اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى تِسْعَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ اور واقعی ہم نے موسیؐ کو واضح نو نشانیاں دیں موسی ؑ کے بارے 17:100
وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا اور وہ (نوجوان مرد) اپنی غار میں تین سو سال سوئے اور نو (سال) اور زیادہ کر لیں اصحاب الکہف 18:25
فِیْ تِسْعِ اٰیٰتٍ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ قَوْمِهٖ١ؕ فِیْ تِسْعِ اٰیٰتٍ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ قَوْمِهٖ موسی ؑ کے بارے 27:12
وَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ اور شہر میں نو شخص تھے صالحؑ اور ثمود 27:48
اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫ بے شک! یہ میرا بھائی، اس کے پاس ننانوے دنبیاں (بھڑیں) ہیں اور میرے پاس ایک دنبی ہے؛ داودؑ کے بارے 38:23
عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَؕ اُس پر اُنیس ہیں سقر 74:30
: