Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-27 ایت نمبر
| قَالَ اِنَّ رَسُوْلَكُمُ الَّذِیْۤ اُرْسِلَ اِلَیْكُمْ لَمَجْنُوْنٌ |
| آسان اُردو | (فرعون) نے (لوگوں سے) کہا: بے شک! تمہارا رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے واقعی ایک پاگل ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | فرعون بولا : تمہارا یہ پیغمبر جو تمہارے پاس بھیجا گیا ہے یہ تو بالکل ہی دیوانہ ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | فرعون نے (حاضرین سے) کہا "تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں، بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں" |
| احمد رضا خان | بولا تمہارے یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں ضرور عقل نہیں رکھتے |
| احمد علی | کہا بے شک تمہارا رسول جو تمہارے پاس بھیجا گیا ہے ضرور دیوانہ ہے |
| فتح جالندھری | (فرعون نے) کہا کہ (یہ) پیغمبر جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے باؤلا ہے |
| طاہر القادری | (فرعون نے) کہا: بیشک تمہارا رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے ضرور دیوانہ ہے، |
| علامہ جوادی | فرعون نے کہا کہ یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے یہ بالکل دیوانہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | فرعون نے کہا (لوگو!) تمہارا یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے یہ تو یقیناً دیوانہ ہے |
| حسین نجفی | فرعون نے کہا تمہارا یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے یہ تو بالکل دیوانہ ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Fir'awn said: verily your apostle who hath been sent unto you is mad. |
| M.M.Pickthall: | (Pharaoh) said: Lo! your messenger who hath been sent unto you is indeed a madman! |
| Saheeh International: | [Pharaoh] said, "Indeed, your 'messenger' who has been sent to you is mad." |
| Shakir: | Said he: Most surely your Apostle who is sent to you is mad. |
| Yusuf Ali: | (Pharaoh) said: "Truly your messenger who has been sent to you is a veritable madman!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں