روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذْ تُصْعِدُوْنَ وَ لَا تَلْوٗنَ عَلٰۤى اَحَدٍ | جب تم (فرار کی حالت میں پہاڑی پر) چڑھ رہے تھے اور کسی پر توجہ نہ دے رہے تھے | جنگ احد | 3:153 |
| فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا | تو پھر انتہائی صاف مٹی کی طرف جاﺅ | نماز کے احکامات | 4:43 |
| فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا | تو پھر پاک صاف مٹی کے پاس جاﺅ | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| كَاَنَّمَا یَصَّعَّدُ فِی السَّمَآءِ | جیسے کہ وہ آسمان میں چڑھ رہا ہو | اللہ کی طرف سے ہدایت | 6:125 |
| وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ | اور بے شک! جو (کچھ) اس پر ہے ہم واقعی(اس کو) ایک بنجر مٹی بنا دیں گے | (زمین) کو | 18:8 |
| فَتُصْبِحَ صَعِیْدًا زَلَقًاۙ | پھر یہ ایک صاف پوٹھوار ہو جائے | دو آدمیوں کی مثال | 18:40 |
| اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ | اُس کی طرف پاک الفاظ چڑھتے ہیں، اور نیک کام، وہ اُسے بلند کرتا ہے؛ | شان باری تعالی | 35:10 |
| لِّنَفْتِنَهُمْ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ یُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ یَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ | تاکہ ہم انہیں اس میں آزمائیں، اور جو کوئی اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑتا ہے؛ تو وہ (اللہ) اُسے ایک سخت عذاب میں ٹھونس دے گا؛ | جنات اور قرآن | 72:17 |
| سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًاؕ | اُس کو میں ایک خوفناک عذاب پر چڑھاؤں گا | انسان کو | 74:17 |