اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ اور تمہاری پُھوپھیاں اور تمہاری خالائیں، اور بھائی کی بیٹیاں (بھتیجیاں) اور بہن کی بیٹیاں (بھانجیاں)، ممنوعہ عورتیں 4:23
وَّ تَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ١ۚ اور تم اپنی پیٹھ پیچھے وہ چھوڑ آئے ہو جو ہم نے تم کو دیا تھا، ظالمین کے بارے 6:94
اَوْ بُیُوْتِ اَخْوَالِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ خٰلٰتِكُمْ یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے محکم آیت 24:61
وَ بَنٰتِ عَمِّكَ وَ بَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَ بَنٰتِ خَالِكَ وَ بَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِیْ هَاجَرْنَ مَعَكَ اور آپﷺ کے چچا کی بیٹیاں اور آپﷺ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کے ماموؤں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کی خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپﷺ کے ساتھ ہجرت کی ہو، ایمان والوں کو 33:50
ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ .پھرجب وہ اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتا ہے، تو وہ (انسان) بھول جاتا ہے جو اُس نے اس سے قبل اُس (اللہ) کی طرف دعا کی ہوتی ہے سبحان اللہ 39:8
ثُمَّ اِذَا خَوَّلْنٰهُ نِعْمَةً مِّنَّا١ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ١ؕ ، پھر جب ہم اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتے ہیں، تو وہ کہتا ہے: بے شک جو اُس کو دیا گیا ہے صرف (اُس کے) علم (کی بنا) پر ہے انسان کے بارے 39:49