22:11
یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُۗ اے! اوہ مطمئن نفس (روح) قیامت کی ابتدا 89:27