روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوا الْئٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ١ؕ فَذَبَحُوْهَا وَ مَا كَادُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ | اُنہوں نے کہا : اب تم سچائی کو لائے ہو پھر اُنہوں نے اس (گائے )کو ذبح کر دیا، اوراگرچہ وہ تقریباً کرنیوالے ہی نہیں تھے | بنی اسرائیل کا سوال | 2:71 |
| : | |||
| : | |||
| : | |||
| قَالَ اِنِّیْ تُبْتُ الْئٰنَ | ( اور) وہ کہتا ہے: بے شک! اب میں توبہ کرتا ہوں؛ | توبہ کے بارے | 4:18 |
| اٰۤلْــٴٰـنَ وَقَدۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ | کیا !اب (فاہدہ)، اور (ابھی تک تو) تم کو اس (عذاب) کے بارے میں جلدی تھی؟ | مجرمین سے سوال | 10:51 |
| قَالَتِ امْرَاَتُ الْعَزِیْزِ الْئٰنَ حَصْحَصَ الْحَقُّ | ! حاکم کی بیوی نے کہا : اب سچائی (تو)واضح ہو ہی چکی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:51 |
| فَالْئٰنَ بَاشِرُوْهُنَّ وَ ابْتَغُوْا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ١۪ | پھر اب اُن سے مباشرت کرو اور خواہش کروجو اللہ نے تمہارے لیے مقرر کیا ہے | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| اَلْئٰنَ خَفَّفَ اللّٰهُ عَنْكُمْ | اب اللہ نے تم(مومنین ) سے تخفیف کی (یعنی بوجھ ہلکا کیا) | قتال کی ترغیب | 8:66 |
| آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ | کیا ! اب ! اور واقعی اس پہلے تو تُو نے (اے فرعون) نافرمانی کی ہوئی تھی اور فساد یوں سے تھا؟ | فرعون کی موت | 10:91 |
| ١ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ | . پھرجو کوئی اب سننا چاہتا ہے تو اپنے لئے ایک شعلہ تیار پاتا ہے؛ | جنات اور قرآن | 72:9 |