Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-26 ایت نمبر
| قَالَ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ |
| آسان اُردو | اُس (موسیؑ) نے کہا: تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | موسیٰ نے کہا : وہ تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے پچھلے باپ دادوں کا بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | موسیٰؑ نے کہا "تمہارا رب بھی اور تمہارے ان آباء و اجداد کا رب بھی جو گزر چکے ہیں" =-0+ |
| احمد رضا خان | موسیٰ نے فرمایا رب تمہارا اور تمہارے اگلے باپ داداؤں کا |
| احمد علی | فرمایا تمہارا ور تمہارے پہلے باپ دادا کا رب ہے |
| فتح جالندھری | (موسیٰ نے) کہا کہ تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا مالک |
| طاہر القادری | (موسٰی علیہ السلام نے مزید) کہا کہ (وہی) تمہارا (بھی) رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا (بھی) رب ہے، |
| علامہ جوادی | موسیٰ نے کہا کہ وہ تمہارا بھی رب ہے اور تمہارے باپ دادا کا بھی رب ہے |
| ایم جوناگڑھی | (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا وه تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا پروردگار ہے |
| حسین نجفی | موسیٰ نے کہا وہ تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے اگلے آباء و اجداد کا بھی پروردگار۔ |
| M.Daryabadi: | He said: your Lord and the Lord of your ancient fathers. |
| M.M.Pickthall: | He said: Your Lord and the Lord of your fathers. |
| Saheeh International: | [Moses] said, "Your Lord and the Lord of your first forefathers." |
| Shakir: | He said: Your Lord and the Lord of your fathers of old. |
| Yusuf Ali: | (Moses) said: "Your Lord and the Lord of your fathers from the beginning!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں