اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ الْكٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ١ؕ ( اپنے) غیظ(غصے) کو قابو رکھتے ہیں اور لوگوں سے درگزرمعاف کرتے ہیں ؛ سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:134
وَ ابْیَضَّتْ عَیْنٰهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِیْمٌ اور اُس کی آنکھیں (اس) غم سے سفید ہو چکی تھیں پھر وہ (غم سے) بھرا ہوا تھا یوسفؑ کی کہانی 12:84
ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌۚ ، اُس کا چہرہ سیاہ (غمزدہ) رہتا ہے، اور وہ گھٹتا رہتا ہے مشرکوں کے بارے 16:58
وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْاٰزِفَةِ اِذِ الْقُلُوْبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كٰظِمِیْنَ١ؕ۬ آپﷺ ان کو جلدی سے قریب آتے ہوئے (عذاب) دن سے ڈرائیں، جب دل گردنوں کو گھونٹ رہیں ہوں گے قیامت کے دن 40:18
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ اور اگر اُن (لوگوں)میں سے کسی کو بشارت دی جاتی ہے اُس کی جو وہ رحمان کے لیے مثال دیتا ہے، تو اُس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ اندر ہی اندر کھولتاہے بیٹی کی پیدائش 43:16
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ پس آپﷺ اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں اور نہ ہوں جیسے کہ مچھلی کا ساتھی، جب اس نے پکارا اور وہ رنج (مایوسی)میں تھا آپﷺ کو حکم 68:48