روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا تَسْئَمُوْۤا اَنْ تَكْتُبُوْهُ صَغِیْرًا اَوْ كَبِیْرًا اِلٰۤى اَجَلِهٖ١ؕ | اور تم مخالفت نہ کرو کہ اُس(قرضے) کو اُس کی مدت تک لکھو، (قرضہ) کم ہو یا زیادہ | قرضہ لینا | 2:282 |
| فَاِنِ اسْتَكْبَرُوْا فَالَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ یُسَبِّحُوْنَ لَهٗ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ هُمْ لَا یَسْئَمُوْنَ | پھر اگر وہ (مشرکین) تکبر کرتے ہیں (تو کوئی بات نہیں)۔۔۔ پھر جو آپﷺ کے رب کے پاس (فرشتے) ہیں، وہ اُس کی رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، اور وہ تھکتے نہیں ہیں | شان باری تعالی | 41:38 |
| لَا یَسْئَمُ الْاِنْسَانُ مِنْ دُعَآءِ الْخَیْرِ وَ اِنْ مَّسَّهُ الشَّرُّ فَیَئُوْسٌ قَنُوْطٌ | انسان بھلائی (فاہدے) کی تو دعائیں کرنے سے نہیں تھکتا، اور اگر اُس کو(کوئی) تکلیف چھوتی ہے، تو پھر وہ مایوس اور نا اُمید ہو جاتا ہے | انسان کی فطرت | 41:49 |