روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ | جب تم میں سے دو گروہوں نے چاہا کہ جی چھوڑ دیں، اور (حالانکہ) اللہ اُن کا بچانے والا دوست(ولی) تھا | جنگ اُحد | 3:122 |
| نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ١ۙ وَ طَآئِفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ | ایک اونگھ(نیند) جو تم میں سے ایک جماعت پر چھا گئی، اور ایک (دوسری) جماعت اُن کو اپنے آپ کی فکر تھی، | جنگ احد | 3:154 |
| لَهَمَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ اَنْ یُّضِلُّوْكَ١ؕ | تواُن(دھوکے بازوں) میں سے ایک گروہ نے واقعی چاہا کہ وہ آپؐ کو گمراہ کریں ، | منفرد آیت | 4:113 |
| اِذْ هَمَّ قَوْمٌ اَنْ یَّبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ | ، جب ایک قوم (لوگوں) نے ہمت کی کہ وہ تمہای طرف اپنے ہاتھ بڑھائیں | اللہ کی نعمت | 5:11 |
| وَ هَمُّوْا بِاِخْرَاجِ الرَّسُوْلِ | ا اور رسول اکرمؐ کو دربدر کرنے کی ہمت کی، | مشرکین | 9:13 |
| وَ هَمُّوْا بِمَا لَمْ یَنَالُوْا | اور اُنہوں نے اُس(چیز) کی ہمت کی جو وہ حاصل نہ کر سکے، | منافقین کے متعلق | 9:74 |
| وَ لَقَدْ هَمَّتْ بِهٖ١ۚ وَ هَمَّ بِهَا | اُس( عورت) نے واقعی اُس (یوسف) کو چاہا ، اور وہ ( یوسف) بھی اُس (عورت) کی طلب کر لیتا | یوسف ؑ کی کہانی | 12:24 |
| وَ هَمَّتْ كُلُّ اُمَّةٍۭ بِرَسُوْلِهِمْ لِیَاْخُذُوْهُ | ، اور ہر اُمت نے اپنے رسول سے ہمت کی تھی کہ اُس(رسول) کو پکڑ لیں | کفر کرنے والے | 40:5 |