الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: باپ دادا
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
اٰبَآئِكَ | أ ب و | باپ دادا |
قَالُوْا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَ اِلٰهَ اٰبَآئِكَ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ.... | اُنہوں نے کہا ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں گئے اورآپکے باپ دادا ابراہیم ؑ، اسمٰعیل ؑ، اور اسحاق ؑ کے معبود کی، ایک معبودکی.... | یعقوب ؑ کی وصیت | 2:133 |
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ | اور جب اُن ( لوگوں) کو کہا جاتا ہے: پیروی کرو جو اللہ نے (قرآن) نازل کیا ہے ، وہ کہتے ہیں: نہیں(بلکہ)ہم تو اُس کی پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا! | منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات | 2:170 |
اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ | اوراگر اُن کے باپ داداکسی چیز کو سمجھتے بھی نہ تھے اور نہ ہی وہ ہدایت پر تھے؟ | منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات | 2:170 |
فَاِذَا قَضَیْتُمْ مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَذِكْرِكُمْ اٰبَآءَكُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِكْرًا | اور جب تم اپنے طریقے (مناسک، اراکان )کو پورے کر لوپھر اللہ کو یادکرو جیسا کہ تم اپنے باپ دادا کو یاد کرتے تھے بلکہ اُس سے بھی زیادہ شدت سے (اللہ کو) یاد کرو | حج اور عمرہ | 2:200 |
١ؕ وَ لِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ١ۚ | اور اگراُس (مرنے والے) کا کوئی بچہ ہے، اُس کے والدین ،ان دونوں میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا چھٹاحصہ ہے اُس میں سے جو اُس نے چھوڑا ہو؛ | محکم ایت | 4:11 |
فَاِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلَدٌ وَّ وَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ١ۚ | پھر اگراُس(مرنے والے) کا بچہ نہیں ہے اور اُس کے والدین اُس کے وارث ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے تیسرا (حصہ) ہے | محکم ایت | 4:11 |
اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ لَا تَدْرُوْنَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا١ؕ | تمہارے والدین اور تمہارے بیٹے: تم نہیں جانتے اُن میں سے کون فاہدے کے لحاظ سے تمہارے لیے نزدیک ہے | محکم ایت | 4:11 |
وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ | اورتم اُن عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نے نکاح کیا ہوا ہو، ماسوائے کہ جو ہو چکا ہے | باپ دادا کی بیویوں سے نکاح | 4:22 |
قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ | وہ کہتے ہیں: ہمارے لیے (وہی) کافی ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا | کفر کرنے والوں کو | 5:104 |
اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ | کیا ! کیا اوراگر اُن کے باپ دادا | کفر کرنے والوں کو | 5:104 |
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ | اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ آزرکو کہا: کیاتم بتوں کو معبودبناتے ہو؟ | تاریخی آیت | 6:74 |
وَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ وَ اِخْوَانِهِمْ١ۚ | اور اُن کے باپ دادااوراُن کی اولاد اور اُن کے بھائیوں میں سے (کچھ کو) | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:87 |
وَ عُلِّمْتُمْ مَّا لَمْ تَعْلَمُوْۤا اَنْتُمْ وَ لَاۤ اٰبَآؤُكُمْ١ؕ | اور تمہیں سکھایا گیا جو تم نہیں جانتے تھے تم بھی اور نہ ہی تمہارے باپ دادا بھی؟ | اہل کتاب کے بارے | 6:91 |
وَ لَاۤ اٰبَآؤُنَا وَ لَا حَرَّمْنَا مِنْ شَیْءٍ١ؕ | اور نہ ہی ہمارے باپ دادا ، اور نہ ہی ہم کسی چیز کو حرام کرتے | مشرکین | 6:148 |