اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
سُجَّدًا لِّلّٰهِ وَ هُمْ دٰخِرُوْنَ اللہ کے لیے ہی سجدہ کرتے ہوئے اور وہ (سائے) عاجز(پست) ہیں؟ جو چیز اللہ نے پیدا کی ہے 16:48
١ؕ وَ كُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِیْنَ . اور سب اُس کے پاس عاجز ہوکر آئیں گے قیامت کے دن 27:87
قُلْ نَعَمْ وَ اَنْتُمْ دَاخِرُوْنَۚ (آپﷺ) کہیں: ہاں، واقعی؛ اور تم (نہ صرف دوبارہ پیدا کئے جاؤ گے بلکہ) ذلیل بھی کئے جاؤ گے لوگوں کو جواب 37:18
اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دٰخِرِیْنَ بے شک! جولوگ میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ بے عزت ہو کرجہنم میں داخل ہوں گے حکم 40:60
:
: