اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






موسیؑ کے بارے
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْهُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْهِ اِلَّاۤ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْهِ١ؕ اور تم اُس(مال) میں سے برُی چیز نہ چاہو کہ تم خرچ کرواور تم اُس(بُری چیز) کو ہر گز نہیں لو گے ماسوائے کہ تم اس میں چشم پوشی کر لو خرچ کرنے کے بارے 2:267
فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا تو پھر انتہائی صاف مٹی کی طرف جاﺅ نماز کے احکامات 4:43
فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا تو پھر پاک صاف مٹی کے پاس جاﺅ صلوۃ کے بارے 5:6
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ پھر ہم نے اُن سے انتقام لیا؛ پھر ہم نے ان کو سمندر میں غرق کر دیا: قوم فرعون 7:135
فَاقْذِفِیْهِ فِی الْیَمِّ فَلْیُلْقِهِ الْیَمُّ بِالسَّاحِلِ ر پھر اس (صندوق) کو دریا میں رکھ دو، پھر دریا اس کو کنارے پر پھینک دے گا، موسیؑ کے بارے 20:37
فَغَشِیَهُمْ مِّنَ الْیَمِّ مَا غَشِیَهُمْؕ پھر سمندر سے اُن کو ڈھانک لیا گیا جس نے بھی اُن کو ڈھانک لیا 20:78
لَنُحَرِّقَنَّهٗ ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗ فِی الْیَمِّ نَسْفًا بے شک! ہم اس کو جلائیں گے پھراس کی خاک کو سمندر میں بکھیر دیں گے موسی ؑ اس کی قوم 20:97
فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ پھرجب تمہیں اس (بچے) پر خوف لگے پھر اس کو دریا میں ڈال دینا اور نہ تم ڈرنا اور نہ ہی تم غم کرنا. موسی ؑ اور فرعون 28:7
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ١ۚ پھر ہم نے اُسے اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ان کوسمندر میں چھوڑ دیا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:40
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ پھر ہم نے اُس کو اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ہم نے اُن کو سمندر میں پھینک دیا، اور وہ ایک قصوروار تھا فرعون 51:40