اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَلَاۤ اِنَّهُم اَلَا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ کیا ! بے شک وہ(منافقین)، وہی فسادی نہیں ہیں؟ لیکن وہ سمجھتے نہیں ہیں منافقین کے بارے میں 2:12
كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ‌ ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ السُّفَهَآءُ‌ کیا بے شک وہ، وہی بےوقوف نہیں ہیں؟ لیکن وہ جانتے نہیں منافقین کے بارے میں 2:13
اَلَاۤ اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ اب بے شک اللہ کی مدد قریب ہے منفرد ایت حصول جنت 2:214
اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ ں کیا نہیں ہے بُرائی ہی جو وہ (بوجھ) اُٹھاتے ہیں اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے 6:31
اَلَا لَهُ الْحُكْمُ١۫ وَ هُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِیْنَ کیا نہیں ہے اُسی کاحکم ؟ اور وہ حساب کرنیوالوں میں سے تیز ترین ہے شان باری تعالی 6:62
اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُ١ؕ کیا (تمام) تخلیق ( چیزیں کو پیدا کرنا) اور( تمام) احکامات اُسی کے نہیں ہیں شان باری تعالی 7:54
اَلَاۤ اِنَّمَا طٰٓئِرُهُمْ عِنْدَ اللّٰهِ کیا نہیں تھی صرف اُن کی بدنصیبی (بدشگونی ) اﷲ کی طرف سے ہی موسی اور فرعون 7:131
اَلَا تُقَاتِلُوْنَ قَوْمًا نَّكَثُوْۤا اَیْمَانَهُمْ کیا تم (مسلمان) اُن لوگوں سے جنگ نہیں کرو گے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑا مشرکین 9:13
اَلَا فِی الْفِتْنَةِ سَقَطُوْا١ؕ و کیا وہ فتنے میں ہی نہیں پڑے ہوئے ا تاریخی آیت 9:49
اَلَاۤ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْ١ؕ کیا نہیں ہے بے شک!یہ ( مال کا اللہ کی راہ میں خرچ کرنا) اُن کے لیے ایک قربت (الہی)؟ جہاد سے بھاگنے والے 9:99
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ کیا نہیں ہے بے شک! اللہ کے لیے ہی جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ شان الہی 10:55
اَلَاۤ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰهِ حَقٌّ کیا نہیں بے شک! اللہ کا وعدہ (جزا و سزا دینے کا) سچا شان الہی 10:55
اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِيَآءَ اللّٰهِ کیا نہیں! بے شک اللہ کے دوست اللہ سب جانتا ہے 10:62
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ کیا نہیں!بے شک اللہ ہی کے لیے جو آسمانوں میں ہے شان الہی 10:66
اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ کیا نہیں (جس) دن یہ (عذاب) اُن کو آ ئے گا ،تو اُن سے ٹلے گانہیں موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
١ۚ اَلَا لَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ کیاظالمین (نافرمانبرداروں) پر اللہ کی لعنت نہیں ہے قیامت کے دن 11:18
١ۚ اَلَا تَرَوْنَ اَنِّیْۤ اُوْفِی الْكَیْلَ کیا تم نہیں دیکھتے کہ بے شک میں پیمائش پوری کرتا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:59
اَلَاۤ اِنَّهُمْ یَثْنُوْنَ صُدُوْرَهُمْ لِیَسْتَخْفُوْا مِنْهُ١ؕ کیا نہیں بے شک وہ (یعنی لوگ)اپنے سینوں کو دوہرا کرتے ہیں تاکہ وہ (لوگ) اُس (اللہ )سے چھپیں ایک سوال ہے جو لوگوں سے کیا گیا ہے 11:5
اَلَا حِیْنَ یَسْتَغْشُوْنَ ثِیَابَهُمْ١ۙ کیا نہیں جس وقت وہ اپنے کپڑوں سے ڈھانپتے ہیں ایک سوال ہے جو لوگوں سے کیا گیا ہے کہ اللہ پھر بھی جانتا ہے 11:5
١ؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ کیا نہیں بے شک! عاد (قبیلے) نے اپنے رب سے کفر (انکار)کیا ھودؑ کے بارے میں 11:60
اَلَا بُعْدًا لِّعَادٍ قَوْمِ هُوْدٍ۠ کیا نہیں دفعہ دوری عادکے لیے (جو) قوم ہود ہے ھودؑ کے بارے میں 11:60
اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوْدَاۡ كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ کیا نہیں بے شک! ثمود (قبیلے)نے اپنے رب سے کفر (انکار) کیا ثمود اور حضرت صالحؑ 11:68
اَلَا بُعْدًا لِّثَمُوْدَ۠ کیا نہیں بے شک ثمود کے لیے دفعہ دوری(یعنی تباہی بربادی)! ثمود اور حضرت صالحؑ 11:68
١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ۠ کیا نہیں مدین کے لیے بھی دفعہ( دوری )جیسے کہ ثمود دفعہ دور ہو ئے! شعیبؑ کے بارے میں 11:95
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ کیا اﷲ کے ذکر سے دل اطمینان نہیں پاتے ہیں اللہ کی طرف رجوع کرنے والے 13:28
اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ . کیا نہیں ہے برائی جو وہ (بوجھ) اُٹھائیں گے (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:25
اَلَا سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ . کیا نہیں ہے برائی جو وہ (مشرکین)فیصلہ کرتے ہیں مشرکوں کے بارے 16:59
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ کیا نہیں!بے شک! اللہ ہی کے لئے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے شان باری تعالی 24:64
قَوْمَ فِرْعَوْنَ١ؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ فرعون کی قوم (کے پاس). کیا وہ برائیوں سے د ور نہیں رہیں گے؟ موسیؑ کے بارے 26:11
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهٗۤ اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ (فرعون نے)کہا اُن کو جو اُس کے ارد گرد تھے:کیا تم سنتے نہیں ہو؟ موسی ؑ کے بارے 26:25
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی نوح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم نوحؑ 26:106
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ هُوْدٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی ھودؑ نے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم عاد 26:124
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی صالح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ ثمود قبیلے کے بارے 26:142
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ لُوْطٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی لوطؑ نے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم لوطؑ 26:161
اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَیْبٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن سے شعیب ؑ نے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم شعیبؑ 26:177
فَرَاغَ اِلٰۤى اٰلِهَتِهِمْ فَقَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَۚ پھر وہ اُن (لوگوں) کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوا پھر اُس نے کہا: کیا تم کھاو گے نہیں؟ ابراہیمؑ کے بارے 37:91
اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَلَا تَتَّقُوْنَ جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم تقوی نہیں کرو گے (اللہ سے نہیں ڈرو گے)؟ الیاس 37:124
اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَیَقُوْلُوْنَۙ کیا نہیں!بے شک! وہ اپنے جھوٹ سے (جو)وہ واقعی کہتے ہیں سوال کیا گیا ہے 37:151
اَلَا لِلّٰهِ الدِّیْنُ الْخَالِصُ١ؕ کیا دین (عبادت) اللہ ہی کے لیے خالص (مخصوص) نہیں ہے؟ ایک سوال؟ 39:3
كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اَلَا هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ ہر کوئی ایک مقررہ مدت تک چل رہا ہے. کیا وہ زبردست طاقتور معاف کرنے والا نہیں ہے؟ سبحان اللہ 39:5
اَلَا ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِیْنُ .کیا نہیں وہ، وہی ایک واضح خسارہ ہو گا لوگوں کو وارننگ 39:15
اَلَاۤ اِنَّهُمْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآءِ رَبِّهِمْ١ؕ کیا نہیں! بے شک وہ اپنے رب کی ملاقات سے شک میں ہیں؟ قرآن کے کافرین 41:54
اَلَاۤ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ مُّحِیْطٌ واقعی! کیا نہیں بے شک وہ (اللہ) ہرچیزکو گھیرے ہوئے ہے؟ قرآن کے کافرین 41:54
اَلَاۤ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ .کیا نہیں،بےشک! اللہ! وہی معاف درگزر کرنے والاہے شان باری تعالی 42:5
اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیْنَ یُمَارُوْنَ فِی السَّاعَةِ لَفِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ . کیا نہیں بے شک وہ لوگ جو (قیامت کی) گھڑی میں بحث (جھگڑا) کرتے ہیں، وہ واقعی ایک دور کی گمراہی میں؟ (قیامت) 42:18
١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ فِیْ عَذَابٍ مُّقِیْمٍ . کیا نہیں،بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) ایک مستقل عذاب میں ہوں گے؟ (ظالمین) 42:45
اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِیْرُ الْاُمُوْرُ۠ . کیا نہیں اللہ کی طرف ہی معاملات کا پہنچنا؟ شان باری تعالی 42:53
فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘ پھر اُس نے اس( بھنے ہوئے گوشت) کو اُن کی طرف قریب کیا، کہا: کیا تم نہیں کھاؤ گے؟ تاریخی آیت 51:27
وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ عَلٰى شَیْءٍ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ اور وہ گمان کرتے ہیں کہ بے شک وہ کسی (بھلی) چیز پر ہیں. (یعنی اُن کی بھی کوئی اہمیت ہے).کیا نہیں بے شک وہ! وہی تو جھوٹے ہیں؟ جن پر اللہ کا غضب ہے 58:18
اُولٰٓئِكَ حِزْبُ الشَّیْطٰنِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ الشَّیْطٰنِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ یہی شیطان کی جماعت ہیں. کیا نہیں ہے! بے شک شیطان کی جماعت، وہی خسارے والے ہیں؟ جن پر اللہ کا غضب ہے 58:19
اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ . کیا نہیں بے شک! اللہ کی جماعت، وہی کامیاب ہوں گے؟ ایک اصول 58:22
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ١ؕ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ کیا وہ نہیں (اُسے)جانتا جو اس نے پیدا کیا؟ اور وہ بہت نرم مزاج (اور)باخبر ہے شان باری تعالی 67:14
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ کیا نہیں خیال کرتے یہی(لوگ) کہ بے شک وہ دوبارہ بھی اُٹھائیں جائیں گے ناپ تول میں کمی 83:4