روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تَّزٰوَرُ عَنْ كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ | تو اُن کی غار سے پرے دائیں طرف سرکتا(یعنی جاتا)، | اصحاب الکہف | 18:17 |
| فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَ اجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِۙ | . چنانچہ بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی بچو | حج کے بارے میں | 22:30 |
| فَقَدْ جَآءُوْ ظُلْمًا وَّ زُوْرًاۚۛ | پھر درحقیقت وہ (کافرین) ظلم(نافرمانبرداری) اور جھوٹ لا رہے ہیں | قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا | 25:4 |
| وَ الَّذِیْنَ لَا یَشْهَدُوْنَ الزُّوْرَ١ۙ وَ اِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِرَامًا | اور جو جھوٹ کے گواہ نہیں بنتے اور جب وہ ایک لغو سے گزرتے ہیں تو وہ وقارسے گزر جاتے ہیں | رحمان کے بندے | 25:72 |
| ١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَیَقُوْلُوْنَ مُنْكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَ زُوْرًا | اوربے شک! وہ واقعی ایک بُرا لفظ اور جھوٹ کہتے ہیں | میاں بیوی کے تعلقات | 58:2 |
| حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ | حتی کہ تم قبروں کو آ جاتے ہو | ایک حقیقت | 102:2 |
| : | |||
| : |