لفظ: اذا
Total/Searched:فَاِذَاۤ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ | پھر جب تم امن میں ہوتو پھرجو کوئی حج (ہونے)تک عمرے سے ہی فاہدہ اُٹھائے تو جوبھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) دے | حج اور عمرہ | 2:196 |
| فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪ | پھرجب تم عرفات سے چل پڑو، تو حرمت والی جگہ (مشعرِالحرام ) کے پاس اللہ کو یاد کرو | حج اور عمرہ | 2:198 |
| فَاِذَا قَضَیْتُمْ مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَذِكْرِكُمْ اٰبَآءَكُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِكْرًا | اور جب تم اپنے طریقے (مناسک، اراکان )کو پورے کر لوپھر اللہ کو یادکرو جیسا کہ تم اپنے باپ دادا کو یاد کرتے تھے بلکہ اُس سے بھی زیادہ شدت سے (اللہ کو) یاد کرو | حج اور عمرہ | 2:200 |
| فَاِذَا تَطَهَّرْنَ فَاْتُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ اَمَرَكُمُ اللّٰهُ | پھر جب وہ پاک ہو جائیں تو پھر اُن کے پاس جاﺅ جہاں سے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے | حیض کے بارے | 2:222 |
| فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ | پھر جب وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو تم (وارثوں) پر کوئی گناہ نہیں جو کچھ بھی وہ (عورتیں) اپنے بارے میں دستور سے کریں | بیوہ کے بارے میں | 2:234 |
| ١ۚ فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ | پھر جب تم امن میں ہو تو پھر اللہ کو یاد کروجسطرح اُس نے تمہیں سکھایا ہے جس کا تمہیں ابھی تک علم نہیں تھا | صلوۃ یا نماز | 2:239 |
| فَاِذَا دَفَعْتُمْ اِلَیْهِمْ اَمْوَالَهُمْ فَاَشْهِدُوْا عَلَیْهِمْ١ؕ | پھر جب تم اُن کے مال اُن (یتیموں) کی طرف حوالے کرو، پس ان پر گواہ رکھو | محکم ایت | 4:6 |
| فَاِذَاۤ اُحْصِنَّ فَاِنْ اَتَیْنَ بِفَاحِشَةٍ | پھر جب وہ (کنیزیں)شادی کر لیں اور وہ فحاشی کریں | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| فَاِذًا لَّا یُؤْتُوْنَ النَّاسَ نَقِیْرًاۙ | پھر تب تو وہ لوگوں کو ایک کھجور کی گھٹلِی بھی نہ دیتے : | کتاب کو چھوڑنے والے | 4:53 |
| فَاِذَا بَرَزُوْا مِنْ عِنْدِكَ | پھر جب وہ آپؐ کے پاس سے چلے جاتے ہیں | (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) | 4:81 |
| ١۫ فَاِذَا سَجَدُوْا فَلْیَكُوْنُوْا مِنْ وَّرَآئِكُمْ١۪ | پھر جب وہ اپنے سجدے کر لے تو وہ پیچھے چلے جائے اور | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ | پھر جب تم نماز پوری کر لو، | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:103 |
| فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ۚ | اورپھر جب تم امن امان کی حالت میں ہوتو (پوری) نماز قائم کرو | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:103 |
| فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ١ۚ۬ | پھر اگر تم اس ( دروازے) میں داخل ہو گے تو تم (اُن کے خلاف) غلبے والے ( یعنی کامیاب) ہو گے | قوم موسی | 5:23 |
| اَخَذْنٰهُمْ بَغْتَةً فَاِذَا هُمْ مُّبْلِسُوْنَ | توہم نے اُن کو اچانک جکڑ لیا، پھر اُس وقت! وہ مایوس ہو گے | اُپﷺسےپہلے والے لوگ | 6:44 |
| فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ | پھر جب اُن کی مقررہ مدت آ جاتی ہے، | منفرد آیت | 7:34 |
| فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚ | پھر اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا(زمین پر)ڈال دیا پھر اُسی وقت وہ ایک واضح سانپ تھا | موسی اور فرعون | 7:107 |
| فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚ | پھر اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا(زمین پر)ڈال دیا پھر اُسی وقت وہ ایک واضح سانپ تھا | موسی اور فرعون | 7:107 |
| وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ | اور اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا، پھر اُسی وقت وہ (ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفید (چمکتا ہوا) تھا | موسی اور فرعون | 7:108 |
| فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَ | ! پھر اُسی وقت وہ (ڈنڈا) ہڑپ کر گیاجو وہ جھوٹ کر رہے تھے | موسی اور فرعون | 7:117 |
| فَاِذَا جَآءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوْا لَنَا هٰذِهٖ١ۚ | پھر جب اُن کو اچھا ئی ملتی تو وہ کہتے: یہ ہمارے لیے ہے ؛ | موسی اور فرعون | 7:131 |
| تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ | تو وہ (اللہ کو) یاد کرتے ہیں پھر اُسی وقت وہ دیکھنے لگتے | تقوی کرنے والوں کو | 2:201 |
| فَاِذَا انْسَلَخَ الْاَشْهُرُ الْحُرُمُ | پھر جب حرمت والے مہینے گزر جائیں، | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| فَاِذَا جَآءَ رَسُوۡلُهُمۡ قُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡقِسۡطِ | پھرجب اُن کا رسول آتا ہے تو ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو جاتا ہے | ایک اصول | 10:47 |
| فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ | پھر جب میں اُس کو بنا لوں اور اُس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں | بشر کی تخلیق | 15:29 |
| خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ | اُس نے انسان کو یک قطرے (نطفے)سے پیدا کیا پھر بھی تب! وہ(انسان) ایک کھلا جھگڑالو(مخالف)ہے | انسان کے بارے | 16:4 |
| فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ | پھر جب اُن کی مدت آ جاتی ہےتو وہ (لوگ) نہ ایک لمحہ (گھڑی) پیچھے اور نہ ہی وہ آگے ہوسکتے ہیں | نافرمانی پر پکڑنے پر اگر آے | 16:61 |
| فَاِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ | پھرجب تم قرآن پڑھو، | تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو | 16:98 |
| فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ اُوْلٰهُمَا | پھر جب دونوں میں سے پہلا وعدہ آیا | بنی اسرئیل | 17:5 |
| ١ؕ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ الْاٰخِرَةِ لِیَسُوْٓءٗا وُجُوْهَكُمْ | .پھر جب دوسرا وعدہ آیا تا کہ تمہارے چہروں کو خراب کر دیں | بنی اسرائیل | 17:7 |
| فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ الْاٰخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِیْفًاؕ | پھر جب آخرت کا وعدہ آئے گا تو ہم تمہیں واقعی ہجوم کی طر ح لے آئیں گے | موسی ؑ اور فرعون | 17:104 |
| فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ رَبِّیْ جَعَلَهٗ دَكَّآءَۚ | ؛ پھرجب میرے رب کا وعدہ آ جائے گا،تو وہ اس (دیوار) کو نیچے بکھیر دے گا | ذی القرنین | 18:98 |
| فَاَلْقٰهَا فَاِذَا هِیَ حَیَّةٌ تَسْعٰى | چنانچہ اُس نے اس کو نیچے گرا دیاپھر بے شک! یہ ایک دوڑتا ہواسانپ بن گی۔ | موسیؑ کے بارے | 20:20 |
| فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى | ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں | موسیؑ اور فرعون | 20:66 |
| فَیَدْمَغُهٗ فَاِذَا هُوَ زَاهِقٌؕ | پس وہ (حق)اس(جھوٹ) کا سر کچل دیتا ہے پھر تب! وہ (جھوٹ) مٹ ہی جاتا ہے. | شان الہی | 21:18 |
| فَاِذَا هِیَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْاؕ | پھرتب بہت کھلی رہ جائیں گی آنکھیں اُن(لوگوں) کی جو کفر کرتے ہیں | جب یاجوج ماجوج کھول دیے جائیں | 21:97 |
| فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ | پھرجب ہم اس پر پانی نازل کرتے ہیں، تو یہ تازہ ہو جاتی ہے اور پھولتی ہے | بعثت | 22:5 |
| ١ۚ فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ١ؕ | پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں، پھر اُن میں سے کھاؤ اور قناعت پسندوں کو اور مانگنے والوں کو بھی کھلاؤ | حج کے بارے میں | 22:36 |
| فَاِذَا جَآءَ اَمْرُنَا وَ فَارَ التَّنُّوْرُ١ۙ | .پھرجب ہمارا حکم آئے اور تنور (پانی سے) جوش مارے | نوحؑ کے بارے | 23:27 |
| فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ | پھرجب تم کشتی پر سوار ہو جاؤ، تم اور جو بھی تمہارے ساتھ ہوں، | نوحؑ کے بارے | 23:28 |
| فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ | پھر جب صور میں پھونکا جائے گا پھر اُس دن اُن(لوگوں) کے درمیان(کوئی) رشتہ داری نہیں ہو گی، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کا پوچھیں گے | قیامت کے دن | 23:101 |
| ١ۚ فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّهَدَآءِ فَاُولٰٓئِكَ عِنْدَ اللّٰهِ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ | پھرجب وہ گواہ نہیں لائے، تو پھر یہی (لوگ) اللہ کے نزدیک، وہ جھوٹے ہیں | تاریخی واقعہ | 24:13 |
| فَاِذَا دَخَلْتُمْ بُیُوْتًا فَسَلِّمُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ | .پھر جب تم گھروں میں داخل ہوا کرو تو اپنے(یعنی ایک دوسرے) پرسلام کرو | محکم آیت | 24:61 |
| فَاِذَا اسْتَاْذَنُوْكَ لِبَعْضِ شَاْنِهِمْ | پھر جب وہ اپنے کسی کام کے لئے آپﷺ سے اجازت لیں تو | مومنین کا وصف | 24:62 | فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ | پھر اُس (موسی ؑ) نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھرتب یہ ایک واضح (نظر آنے والا) سانپ ہو گیا | موسی ؑ کے بارے | 26:32 | وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ | اور اُس (موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا پھر! تب وہ(ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفیدتھا | موسی ؑ کے بارے | 26:33 |
| فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚۖ | پھر موسی ؑ نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھر تب وہ (ڈنڈا) کھا گیا جو وہ(جادوگر) جھوٹ موٹ کر رہے تھے | موسی ؑ اور فرعون | 26:45 |
| اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ | کہ اللہ کی عبادت کرو. پھر تب! وہ(لوگ) جھگڑنے والے دو فریق بن گے | صالح ؑ اور ثمود | 27:45 |
| فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ | پھرجب تمہیں اس (بچے) پر خوف لگے پھر اس کو دریا میں ڈال دینا اور نہ تم ڈرنا اور نہ ہی تم غم کرنا. | موسی ؑ اور فرعون | 28:7 |
| فَاِذَا الَّذِی اسْتَنْصَرَهٗ بِالْاَمْسِ یَسْتَصْرِخُهٗ١ؕ | پھر جب وہ جس نے گزرے دن میں اُس (موسی ؑ) کی مدد مانگی تھی، پھر اُس (موسی ؑ) کی مدد مانگتا ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:18 |
| فَاِذَاۤ اُوْذِیَ فِی اللّٰهِ جَعَلَ فِتْنَةَ النَّاسِ كَعَذَابِ اللّٰهِ | پھرجب اُس کو اللہ کی خاطر کوئی تکلیف پہنچتی ہے وہ لوگوں کی(دی گئی) تکلیف کو بنا لیتا ہے جیسے کہ(یہ) اللہ کا عذاب ہے | انسان کا دوغلاپن | 29:10 |
| فَاِذَا رَكِبُوْا فِی الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ | پھر جب وہ کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں تو اللہ کو پکارتے ہیں دین(عبا دت) کو اُسی کے لیے مخلص کر کے، | انسانوں کا وطیرہ | 29:65 |
| فَاِذَاۤ اَصَابَ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَۚ | پھرجب وہ اس (بارش) کو اپنے بندوں میں سے جس کو وہ چاہتا ہے برساتا ہے تب وہ (بندے) خوش ہوتے ہیں؛ | شان باری تعالی | 30:48 |
| فَاِذَا جَآءَ الْخَوْفُ رَاَیْتَهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ | .پھر جب خوف آتا ہے،تو آپﷺ اُن کو دیکھتے ہیں (کہ) وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں | جنگ خندق | 33:19 |
| فَاِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوْكُمْ بِاَلْسِنَةٍ حِدَادٍ اَشِحَّةً عَلَى الْخَیْرِ١ؕ | .پھرجب خوف دور ہو جاتا ہے، تو وہ تیز زبانوں سے تم سے چر چر کرتے ہیں مال(غنیمت) پر لالچ کرتے ہیں | جنگ خندق | 33:19 |
| فَاِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوْا وَ لَا مُسْتَاْنِسِیْنَ لِحَدِیْثٍ١ؕ | ، پھر جب تم کھانا کھا لو، تو (خود ہی) منتشر ہو جاؤاور بات چیت کے لیے نہ بیٹھے رہو. | ایمان والوں کو | 33:53 |
| فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِعِبَادِهٖ بَصِیْرًا | ، اور جب اُن کا مقرر وقت (موت کا) آ جاتا ہے پھر بے شک اللہ تو اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے | ایک اصول | 35:45 |
| اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ | نہیں تھی یہ ماسوائے ایک چیخ، پھر تب! وہ مٹ گے | بستی کا قصہ | 36:29 |
| وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الَّیْلُ١ۖۚ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَاِذَا هُمْ مُّظْلِمُوْنَۙ | اور رات ان کے لیے ایک نشانی ہے. ہم اس (رات) سے دن کو کھینچ لیتے ہیں پھر تب! وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں | لوگوں کے لیے سبق | 36:37 |
| وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ | اور صور میں پھونک دیا جائے گا پھر تب! وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف بھاگ پڑیں گے | (کافرین) | 36:51 |
| اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ | نہیں ہو گی ماسوائے ایک چیخ پھر تب! وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے | قیامت کے دن | 36:53 |
| اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ | کیا انسان نہیں دیکھتا کہ بے شک ہم نے اُس کو ایک قطرے سے پیدا کیا؟ پھر تب! وہ ایک واضح مخالف (جھگڑالوبنتا)ہے | انسان کی فطرت | 36:77 |
| اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُوْنَ | جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ بنائی، پھر تب تم اس(لکڑی) سے (آگ) سلگاتے ہو | شان باری تعالی | 36:80 |
| فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ | پھر وہ صرف ایک آواز ہی ہو گی پھر تب وہ دیکھنے لگیں گے | لوگوں کو جواب | 37:19 |
| فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ | پھر جب یہ (عذاب) اُن کے صحن میں اُترے گا پھر ڈرائے گے لوگوں کی(وہ) کتنی ہی بُری صبح ہو گی | آپﷺ کو حکم | 37:177 |
| فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ | پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا | بشر کی تخلیق | 38:72 |
| فَاِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا | پھر جب انسان کو تکلیف لگتی ہے تو وہ ہمیں پکارتا ہے، | ظالمین کے بارے | 39:49 |
| ١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ | پھر اُس میں دوبارہ پھونکا جائے گا، پھر تب وہ(لوگ) اٹھ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے | یوم قیامت | 39:68 |
| هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ فَاِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ | وہی ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے. پھرجب وہ ایک حکم دیتا ہے، تو پھرصرف اس کو کہتا ہے: کہ "ہو جا " اور وہ "ہو جاتا ہے" | شان باری تعالی | 40:68 |
| فَاِذَا جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ قُضِیَ بِالْحَقِّ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُوْنَ | پھر جب اللہ کا حکم آ جاتا ہے تو پھر حق سے فیصلہ ہو جاتا ہے، اور باطل کی پیروی کرنے والے وہی گھاٹے میں رہ جاتے ہیں | آپﷺ کو حکم | 40:78 |
| اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ | (بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو، پھر بے شک! وہ جس کے درمیان اور تمہارے درمیان دشمنی تھی جیسے کہ وہ ایک بہت گرم جوش(گہرا)دوست ہو(جائے گا) | ایک اصول | 41:34 |
| وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ | اور اُس کی نشانیوں میں سے (یہ ہے) کہ تم زمین کو دبی ہوئی (مردہ، خشک) دیکھتے ہو،پھر جب ہم اس پر پانی نازل کر دیتے ہیں تو وہ تازہ اور اُگی ہوئی ہو جاتی ہے | شان باری تعالی | 41:39 |
| فَاِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ | پھر جب تم (لڑائی میں) سامنا کرو اُن کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں پس (انکی)گردنوں کو اُڑا دینا | کافرین سے جنگ | 47:4 |
| فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّ ذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ١ۙ | ! لیکن جب ایک محکم (واضح) سورت نازل ہوئی ہے اور اُس میں لڑائی کا ذکر ہے | ایمان والوں کے لیے | 47:20 |
| طَاعَةٌ وَّ قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ١۫ فَاِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ١۫ فَلَوْ صَدَقُوا اللّٰهَ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْۚ | اطاعت (فرمانبرداری) اور اچھی بات (زبانی تو) ہے. پھر جب کوئی معاملہ طے ہو جائے، پھر اگر وہ اللہ سے سچے ہوں، تو یہ اُن کے لیے بہتر ہو گا | ایمان والوں کو حکم | 47:21 |
| فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ | پھر جب آسمان پھٹ جائے گا پھر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ کھال۔۔۔ | مستقبل میں ہونا | 55:37 |
| فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا وَ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ | پھرجب تم نے ایسا نہ کیا اور اللہ نے تم پر رحم بھی کر دیا | احکامات | 58:13 |
| فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ | پھر جب نماز ختم ہو جائے،تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور اللہ کا فضل(رزق) تلاش کرو، | صلوۃ جمعہ | 62:10 |
| فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ فَارِقُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ | پھر جب وہ (مطلقہ عورتیں)اپنی مدت کو جا پہنچیں، پھراُن کو اچھے طریقے(سلوک) سے رکھ لو یا اُن کو اچھے طریقے(سلوک) سے الگ کر دو، | طلاق اور عدت | 65:2 |
| ءَاَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یَّخْسِفَ بِكُمُ الْاَرْضَ فَاِذَا هِیَ تَمُوْرُۙ | کیا تم (انسان اپنے آپ کو) اُس سے محفوظ سمجھتے ہو جو کہ آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین سے نگلوا دے پھر وہ (زمین)اُسی وقت! لرزنا شروع کر دے؟ | شان باری تعالی | 67:16 |
| فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ | پھر جب صور میں پھونک دیا جائے گا ایک پھونک | قیامت کے بارے | 69:13 |
| فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِۙ | پھر جب صور میں آواز آئے گی۔ | قیامت کی ابتدا | 74:8 |
| فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُۙ | پھر جب نظر چندھیا جائے گی | قیامت کے واقعات | 75:7 |
| فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ | پھرجب ہم اس کو پڑھتے ہیں، تو پس آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں؛ | قرآن کے بارے | 75:18 |
| فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ | پھر جب ستارے بجھا دئیے جائیں گے | وعدہ واقع ہونا | 77:8 |
| فَاِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِؕ | پھر تب! وہ جگا دئیے جائیں گے | قیامت | 79:14 |
| فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الْكُبْرٰى٘ۖ | پھر جب بڑی تباہی آئے گی | قیامت | 79:34 |
| فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ٘ | پھر جب چیخ آ جائے گی | قیامت کی ابتدا | 80:33 |
| فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ | پھر جب آپﷺ فارغ ہوں تو پس محنت کریں | آپﷺ کو حکم | 94:7 |