|
وَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ
|
اور وہ نماز قائم کرتے ہیں
|
متقین کا وصف
|
2:3
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ
|
اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:43
|
|
وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا
|
اورصبر اور نماز سے (اﷲ کی ) مدد مانگو ؛ اور بے شک! یہ( یعنی نماز) واقعی مشکل(بھاری) ہے ماسوائے
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:45
|
|
وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ
|
اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ
|
اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛
|
قرآن کی موجود ترتیب سے ایمان والوں کو پہلی دفعہ حکم
|
2:110
|
|
وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّى
|
(کہتے ہوئے) : کہ (تم )حضرت ابراہیم ؑ کے کھڑے ہونے کی جگہ سے نماز کی جگہ بنا لو۔۔۔۔
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:125
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ
|
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے (اللہ کی) مدد مانگو
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:153
|
|
اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ١۫ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ
|
یہی وہ( صابرین) ہیں، اُن پران کے رب کی طرف سے دعائیں اور رحمت ہے اور یہی، وہ (اللہ کی طرف سے) ہدایت پاتے ہیں
|
صابرین کے اوصاف
|
2:157
|
|
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ
|
اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ،
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰى١ۗ وَ قُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِیْنَ
|
نمازوں کی حفا ظت کرو، اور درمیانی (وسطی) نماز کی، اور اللہ کے لیے ہی فرمانبردار (نماز میں) کھڑے ہو ا کرو
|
صلوۃ یا نماز
|
2:238
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَۚ
|
بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا
|
سود کے بارے
|
2:277
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
فَنَادَتْهُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِ
|
پھرفرشتوں نے اُس کو آواز دی اور وہ محراب میں کھڑا نماز پڑھ رہا تھا
|
زکریا کی دعا
|
3:39
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى
|
اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ
|
نماز کے احکامات
|
4:43
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ۚ
|
اور نماز قائم کرو اور زکوة دو،
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:77
|
|
فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَقْصُرُوْا مِنَ الصَّلٰوةِ١ۖۗ
|
تو تم پر گناہ نہیں اگر تم نماز میں(قصر) کمی کر لو
|
اگر کافرین کے حملے کا خوف ہو تو
|
4:101
|
|
وَ اِذَا كُنْتَ فِیْهِمْ فَاَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلٰوةَ
|
اور جب آپؐ اُن میں ہوں تو پھر آپؐ اُن کے لیے نماز کھڑی کریں (امامت کرواہیں)،
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
وَ اِذَا كُنْتَ فِیْهِمْ فَاَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلٰوةَ
|
اور جب آپؐ اُن میں ہوں تو پھر آپؐ اُن کے لیے نماز کھڑی کریں
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
وَ لْتَاْتِ طَآئِفَةٌ اُخْرٰى لَمْ یُصَلُّوْا
|
اور دوسرا گروہ آ جائے جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
فَلْیُصَلُّوْا مَعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْا حِذْرَهُمْ وَ اَسْلِحَتَهُمْ١ۚ
|
پس وہ (گروہ )آپؐ کے ساتھ نماز پڑھے ا ور وہ (گروہ )اپنی احتیاط بھی کرے اور اپنے ہتھیار بھی اپنے ساتھ رکھے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ
|
پھر جب تم نماز پوری کر لو،
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
|
فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ۚ
|
اورپھر جب تم امن امان کی حالت میں ہوتو (پوری) نماز قائم کرو
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
|
اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًاۧ
|
بے شک! مومنین پر نماز مقررہ وقتوں پر(ادا کرنا) فرض (حکم) ہے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
|
وَ اِذَا قَامُوْۤا اِلَى الصَّلٰوةِ قَامُوْا كُسَالٰى١ۙ
|
اورجب وہ (منافقین )نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو وہ بد دلی سے کھڑا ہوتے ہیں ،
|
منافقین
|
4:142
|
|
وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ
|
اور وہ نماز قائم کرتے (پڑھتے) ہیں اور زکوة ادا کرتے ہیں
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:162
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ
|
اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو ا کرو( یعنی نماز پڑھنا چاہو)،
|
حلال کے بارے
|
5:6
|
|
١ؕ لَئِنْ اَقَمْتُمُ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَیْتُمُ الزَّكٰوةَ
|
اگر تم نماز قائم کرتے ہو اور تم زکوة دیتے ہو،
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:12
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ
|
اور وہ( لوگ )جو ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں او
|
مومنین کے دوست
|
5:55
|
|
وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًا١ؕ
|
اور جب تم نماز کی طرف آواز(اذان) دیتے ہو، وہ اس (اذان) کو ایک مذاق اور ایک کھیل بناتے ہی
|
مومنین کی دوستی
|
5:58
|
|
وَ یَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَ عَنِ الصَّلٰوةِ١ۚ
|
اور تم کو اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روکے
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:91
|
|
١ؕ تَحْبِسُوْنَهُمَا مِنْۢ بَعْدِ الصَّلٰوةِ
|
تو تم ان دونوں (گواہوں) کونماز کے بعد اکھٹا کرو
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ
|
اور کہ نماز قائم کریں اور اُس کا تقوی کریں( یعنی اُس سے ڈریں)
|
پچھلی آیت کا تسلس
|
6:72
|
|
وَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَ
|
اور وہ اپنی نمازوں پرمحافظ ہیں
|
قرآن کے بارے
|
6:92
|
|
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ
|
(آپؐ) کہیں: بے شک! میری نماز اور میری قربانی (عبادت)
|
محکم آیت
|
6:162
|
|
وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ
|
اور نماز قائم کرتے ہیں
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ
|
جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو (رزق) ہم (اللہ) نے اُن کو دیا ہے
|
مومنین
|
8:3
|
|
وَ مَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَیْتِ
|
اور نہیں ہے اُن (کافرین) کی نماز (اللہ کے) گھر کے پاس
|
(کافرین)
|
8:35
|
|
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ
|
پھر ا گر وہ توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوة دیں،
|
مشرکین کے خلاف اعلان جنگ
|
9:5
|
|
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ
|
پھر اگر وہ (مشرکین)توبہ کر تے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں
|
مشرکین
|
9:11
|
|
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ
|
، اور نمازقائم کرتا ہو اور زکوة دیتا ہو
|
مسجد کو آباد کرنے والے
|
9:18
|
|
وَ لَا یَاْتُوْنَ الصَّلٰوةَ اِلَّا وَ هُمْ كُسَالٰى
|
،اور وہ نماز کو(پڑھنے) نہیں آتے ماسوائے کہ وہ اکتائے ہوئے ہوتے ہیں،
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:54
|
|
وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ
|
، اور وہ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں،
|
مومنین کے بارے میں
|
9:71
|
|
وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤى اَحَدٍ مِّنْهُمْ مَّاتَ اَبَدًا
|
اور آپؐ کبھی بھی اُن (منافقین) میں سے کسی مرے ہوئے پر نماز (جنازہ) نہ پڑھیں
|
منافقین
|
9:83
|
|
قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللّٰهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِ١ؕ
|
و اللہ کے ہاں قربت اور رسولؐ کی دعائیں اخذ کرتا ہے
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:99
|
|
تُطَهِّرُهُمْ وَ تُزَكِّیْهِمْ بِهَا وَ صَلِّ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
آپؐ اُن (لوگوں)کو پاک اور اُن کو خوشحالی اُس(صدقات) سے دلوائیں اور اُن(ایسے لوگوں) پر دعا کریں
|
صدقات سے
|
9:103
|
|
اِنَّ صَلٰوتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ١ؕ
|
بے شک! آپؐ کی دعا اُن کے لیے ایک سکون ہے
|
صدقات سے
|
9:103
|
|
وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور نماز قائم کرو اور مومنین کو بشارت دو
|
موسی ہارون
|
10:87
|
|
قَالُوْا یٰشُعَیْبُ اَصَلٰوتُكَ تَاْمُرُكَ
|
اُنہوں نے کہا: اے شعیب ؑ! کیا تمہاری نماز تمہیں حکم کرتی ہے
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:87
|
|
وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ طَرَفَیِ النَّهَارِ وَ زُلَفًا مِّنَ الَّیْلِ١ؕ
|
اور دن کے دونوں کناروں (یعنی صبح اور شام )ا ور رات سے چند گھڑیاں نماز قائم کرو
|
آپﷺ اور مومنین کو حکم
|
11:114
|
|
وَ الَّذِیْنَ صَبَرُوا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ
|
اور جو(لوگ) صبر کرتے ہیں اپنے رب کی رضا (خشنودی) چاہتے ہوئے اور نماز قائم کرتے ہیں
|
اول الباب
|
13:22
|
|
مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ
|
(کہ)سب اُس ہی کی طرف رجوع کریں؛ اور اُس سے ڈریں، اور نماز قائم کریں،اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا؛
|
ایمان والوں کو ہدایات
|
13:31
|
|
قُلْ لِّعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ
|
(آپؐ) کہیں میرے بندوں کو جو ایمان لائے ہیں (کہ) نماز قائم کریں
|
ایمان والوں کو حکم
|
14:31
|
|
رَبَّنَا لِیُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ
|
! تاکہ وہ نماز قائم کریں؛
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:37
|
|
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ۖۗ
|
میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا دے اور میری اولاد سے(بھی نماز قائم کرنے والے بنا دے)
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:40
|
|
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّیْلِ
|
سورج کے ڈھلنے سے لیکر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کریں،
|
محکم آیت
|
17:78
|
|
وَ لَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَ لَا تُخَافِتْ بِهَا
|
، اور آپؐ اپنی نماز سے اونچی آواز نہ کریں اور نہ اُس (نماز) سے آپؐ خاموشی رکھیں
|
عبادت الہی
|
17:110
|
|
وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا
|
، اور جب تک کہ میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:31
|
|
وَ كَانَ یَاْمُرُ اَهْلَهٗ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ۪
|
وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوۃ کا حکم دیتا تھا
|
اسماعیل ؑ
|
19:55
|
|
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ
|
پھر اُن کے بعد ایک نسل جانشین بنی جس نے نماز (عبادت) کو تباہ (ضائع)کر دیا
|
جن پر اللہ نے انعام کیا
|
19:59
|
|
وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِذِكْرِیْ
|
اور میرے ذکر کے لیے نماز قائم کرو۔
|
موسیؑ کے بارے
|
20:14
|
|
وَ اْمُرْ اَهْلَكَ بِالصَّلٰوةِ وَ اصْطَبِرْ عَلَیْهَاؕ
|
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیں، اور اس (نماز) پر خود بھی مستقل رہیں.
|
آپﷺ کو حکم
|
20:132
|
|
فِعْلَ الْخَیْرٰتِ وَ اِقَامَ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءَ الزَّكٰوةِۚ
|
اور ہم نے اُن کی طرف نیکیاں کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے کی وحی کی اور
|
اسحاق اور یعقوبؑ
|
21:73
|
|
وَ الصّٰبِرِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَصَابَهُمْ وَ الْمُقِیْمِی الصَّلٰوةِ١ۙ
|
اور صبر کرتے ہیں اُس پر جو (مصیبت) اُن کو پڑتی ہے اور نماز قائم کرتے ہیں
|
حج کے بارے میں
|
22:35
|
|
لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْكَرُ فِیْهَا
|
تو خانقاہیں (تنہائی میں عبادت کرنے کی جگہ)اور گرجے اوریہودیوں کے عبادت خانے اور مسجدیں واقعی گرا(برباد) کر دیئے جاتے
|
اور اگر اللہ انسانوں کو، اُن میں سے بعض کوبعضوں سے دفع نہ کروائے
|
22:40
|
|
اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ
|
تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوۃ دیں گے
|
اگر انکو زمین میں آباد کر دیا جائے
|
22:41
|
|
فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اعْتَصِمُوْا بِاللّٰهِ١ؕ
|
. پھر نماز قائم کرواور زکوۃ دو اور اللہ کومضبوطی سے تھامے رکھو. وہ
|
محکم ایت
|
22:78
|
|
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ
|
جو، (کہ)وہ اپنی نمازوں میں عاجزی رکھتے ہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:2
|
|
وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَوٰتِهِمْ یُحَافِظُوْنَۘ
|
اور جو،(کہ) وہ اپنی نمازوں پر نگران ہی
|
مومنین کے بارے
|
23:9
|
|
كُلٌّ قَدْ عَلِمَ صَلَاتَهٗ وَ تَسْبِیْحَهٗ١ؕ
|
ہرکوئی، واقعی جانتا ہےاپنی نماز (عبادت) اوراپنی تسبیح
|
آسمانوں زمین میں سب اور پرندے
|
24:41
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
|
اورنماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور رسولﷺ کی اطاعت (فرمانبرداری) کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے
|
محکم آیت
|
24:56
|
|
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫
|
: فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد.
|
تین اوقات میں اجازت
|
24:57
|
|
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ
|
(یعنی مومنین) جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر، وہ یقین والے ہیں۔
|
مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر
|
27:2
|
|
اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ١ؕ
|
پڑھیں جو آپﷺ کی طرف کتاب سے وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کریں.
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ
|
بے شک! نماز بے حیائی اور گناہ (منکر) سے منع کرتی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ
|
جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت کا، وہ یقین رکھتے ہیں
|
محسنین
|
31:4
|
|
یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَ اْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ انْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ
|
اے میرے بیٹے! نماز قائم کر اور نیکی کا حکم دے ور برائی سے منع کر،
|
شان باری تعالی
|
31:17
|
|
وَ اَقِمْنَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتِیْنَ الزَّكٰوةَ وَ اَطِعْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ
|
اور نماز قائم کرو، اور زکوۃ دو، اور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو.
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:33
|
|
هُوَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ عَلَیْكُمْ وَ مَلٰٓئِكَتُهٗ لِیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ
|
وہی ہے جو تم پر رحمت کرتا ہے، اوراُس کے فرشتے بھی، تاکہ وہ تمہیں تاریکوں سے روشنی کی طرف نکالے
|
ایمان والوں کو
|
33:43
|
|
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓئِكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ١ؕ
|
بے شک! اللہ اور اُس کے فرشتے نبی اکرمﷺ پر رحمتیں کرتے(درود بھیجتے) ہیں
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
33:56
|
|
١ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
|
اے ایمان والو! تم بھی اُس پر درود بھیجو اورفرمانبرداری کرو ایک مکمل فرمانبرداری. .
|
ایمان والوں کو حکم
|
33:56
|
|
١ؕ اِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ
|
آپﷺ صرف اُن لوگوں کوہی ڈرا سکتے ہیں جو اپنے رب سے خفیہ طور پر ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں.
|
شان الہی
|
35:18
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ كِتٰبَ اللّٰهِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ
|
بے شک! جو لوگ اللہ کی کتاب کو پڑھتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں
|
ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے
|
35:29
|
|
وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١۪
|
اور جولوگ اپنے رب کو جواب دیتے ہیں (یعنی احکامات کو مانتے ہیں) اور نماز قائم کرتے ہیں
|
جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
42:38
|
|
فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ
|
توپھر نماز قائم کرو، اور زکوۃ دواور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو
|
احکامات
|
58:13
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ
|
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے آواز (اذان) دی جائے، |
صلوۃ جمعہ
|
62:9
|
|
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ
|
پھر جب نماز ختم ہو جائے،تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور اللہ کا فضل(رزق) تلاش کرو،
|
صلوۃ جمعہ
|
62:10
|
|
اِلَّا الْمُصَلِّیْنَۙ
|
ماسوائے نمازیوں (عبادت گزاروں) کے
|
انسان کیی فطرت
|
70:22
|
|
الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ دَآئِمُوْنَ۪ۙ
|
جو اپنی نمازوں پر مستقل ہیں
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:23
|
|
وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَؕ
|
اور جو، وہ اپنی نمازوں (عبادتوں) کے محافظ ہیں
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:34
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا
|
اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور اللہ کو ایک اچھا قرضہ دو. اور
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ
|
وہ کیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے
|
مجرمین کا کہنا
|
74:43
|
|
فَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰىۙ
|
پس نہ اُس نے(قران کی) تصدیق کی تھی، اور نہ ہی نماز پڑھی تھی
|
مرنے والے نے
|
75:31
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
|
بے شک! وہ لوگ جوایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
اُن کے لئے جنتیں ہیں
|
85:11
|
|
وَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ
|
اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا ہے پھر نماز پڑھتا ہے
|
کامیاب ہونا
|
87:15
|
|
عَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ
|
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے؟
|
ایک شخص
|
96:10
|
|
وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ
|
، اور نماز قائم کریں اور زکوۃ دیں.اور یہی سچا (القیم) دین ہے
|
اہل کتاب کو
|
98:6
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠
|
ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں، اور ایک دوسرے کو حق (سچائی) کی تلقین کریں اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کریں۔
|
انسان کی حالت
|
103:3
|
|
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ
|
پھر افسوس (برائی) ہے (اُن) نمازیوں کے لیے
|
جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟
|
107:4
|
|
الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ
|
جو، وہ اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں؛
|
وہ نمازی
|
107:4
|
|
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ
|
پھر اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی دیں۔
|
آپﷺ
|
108:2
|