اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ بے شک! میں نے ایک آگ دیکھی ہے. شاید میں اُس میں سے ایک انگارہ تمہارے پاس لاؤں موسیؑ کے بارے 20:10
اَوْ اٰتِیْكُمْ بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ یا تمہارے پاس کوئی گرم انگارہ لاوں گا تا کہ تم (اپنے آپ کو) گرم کر سکو۔ موسیؑ کے بارے 26:7
یَوْمَ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا انْظُرُوْنَا نَقْتَبِسْ مِنْ نُّوْرِكُمْ (اُس) دن جب منافق مرد اور منافق عورتیں، ایمان والوں سے کہیں گے: ہماری طرف بھی دیکھو نا، ہم تمہاری روشنی میں سے کچھ ادھار لے لیں یوم حساب 57:13