اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ رَابِطُوْا١۫ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۧ اور(اللہ کے ہرحکم کے لیے) تیار رہو، اور ﷲ کا تقوی کرو کہ شاید تم کامیاب ہو جاؤ منفرد محکم ایت 3:200
وَ لِیَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ یُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَؕ ، اورتاکہ تمہارے دلوں پرمضبوطی رکھے اور اس (پانی)سے (تمہارے )قدموں کوجما دے جنگ بدر 8:10
وَّ مِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ ا ور تیارکردہ گھوڑوں سے تم اس (جنگی سازوسامان ) سے خوف زدہ رکھو جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
وَّ رَبَطْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اور ہم نے اُن کے دلوں پر مضبوطی ڈالی جب اصحاب الکہف 18:14
١ؕ اِنْ كَادَتْ لَتُبْدِیْ بِهٖ لَوْ لَاۤ اَنْ رَّبَطْنَا عَلٰى قَلْبِهَا لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ ، اور قریب تھا کہ وہ واقعی اس(معاملے) کو ظاہر کر دیتی اگر ہم اُس کے دل کو مضبوط نہ کر دیتے، تاکہ وہ (ماں) مومنین میں سے ہی ہو ماں کی ممتا 28:10